ایک دن گرو جی پرماتما کے ذکر میں مصروف تھے اس دوران آپ کی آنکھ لگ گئی اور آپ لیٹ گئے۔ سایہ بدلنے پر آپ کے چہرے مبارک پر دھوپ آگئی۔ قریب ہی جھاڑیوں میں سے ایک ناگ نکلا اس نے← مزید پڑھیے
بھنسالی جی کی “ہیرا منڈی” کی hype پتیلے میں چڑھے اس دودھ کی مانند ہے جو تیز آنچ پر اچانک ابل کر چولہے کی آنچ بھی بجھا دے اور بالائی بھی غارت ہو جائے۔ کئی دوست ہیرا منڈی کے بارے← مزید پڑھیے
کیا پینتیس سالہ خاتون کا رشتہ صرف اس بنیاد پہ ٹھکرا دینا چاہیے کہ بچہ ابنارمل پیدا ہو گا ؟؟ ہم انسانوں کی جسمانی ساخت ایسی ہے کہ ہمارے جسم کے سیلز پہلے بڑھتے ہیں، پھولتے ہیں، مضبوط ہوتے ہیں← مزید پڑھیے
لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتّٰى تُنْفِقُوْا مِمَّا تُحِبُّوْنَ ﱟ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَیْءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِیْمٌ(92)( آل عمران ) ترجمہ:- تم ہرگز بھلائی کو نہیں پا سکو گے جب تک راہِ خدا میں اپنی پیاری چیز خرچ نہ کرو← مزید پڑھیے
1- میں نے اپنے خوف کو قابو کر لیا اس سے پہلے کہ میرا خوف مجھے قابو کرتا (اداکار جاوید کوڈو) موسم اچھا، پانی وافر، مٹی بھی زرخیز جس نے اپنا کھیت نہ سینچا وہ کیسا دہقان حالات کا شکوہ← مزید پڑھیے
انسان کا اپنے عزیز و اقارب کے علاوہ سب سے زیادہ واسطہ‘ ملاقات‘ لین دین کا معاملہ ہمسایوں سے ہوتا ہے اور اس کی خوشگواری و نا خوشگواری کا زندگی کے چین و سکون پر بہت ہی گہرا اثر پڑتا← مزید پڑھیے
برطانیہ کے وزیراعظم رشی سناک نے گزشتہ دنوں سِک نوٹ کلچر کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ سکھ نوٹ کلچر سے مراد وہ رجحان ہے جس میں ملازمین بیماری کی وجہ سے کام سے چھٹی لیتے ہیں لیکن کچھ ملازمین کا← مزید پڑھیے
آزادی سے لیکر اب تک اس ملک میں اقتدار اور طاقت کا منبع سول ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے۔ہائبرڈ حکومتیں اسٹیبلشمنٹ کا اہم ہتھیار ہیں ،دیکھنے میں آیا ہے کہ حکومتیں بنانا اور گرانا اسٹیبلشمنٹ کے ایماء پر ہوتی ہے اورسارے نظام← مزید پڑھیے
ابھی تک پیرو کا چہرہ میری نظروں کے سامنےگھوم رہا ہے۔ وہ زنجیر کاایسا گچھا لے کر محرم کے جلوس میں حلقہ بنائےماتمی حضرات کے وسط میں کھڑا ہو جاتاتھاجس کی ہر لڑی کے آگے تیز دھاربڑا سا پترا ہوتا۔← مزید پڑھیے
ہمارا سکول بڑا خوبصورت ہوا کرتا تھااور اس سے بھی زیادہ ہمارے ہیڈ ماسٹر محمد رحیم خان سدو زئی مرحوم ایک نہایت خوبصورت ذہن اور سوچ رکھنے والے انسان تھے ۔وہ ہر وقت اسکول کو مزید خوبصورت بنانے کی فکر← مزید پڑھیے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کی طرف سے نان فائلرز سے موبائل بیلنس کے 100 روپے کے لوڈ پر ود ہولڈنگ ٹیکس کو 10% سے بڑھا کر کے 90% کرنے کے حالیہ فیصلے نے صارفین کے لیے (جو سالانہ 500,000← مزید پڑھیے
خطیب احمد صاحب اسپیشل ایجوکیشن ٹیچر ہیں کہ جنہوں نے ایک سروے کروایا۔ اس سروے میں ایک ہزار کنوارے اور کامیاب مردوں سے یہ پوچھا گیا کہ وہ 25 سال کی کنواری اور ملازمت نہ کرنے والی لڑکی کو شادی← مزید پڑھیے
میں ہمیشہ اپنے ٹریننگ سیشنز میں بینکرز کو ڈیجیٹل ورلڈ ، اے آئی اور آن لائن فراڈ کے بارے میں آگہی دیتا ہوں۔ میں اکثر اوقات بینکرز کے لیے فری ویب نارز کے لنک مہیا کرتا ہوں جن میں ڈیجیٹل← مزید پڑھیے
مئی 7 سے 13 تک کا پورا ہفتہ دنیا بھر میں Children’s Mental Health Awareness Week کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ ہم عموماً سوچتے ہیں کہ زندگی کے مسائل و مصائب تو بڑوں کے ساتھ ہوتے ہیں اور انہی← مزید پڑھیے
ابو جعفر عبداللہ بن محمد المنصور عباسی سلطنت کے دوسرے خلیفہ تھے۔ تاریخ میں انہیں خلیفہ المنصور کے نام سےبھی یاد کیا جاتا ہے۔ المنصور 753ء میں خلیفہ بنے اور 762ء میں انہوں نے عباسی خلافت کے دارلخلافہ کیلئے ایک← مزید پڑھیے
ڈاکٹر عبداللہ عابد کی زندگی کے کچھ مزید گوشوں میں جھانکتے ہیں۔ اس کالم کے پہلے حصے میں ہم نے بیان کیا کہ سائمن سینک نے اپنی زندگی میں( وائی ) مقصد جاننے کے تین طریقے بیان کیے ہیں۔ پہلا← مزید پڑھیے
بڑے شہر کی بڑی یونیورسٹی میں داخلہ تو لے لیا لیکن کیا معلوم تھا یہاں کیا کیا معاملات درپیش ہوں گے۔ سب سے بڑا سردرد تو اخراجات تھے ، گھر میں جاری حالات کی سختی کا بخوبی اندازہ تھا، تو← مزید پڑھیے
جب بھی آپ کوئی دوائی خریدتے ہیں تو اس کے نام کے ساتھ نیچے بریکٹ میں ایک مشکل سا نام لکھا ہوتا ہے یہ اس دوا کا اصل کیمیائی نام ہوتا ہے۔ اسے سالٹ بھی کہتے ہیں۔اس کا مطلب یہ← مزید پڑھیے
ضیہ بیکراں فضائیں جہاں اپنے چہرے سے پردہ الٹ دیا ہے نمودِ حیات نے شاداب مرغزار کہ دیکھی ہے جس جگہ اپنے نمو کی آخری حد ڈال پات نے گنجان جھنڈ جن کے تلے کہنی سال دھوپ آئی کبھی نہ← مزید پڑھیے
الحساء کی ایک تاریخی حیثیت یہاں کا قدرتی طور پر نخلستان ہونے، یہاں کی قدیم تہذیبی زندگی،اس خطے کی جغرافیائی حیثیت کی وجہ سے اسے تجارتی قافلوں کا ایک اہم راستہ ہونا بھی رہا، اور اس خطے کے وسائل پر← مزید پڑھیے