نگارشات    ( صفحہ نمبر 740 )

کافی، دانش گھر اور فرضی سفر۔۔ انعام رانا

اسلام آباد ایک خاموش شہر ہے اور خاموشی کی اپنی زبان ہوتی ہے۔ جب کبھی اس شہر جانا ہوا تو یونہی لگا جیسے کائنات ٹھہر گئی ہے، خیر لاہور سے جانے والے کو ہر شہر میں کائنات ٹھہری ہوئی ہی←  مزید پڑھیے

ن لیگ کی بڑھتی مقبولیت کا راز۔۔عبیداللہ چوہدری

پاکستانی معاشرے کے اپنے ہی معیار ہیں۔ یہ معیار دراصل ایک کلاسیکل قبائلی اور جاگیردارانہ نظام کی حقیقی تصویر کشی کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر کون کتنا طاقتور ہے؟ اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جاتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

اسکارف ہماری پہچان ہے یا خطرہ؟۔۔حمیرا گُل خان

 بقول علامہ اقبال کے اثر کرے نہ کرے سن تو لے میری فریاد۔ ایک عرصہ سے امریکہ میں رہنے کے سبب اپنے ملک پاکستان سے بہت دوری رہی۔ خبروں کے  ذریعے جومعلومات ملتی رہتی ہیں ورنہ ملک میں ہونے والی←  مزید پڑھیے

منٹو اور میرے ذہن کا گند۔۔روبینہ فیصل

میرے ایک بہت اچھے دوست ہوا کرتے تھے،سال پہلے ان کا انتقال ہو گیا ۔روز کا ساتھ تھا اورروح کا تعلق تھا،اس لئے آج بھی وہ ہر وقت میرے دماغ میں رہتے ہیں۔ ان کے لئے دعائے مغفرت کرتی ہوں،←  مزید پڑھیے

منٹو کی اذیت کا احساس۔۔رحمٰن عباس

سعادت حسن منٹو کی ذہنی کیفیت ،محرومیوں اور اذیتوں کا شدید احساس اس رات ہوا جب ارتھر روڈ جیل کی تاریکی میں،میں نے خود کو بے بس محسوس کیا تھا۔ چند سعادت مندوں کی نوازش کے سبب میرے پہلے ناول←  مزید پڑھیے

سائیں جی کا وضو، ڈاکٹر شاہد اور جج صاحب۔۔۔ قاری حنیف ڈار

جب بھی پاکستانی چینلز پر شرم و حیاء کے جنازے اُٹھتے دیکھتا ہوں تو ایک بزرگ مجھے ٹوٹ کر یاد آتے ہیں ! میں انہیں سائیں جی کہا کرتا تھا، بہت نیک انسان تھے،مردانہ وجاہت کا شاہکار قندھاری انار کی←  مزید پڑھیے

میرا صحافتی کیریئر۔۔رعایت اللہ فاروقی/حصہ اول

میرے صحافتی کیریئر کا آغاز 1990ء میں ماہنامہ “صدائے مجاہد” سے ہوا تھا جس کے  چار سال بعد میں نے ادارت بھی سنبھالی. کیریئر کی پہلی تحریر “خلیجی بحران کا پس منظر” کے عنوان سے لکھی جو خارجہ و عسکری←  مزید پڑھیے

منو بھائی زندہ رہیں گے۔۔نجم ولی خان

میں نے جب عملی صحافت میں قدم رکھا تو مجھے علم ہوا کہ مجھے کتابوں میں جو کچھ بتایا اور پڑھایا جاتا تھا حقیقت اس سے مختلف ہے۔ ہمیں پڑھایا جاتا رہا کہ اچھا صحافی غیر جانبدار ہوتا ہے مگر←  مزید پڑھیے

نادرا کارکردگی اور بنگالیوں کے شناختی کارڈ۔۔شاہد شاہ

میرا تعلق کسی سیاسی تنظیم سے ہے نہ کسی مذہبی جماعت سے اگر میں کسی جماعت کے جلسہ جلوس میں شرکت کرتا ہوں یا ان کے دھرنے میں ان کا ساتھ دیتا ہوں تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں←  مزید پڑھیے

اشفاق سلیم مرزا کا فلسفہِ تاریخ۔۔ شاداب مرتضی

اشفاق سلیم مرزا ،  جو بعض افراد کے نزدیک  “جدلیاتی مادیت پسند” ،یعنی کمیونسٹ، بھی ہیں،  اپنی تنقیدی کتاب “مکیاولی سے گرامچی تک” میں کہتے ہیں کہ مارکس کا تاریخی مادیت کا نظریہ محض ایک “مفروضہ” تھا۔ ان کی دانست←  مزید پڑھیے

ٹیلی ویژن انڈسٹری کا انوکھا ڈرامہ ” گھگھی “۔۔مزمل فیروزی

ٹیلی ویڑن ڈرامے کے بارے میں کہا جاتاہے اگر ایک اچھا لکھاری لکھے اور ایک اچھا ہدایت کار اس کو ڈرامے کی شکل میں پیش کرے تو یہ آرٹ کا حصہ بن جاتا ہے بالکل اسی طرح ٹی وی ون←  مزید پڑھیے

پاکستان میں مذہب کی جبری تبدیلی کی روک تھام کے لیے کوئی قانون موجود نہیں،ڈاکٹررمیش کمار/انٹر ویو

مسلم لیگ نواز کے رُکن قومی اسمبلی اور ممتاز ہندو رہنماء ڈاکٹر رامیش وانکوانی سے انٹرویو! ڈاکٹر رامیش وانکوانی ہندو کمیونٹی کے ممتاز سیاسی رہنما اور مسلم لیگ نواز کے ممبر قومی اسمبلی ہیں۔ وہ 2002میں پہلی بار قومی اسمبلی←  مزید پڑھیے

فلیٹ ارتھ حقیقت یا افسانہ؟ ۔۔محمد شاہزیب صدیقی/قسط 3

(فلیٹ ارتھرز کے 200 اعتراضات کے جوابات پر مبنی سیریز) اعتراض 26: اگر زمین سپن کررہی ہوتی تو جہاز کی رفتار پر لازمی اثر پڑتا۔ جواب:جہاز چونکہ زمین کے فریم آف ریفرنس میں موجود ہے لہٰذا زمین کی گردش کے←  مزید پڑھیے

میں اور پنجاب یونیورسٹی ۔۔محسن ابدالی

دنیا میں شاید ہی کوئی اور ملک ہو جہاں ریاستی پولیس فورس کیمپس میں داخل ہو سکتی ہو یا کارروائی کرسکتی ہو ۔ ہمارا ہمسایہ ملک بھارت، جس کی اپنی صورتحال بھی ہم سے بہتر نہیں، جب وہاں بھی پولیس دہلی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر شاہد اور چیف جسٹس۔۔ انعام رانا

محترم چیف جسٹس نے ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام کا نوٹس لے کر بالکل درست اقدام کیا کیونکہ الزامات شدید نوعیت کے تھے اور انتہائی ہیجان انگیزی کا باعث بنے۔ خدا جانے اگر نوٹس نا لیا جاتا تو ڈاکٹر شاہد←  مزید پڑھیے

شام کا نیا محاذ جنگ۔۔سید اسد عباس

وحدات حمایة الشعب جسے People’s Protection Units بھی کہا جاتا ہے، کرد جنگجوﺅں پر مشتمل ایک ملیشیا ہے۔ ترک سرحد سے متصل شام کے شمالی علاقوں میں ایک کثیر رقبہ اس ملیشیا کے تصرف میں ہے۔ یہ گروہ 2004ء میں←  مزید پڑھیے

امت مسلمہ کے ذاتی مسائل۔۔ذوالقرنین ہندل

ہر کوئی جانتا ہے کہ مسلم دنیا ہمہ وقت متعدد مسائل کا شکار  ہے۔دشمنان اسلام کی طرف سے تخلیق کردہ مسائل سے تو ہر کوئی باخوبی علم رکھتا ہے ۔مگر ہم اپنے پاؤں پر ماری جانے والی اپنی کلہاڑیوں کو←  مزید پڑھیے

نانگاپربت پر پولش کوہ پیماؤں کی بہادری عظمت اور قربانی کی داستان۔ ۔محمد عبدہ

آخری اطلاعات کے مطابق نانگاپربت پر موسم خراب ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن روک دیا گیا ہے۔ الزبتھ  کو سخت محنت کے بعد بچا لیا گیا جبکہ پولش ٹام میکسوچ کو تمام تر کوشش کے باوجود نہیں بچایا جاسکا۔←  مزید پڑھیے

قرۃ العین حیدر اور پروین شاکر کے بیچ رنجش

فکشن میں قرۃ العین حیدر جتنی مقبول و ممتاز ہیں شعر و ادب میں پروین شاکر بھی اتنی ہی مقبول ہیں۔ زندگی نے وفا نہ کی ورنہ بہت ممکن تھا کہ وہ کئی اور شاہ کار اردو ادب کو دے←  مزید پڑھیے

بابا جی کا احترام۔۔محمد اشتیاق

قدیم زمانے کی بات ہے، ایک پیر پرست کا کسی وہابی کے ساتھ جوڑ پڑ گیا ۔ بہت بحث کے بعد امتحان لینے پہ معاملہ طے پا گیا ۔ اگر پیر پرست کی مانگی دعا، پیر صاحب کی طفیل قبول←  مزید پڑھیے