کرونا کی دوسری لہر دنیا میں آ چکی ہے اور امسال یہ لہر ہمارے پیارے دوست جناب ڈونلڈ ٹرمپ کو شکار کر گئی ہے، جو فرماتے تھے کہ وہ سب سے برے امیدوار کے خلاف انتخابی مہم کا حصہ ہیں← مزید پڑھیے
سوراخوں کی ہئیت پر اردو ادب بلکہ اردو بے ادب میں اس سے پہلے ایسا سیر حاصل تجزیہ نہیں ہوا۔ ستم ظریفی دیکھیے کہ میں “بے ادب” ٹائپ کر رہا تھا تو آزاد خیال آئی فون نے اسے آٹو (ان) کریکٹ کر کے اردو “گے ادب” کر ڈالا۔ خیر بات ہو رہی تھی سوراخوں کی ہئیت و اقسام کی۔← مزید پڑھیے
جب سے ماشاءاللہ ہمارے انعام رانا صاحب کاروباری ہوگئے ہیں۔ مکالمہ بھی بچت بازار کا رنگ و روپ اختیار کرگیا ہے۔ اشتہاروں کی وہ بھرمار ہوگئی ہے کہ مضمون کہیں چھپ جاتا ہے۔ قاری کا ارتکاز ٹوٹ جاتا ہے۔ آجکل← مزید پڑھیے
سکول کا طالبعلم جب دنیا کے نقشے کو دیکھتا ہے تو تصور کرتا ہے کہ ممالک کی سرحدیں بنیادی حقائق ہیں جو کبھی تبدیل نہیں ہوں گے۔ اس کے برعکس ایک ماہر مورخ یہ بات اچھی طرح سے سمجھتا ہے← مزید پڑھیے
علامہ خادم رضوی مرحوم کے نماز جنازہ پر عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر یہ ثابت کرتا ہے کہ عوام ایسےشخص کو اپنا رہنما تسلیم کرنے پر تیار ہیں جو امت مسلمہ کے مسائل کو اٹھاتا ہے اور ان کے← مزید پڑھیے
کوئی پچیس سال پہلے کی بات ہے کہ میٹرک پاس کرنے کی خوشی ایک طرف، میتھ سے جان چھوٹنے کی خوشی کا اپنا ہی مزہ تھا۔ دل میں ٹھان لی تھی کہ زندگی میں اس ناہنجار سبجیکٹ کو پلٹ کر← مزید پڑھیے
کوئی 2 مہینے ہوتے ہیں کہ لندن سے ایک دوست کا فون موصول ہوا کہ ایشیاء کی الیکٹرانکس کی سب سے بڑی مارکیٹ ہال روڈ سے ملنے والے کمپیوٹر سکریپ میں خریداری کے لئے مدد چاہئے۔ میں نے ہال روڈ← مزید پڑھیے
ایم ڈی ایچ مصالحے ایم ڈی ایچ! اگر آپ نے 80 کی دہائی میں VCR پر بھارتی فلمیں دیکھی ہیں تو آپ کو ان فلموں کے درمیان چلنے والے چند سدابہار اشتہار بھی یاد ہونگے جن میں سوندریا صابن نرما،← مزید پڑھیے
جو غافل تھے ہشیار ہوئے جو سوتے تھے بیدار ہوئے جس قوم کی فطرت مردہ ہو اس قوم کو زندہ کون کرے (دل شاہ جہاں پوری) مندرجہ ذیل کلپ برطانیہ کی برسراقتدارجماعت، کنزرویٹیو پارٹی، کے رکن پارلیمنٹ، چارلز واکر کی← مزید پڑھیے
متحدہ عرب امارات نے عالمی سیاحوں کی کشش کے لیے صحرا کو دنیا کا پر کشش ترین مقام بنا کر دکھایا ہے، یہاں بہت سے مقامات اور دنیا کو متوجہ کرنے کے لئے دنیا کی سب سے طویل عمارت البرج← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں علی اکبر ناطق کا تحریر شُدہ ناول ”نو لکھی کوٹھی“ پڑھا۔ یہ ایک تاریخی ناول ہے جو متحدہ ہندوستان کے وسطی پنجاب میں 1930ء کی دہائی سے لے کر 1990 ء کی دھائی تک کی نصف صدی پر← مزید پڑھیے
یہ ہمارے سماج کا وہ باہمت طبقہ ہے جو اپنے نامساعد اور بُرے حالات کا مقابلہ بڑی ہمت اورجراءت کے ساتھ کرتا ہے ۔یہ معاشرے کے وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنی مدد آپ کے تحت کے اصول پر کاربند← مزید پڑھیے
کل 1:30 پر کھانا کھاتے وقت فیس بک کھولی تو انعام رانا کی پوسٹ دیکھی کہ وہ آج دن 2 بجےایبٹ آباد چائے خانہ میں میزبان ہوتے ہوئے بھی بطور مہمان دعوت عام دے رہے ہیں ۔ تو کھانا ادھورا← مزید پڑھیے
دماغ اس دنیا میں کسی خالی تختی کی صورت میں نہیں آتا۔ ایک چوزہ پیدا ہوتا ہے، انڈے سے نکل کر اپنی ننھی منی ٹانگوں پر لڑکھڑاتا ہے، ان پر دوڑتا ہے اور اپنے پیچھے آنے والے کو غچہ دیتا← مزید پڑھیے
بات صرف پنکی تک رہتی تو ہم قوم کی بیٹی کا نعرہ لگاتے رہتے تاعمر کیونکہ ہم تو ویسے بھی شخصیت پسندی کی ماری ہوئی قوم ہیں اور شخصیت پسندی کی بہترین مثال ہمارے ہاں کی موروثی سیاست ہے۔ موروثیت← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں اکثر مولانا مودودی اور آیت الله خمینی کے نظریات میں مماثلت زیرِبحث رہی ہے۔ اگرچہ سیاسی افکار میں آیت الله خمینی کو مولانا مودودی یا سید قطب کا مقلد کہا جا سکتا ہے لیکن ایک ایسا موضوع ہے← مزید پڑھیے
محترمہ مریم نواز شریف۔ یکم دسمبر2020 نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) جاتی امراءرائے ونڈ،لاہور السلام علیکم میں اعظم معراج تحریک شناخت کا ایک رضا کار ہوں۔یہ فکری تحریک پاکستانی مسیحیوں کی دھرتی سے نسبت آزادی ہند، قیام تعمیر و← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں قدرت نے عجیب و غریب مظاہر سے انسان کو حیران کیا ہوا ہے، دنیا کے مختلف ممالک میں ایسی ہے عجیب و غریب شکل و صورت کی ہزاروں چٹانیں اور پہاڑ ہیں، جن کی حیرت انگیز مماثلت← مزید پڑھیے
میں نے کچھ عرصہ قبل اپنے ایک کالم میں مجلہ ”صوفی“میں لکھنے والے نامور اکابرین کی فہرست کا ذکر تھا جس پر میرے قارئین کی فرمائش تھی کہ مجلہ ”صوفی“کا تفصیلی تعارف دیا جائے کہ یہ مجلہ کتنا عرصہ شائع← مزید پڑھیے
پاکستان میں اگر سیاستدان اپنی سیاسی وراثت اگلی نسل کو منتقل کرتے ہیں تو کیا برا کرتے ہیں ؟ ڈاکٹر، وکیل، صحافی،انجینئر اور دیگر تمام پیشوں سے وابستہ لوگوں کی اولاد اگرانہیں وراثتی طور پر اختیار کرتی ہے تو سیاست← مزید پڑھیے