نگارشات    ( صفحہ نمبر 121 )

’’علم‘‘ نجوم کی ہزلیات/یاسر جواد

کبھی اخبار میں کام کرتا تھا تو خبروں کے بقیہ والے صفحے پر برجوں کے متعلق ایک چوکھٹا لگتا تھا۔ تب برومائیڈ فلم پر پرنٹ نکلتا تھا جسے باریک بٹر پیپر پر الٹا جوڑ کر صفحہ تیار کیا جاتا تھا۔←  مزید پڑھیے

ماں محبت و وفا کی پیکر/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

دنیا کی پہلی ماں حوا جب کہ پہلا باپ حضرت آدم ہے۔نسل انسانی کی تاریخ میں یہ پہلا جوڑا ہے جنہیں والدین بننے کا شرف حاصل ہوا۔بعد ازاں اسی جوڑے کی مرہون منت نسلی انسانی معرض وجود میں آئی اور←  مزید پڑھیے

ماں تو آخر ماں ہوتی ہے / جاویدایازخان

ماں کے بارے میں لکھتے ہوۓ ہمیشہ میرا ذخیرہ الفاظ نہ جانے کیوں ساتھ نہیں دیتا ہے ۔ہر لفظ جو بھی سوچتا ہوں یا ذہن میں آتا ہے ماں کی شان اور عظمت بیان کرنے کے لیے بہت چھوٹا محسوس←  مزید پڑھیے

خود شناسی کا سائنسی طریقہ(1) -محمد ثاقب

پچھلے مہینے عید کی چھٹیوں کے دوران اپنے دوست اور مینٹور سید عرفان احمد سے ملاقات ہوئی۔ مشہور لائف کوچ پروفیسر عبدالمتین بھی ہمراہ تھے۔ عرفان بھائی 30 کتابوں کے مصنف ہیں۔ اپنی ذات میں ایک ادارہ ایک نایاب انسان۔←  مزید پڑھیے

ہمیں ایک حکومت درکار ہے/ مہ ناز رحمان

ہم نے نصابی کتابوں میں پڑھا تھا کہ انسان ایک معاشرتی حیوان ہے لیکن پاکستانیوں کو دیکھ کر کہنا پڑتا ہے کہ انسان ایک سیاسی حیوان ہے۔پان کا کھوکھا لگانے والا ہویا ٹیکسی ڈرائیور یا کوئی دانشور ہر کوئی سیاست←  مزید پڑھیے

اقتصادی تعاون’پاک سعودیہ اتحاد کا سنگِ بنیاد/قادر خان یوسفزئی

پاکستان اور سععودیہ  عرب کے  درمیان سفارتی مصروفیات میں حالیہ اضافہ ایک اہم موڑ کے طور پر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ قابل ذکر امر یہ ہے کہ اعلیٰ سطح کے سعودی وفود کے←  مزید پڑھیے

شعیب کیانی کی نظم “میں نہیں رو سکا” کا فنی و فکری جائزہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

شعیب کیانی کی نظم “میں نہیں رو سکا” گہرے ذاتی اور معاشرتی انتشار کے درمیان جذباتی ضبط پر مبنی شاعری ہے، اس میں معاشرتی اقدار کا گہرائی سے مطالعہ کیا گیا ہے۔ یہ نظم اپنی پُرجوش اشعار کے ساتھ، رد،←  مزید پڑھیے

سڑک پہ موجود بچے کس کی ذمہ داری؟- ابصار فاطمہ

آپ پاکستان کے کسی بھی شہر میں رہتے ہیں آپ کو ایک چیز کامن نظر آئے گی وہ ہیں سڑکوں پہ موجود لاوارث دکھنے والے بچے، یہ مزدوری کر رہے ہوتے ہیں، کچرہ چن رہے ہوتے ہیں، چھوٹی موٹی چیزیں←  مزید پڑھیے

وسط مدتی انتخابات کی ممکنہ تیاریاں ؟- قادر خان یوسف زئی

پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت، جو کہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد پر مشتمل ہے، اہداف اور حکمت عملیوں کے ساتھ ،خود کو ایک ایسے نازک موڑ پر پاتی ہے جس میں متعدد چیلنجز اور غیر یقینی صورتحال موجود ہے۔←  مزید پڑھیے

ہیرا منڈی/منصور ندیم

یہ پوسٹ لکھنے کا خیال یوں ہے کہ آج کل پڑوسی ملک میں بننے والی فلم ہیرا منڈی کا بڑا تذکرہ ہے، میں نے یہ فلم دیکھی ہے نہ ابھی تک دیکھنے کا موڈ ہے، مگر اب تک اس فلم←  مزید پڑھیے

پروفیسرشمیم حنفی کی یاد میں /معصوم مرادآبادی

آج 6 مئی ہے۔ آج ہی کے دن تین سال پہلے2021 میں ممتاز دانشور پروفیسر شمیم حنفی نے رخت سفر باندھا تھا۔پچھلے دنوں پروفیسر بدرالدین الحافظ کی تدفین میں شرکت کے لیے جامعہ قبرستان گیا تو وہاں مجھے پروفیسر شمیم←  مزید پڑھیے

سانحہ ۹ مئی اور پاکی داماں کی حکایت/طاہر سواتی

۹ مئی ہماری تاریخ کا وہ انوکھا معرکہ ہے جس میں دونوں لشکر  ایک پیج پر تھے ، کیونکہ یہاں سپاہی سے لیکر جنرل تک سارے ففتھ جنریشن وار کے ڈھول سپاہی تھے۔ وہ دفاعی مستقریں جس کے فصیلوں کے←  مزید پڑھیے

نو مئی(No May)-مشکور علی

سانحہ 9 مئی کی پہلی برسی پر یاد آیا کہ ’ماچس کی تیلی کا سر ہوتا ہے لیکن اس میں دماغ نہیں ہوتا‘۔ یقیناً سیاست تدبیر ہے ٹکراؤ نہیں، مگر نئے پاکستان کے دعویدار جب پرانے پاکستان میں لوٹے تو←  مزید پڑھیے

کرٹن یونیورسٹی آسٹریلیا میں احتجاجی خیمہ بستی کا منظر/عاطف ملک

مسافر آسٹریلیا کی کرٹن یونیورسٹی میں طالب علموں کے قائم شدہ احتجاجی خیمہ بستی کو روانہ ہے۔ مسافر یونیورسٹی میں داخل ہوا تو خاموشی ہے۔ اتوار کو یونیورسٹی بند ہوتی ہے۔ پارکنگ لاٹس خالی ہیں۔ مسافر کا سفر جاری ہے۔←  مزید پڑھیے

فتو شیدائی , پروفیسر،نٹورے تے فٹورے اور ایڈووکیٹ گوہر/اعظم معراج

انتخابات سے پہلے جب جب الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان چھینا تو ایڈووکیٹ گوہر علی خان نے بڑے تواتر سے بیان دینے شروع کئے۔ کہ اس کہ اثراتِ 227 مخصوص نشستوں پر بھی پڑے گے۔ اس←  مزید پڑھیے

دردِ دل کے واسطے /صنوبر ناظر

ہائے ہائے ان موئے ہندو چماروں کو کون اس گلاس میں پانی دیے؟ اب انوں کے بھی چاؤ چونچلے کیے جاویں گے؟ پھینکیو اس ناس مارے گلاس کو کوڑے دان میں …ناپاک کر دیوں میرے جہیز میں چڑھے برتنوں کو،←  مزید پڑھیے

کے پی کے (خیبرپختونخوا) میں اقلیتی ووٹرز اقلیتوں کی توقعات سے اتنے کم کیوں ؟-اعظم معراج

پاکستان کے مسیحی،شیڈول کاسٹ سماجی ،سیاسی ورکروں کا یہ عام رویہ ہے  کہ وہ پاکستان میں اقلیتوں اور بالخصوص اپنی اپنی مسیحی اور شیڈول کاسٹ آبادی کے بارے میں شکوک وشبہات و ابہام کا شکار رہتے ہیں۔2017کی متنازع ترین افراد←  مزید پڑھیے

صاحبانِ ذوق! جانتے ہو یہ مہنگائی کیوں ہے /عثمان انجم زوجان

امیر پکارے، ہائے مہنگائی! غریب پکارے، ہائے مہنگائی! میں آج بھی بچپن کے وہ دن یاد کرتی ہوں! ارے کون سے وہ دن؟ ارے وہی بچپن کے دن! جب ہم چار بھائی بھوک سے نڈھال ہو جاتے تھے! اچھا تو←  مزید پڑھیے

8 مئی،تھیلیسیمیا کا عالمی دن/ڈاکٹر مریم زہرہ

تھیلیسیمیا، ایک مختصر تعارف اور آگاہی: •تھیلیسیمیا (Thalassemia): تھیلیسیمیا ایک موروثی خون کی بیماری ہے جس کی وجہ سے جسم میں ہیموگلوبن (Hb -Hemoglobin) معمول سے کم بنتا ہے۔ یا جب جسم ہیموگلوبن نامی پروٹین کی کافی مقدار نہیں بناتا←  مزید پڑھیے

لبنان؛ عرب کی واحد عیسائی ریاست/منصور ندیم

شائد کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ آج کا موجودہ لبنان بحیرہ روم کے ساحل پر مغربی ایشیا کا ایک چھوٹا سا ملک اصلا ّعرب کی واحد مسیحی ریاست ہے، جسے اکثریت لوگ ایک مسلم ریاست سمجھتے ہیں، لبنان زمین←  مزید پڑھیے