دیکھو لاعلمی کتنی بڑی نعمت ہے کہ گلی کی نکر پہ دودھ دہی کی دکان پہ بیٹھا بوڑھا بابا جو ہنسنا بھول گیا ہے، وہ جانتا ہی نہیں کہ اس کی مسکراہٹ چھیننے والا کون ہے۔ چھ ماہ پہلے جوان← مزید پڑھیے
مسافر جو سیاح بھی ہو اس کی آنکھ حیرتوں کا جہاں ہوتی ہے، وہ اپنے تسکین تجسّس کی خاطر وہ کچھ بھی دیکھ لیتا ہے جو عام بلکہ ظاہری آنکھ سے پوشیدہ رہتا ہے۔ وہ سات بچے تھے جن کی← مزید پڑھیے
گم نام مصنف آراء کا منتظر تھا، ایسے میں دو اصحاب نے اپنی رائے سے نوازا۔ محبی محمد حسن معراج سے کبھی بالمشافہ ملاقات نہیں ہوئی مگر انہوں نے اس نئے مصنف کی کچھ تحریریں انٹرنیٹ پر پڑھی تھیں سو← مزید پڑھیے
“ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ماریہ عرش پر ” (ماریہ کی روح کا عرشِ معلیٰ پر حاضری کا چشمِ تصور سے دیکھا گیا منظرنامہ) خدا کا دربار لگا ہوا ہے۔ فرشتے روز ہی سر جھکائے ہوتے ہیں۔ مگر آج تو گویا← مزید پڑھیے
جس رات آپ کا بچہ روتا ہے، آپ نیم خوابیدہ آنکھوں کے ساتھ اسے اٹھا کر چپ کروانے کی کوشش کرتے ہیں، پہروں اُسے اٹھا کر کمرے میں ٹہلتے رہتے ہیں، کسی پنڈولم کی طرح دائیں سے بائیں اور بائیں← مزید پڑھیے
وطن عزیز میں میاں قرض کی بہت دھوم تھی۔ دھوم بھی ایسی ویسی! سمجھیے بینڈ باجے کے ساتھ دھوم۔ میاں قرض فرض کی نیکیاں ناپ تول کر بانٹا کرتے تھے اور تشہیر والی نیکیوں پر سونے چاندی کے ورق سجا← مزید پڑھیے
ان دنوں ٹورنٹو کے مرکزی پارک میں بے گھر مہاجرین کے کیمپوں کے میڈیا میں خوب چرچے ہیں جن کی وجہ سے مقامی لوگ اپنے آپ کو کافی غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں۔ بین الاقوامی طلبا اور عارضی ورکر پروگرام← مزید پڑھیے
کل میرے پیرو مرشد نے ایک “مذہبی” ٹاک شو میں انسانی تاریخ کی سب سے عقل مندانہ گفتگو کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ ڈراموں میں میاں بیوی کا کردار ادا کرنے والے حقیقی زندگی میں بھی میاں بیوی تصور ہونگے۔← مزید پڑھیے
ادب ان مسائل سے معاملہ نہیں کر رہا ہے جن کی طرف ہم یہاں توجہ دلانا چاہتے ہیں، جیسے کہ ‘بھیڑ ہتھیا’ (موب لنچنگ)۔ حقیقت میں صورتحال بالکل مختلف ہے۔ ادبی دنیا اور میڈیا ہاؤسز جیسے ادارے ان آوازوں کو← مزید پڑھیے
مسی ساگا ٹورنٹو کے بعد GTA کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ اسے منی پاکستان بھی کہتے ہیں۔ مسی ساگا کا نام تو قدیم مقامی کینیڈین قبیلے کے نام پر رکھا گیا تھا لیکن اب اسے مسلم ساگا بھی کہتے ہیں۔← مزید پڑھیے
ویسے تو گلگت اور اس کے مضافات میں کھیل تماشے روز ہی دیکھنے کو ملتے ہیں. کبھی پولو کی شکل میں تو کبھی فرقہ واریت کے ناسور کی شکل میں۔ لیکن یہاں گلگت گیم سے مراد اس عظیم کھیل کے← مزید پڑھیے
گیارھویں صدی میں ایک دفعہ پھر یمن سے اسماعیلی داعیوں کا ہندوستان میں ورود شروع ہوا۔ یمن سے جو پہلے اسماعیلی بغرض تبلیغ ہندوستان آئے، ان کے ناموں کے بارے میں بھی ابہام پایا جاتا ہے۔ پہلے اسماعیلی داعی کا← مزید پڑھیے
وطن عزیز میں خواجہ سراء کمیونٹی کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اور ناانصافیوں کی بِنا پر ملک کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ پہلا حصہ خیبر پختون خوا ، پنجاب اور بلوچستان پر مشتمل ہے۔ جہاں آئے روز← مزید پڑھیے
کہاجاتاہے کہ لحن کی مٹھاس کا ایک راز دریائے نیل کے پانی میں پنہاں ہے۔ مصر چونکہ دریائے نیل کا مصب ہے۔ جس کے باعث نیل جہاں زرعی اراضی کو سیراب کرتاہے وہیں انسانوں کے دل ودماغ اور لب ولہجوں← مزید پڑھیے
اس ملک خدا داد میں کئی کلٹ آئے کئی گئے۔ نہ ملک کوفرق پڑا نہ فوج کی رٹ کوکوئی چیلنج کر سکا۔ فوج کی سیاست میں بے جا مداخلت نے ادارے کی ساکھ کو ہمیشہ نقصان پہنچایا ہے مگر فوج← مزید پڑھیے
مسلمانوں کی تجارت پیشہ برادریوں میں اسماعیلی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مختلف فرقے (برصغیر کے تناظر میں بوہرے اور آغا خانی) اپنے مخصوص دینی عقائد، منفرد سماجی تنظیم، رواداری اور معاشی و معاشرتی سرگرمیوں میں بھرپورحصہ لینے کے باعث← مزید پڑھیے
کھیل کود اور دیگر مشاغل سے لطف اندوز ہونا انسان کی فطرت میں شامل ہے اور اگر یہ مشاغل نہ ہوں تو شاید لوگ گھٹن کا شکار ہو کر ذہنی بیماریوں میں مبتلا ہو جائیں، مگر کسی کا کھیل کود← مزید پڑھیے
یوں تو کینیڈا سیٹل ہونے والے ہر مہاجر کی اپنی الگ ہی داستان ہے لیکن وہ لوگ زیادہ مسائل کا شکار ہوتے ہیں جو دو کشتیوں کے سوار ہوتے ہیں۔ ان میں سے اکثر لوگ وہ ہوتے ہیں جنہوں نے← مزید پڑھیے
لِّیَغْفِرَ لَکَ ﷲُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِکَ وَمَا تَاَخَّرَ وَیُتِمَّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْکَ وَیَهدِیَکَ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاo (القرآن-الفتح- 2:48) تاکہ خدا تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دے اور تم پر اپنی نعمت پوری کردے اور تمہیں سیدھے رستے چلائے(ترجمہ مولانا فتح← مزید پڑھیے
کہتے ہیں کہ تاریخ کے اوراق بہت ظالم ہوتے ہیں۔ ان میں اسباق تو پنہاں ہوتے ہیں لیکن ان سے سبق لینے والے کم ہی ملتے ہیں۔ ایک لمحے کو بغداد چلتے ہیں۔ ہلاکو خان کا لشکر کسی آندھی کی← مزید پڑھیے