نگارشات    ( صفحہ نمبر 107 )

ایرانی سینما کی 20 نمائندہ فلمیں(4،آخری قسط)-ذوالفقار علی زلفی

3 – گاؤ سال : 1969 عالمی نام: The Cow ہدایت کار: داریوش مہرجوئی *ہدایت کار کا مختصر تعارف* ہدایت کار، ایڈیٹر و اسکرین رائٹر داریوش مہرجوئی ایک انقلابی فن کار ہیں ـ انہوں نے ایرانی سینما کی کایا ہی←  مزید پڑھیے

قیدی کا اعلان/یوحناجان

کسی بھی لفظ کی حقیقت ، اس کے استعمال اور کرنے والے کی سرگرمی سے عیاں ہوتی ہے ورنہ بہت سی اصطلاحات اس خطہ کے علاوہ دیگر زبانوں اور ریاستوں کے ستون عمل میں لاتے ہیں۔ عام الفاظ میں یہ←  مزید پڑھیے

آزادی رائے، سوال کی حرمت اور ساحل عدیم/منصور ندیم

اصولاً تو اس موضوع پر اتنا کچھ لکھ دیا گیا  ہے کہ کچھ کہنے کے لیے سوائے ٹرولنگ کے اور کچھ بھی سمجھ نہیں آ رہا تھا، لیکن سوچا کہ اپنا موقف بھی دیا جائے، مگر موقف دینا اتنا آسان←  مزید پڑھیے

سندھ میں پولیو وائرس/رحمت عزیز خان

پاکستان کے صوبہ سندھ میں حال ہی میں پولیو وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے، جس کے بعد اس برس پاکستان میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔ اس سے قبل بلوچستان میں تین←  مزید پڑھیے

خلا سے زمین پر/ڈاکٹر مجاہد مرزا

زندگی میں کئی موڑ آتے ہیں۔ زندگی کی تلخیوں اور شیرینی کا ذمہ دار جہاں ایک طرف خود ہر شخص ہوتا ہے وہاں مقدر کا بھی ہاتھ ہوتا ہے جو مقدر نہیں مانتے، اونچ نیچ سے واسطہ ان کا بھی←  مزید پڑھیے

سینٹ میریز حیدرآباد/ یادوں کی برات(قسط4)-تزئین فرید

گریڈ 6 میں ہمیں مس صفیہ اردو پڑھاتی تھیں۔جب وہ کسی مشکل لفظ کو ایکسپلین کرنے لگتیں۔ میں انہیں لقمہ دیتی۔ اس وقت تک اخبار جہاں جنگ بچوں کے ناول اور ڈائجسٹ پڑھ پڑھ کر میری اردو اور جرنل نالج←  مزید پڑھیے

سٹرنگز اور ریاضی ۔ کمرون وفا/مترجم-محمد علی شہباز

 کمرون وفا نے ایم آئی ٹی سے ریاضی اور طبیعیات میں بی ایس حاصل کیا اور پرنسٹن یونیورسٹی سے نظریاتی طبیعیات میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ انہیں نظریاتی طبیعیات پر اپنے کام کے لیے بے شمار انعامات ملے ہیں،←  مزید پڑھیے

ایرانی سینما کی 20 نمائندہ فلمیں(3)-ذوالفقار علی زلفی

2- خشت و آئینہ سال : 1964 عالمی نام: Brick and mirror ہدایت کار: ابراہیم گلستان *ہدایت کار کا مختصر تعارف* ابراہیم گلستان ایرانی سینما کی نئی لہر کے اہم ترین قائدین میں سے ایک ہیں ـ ،وہ فرنچ نظریہ←  مزید پڑھیے

تاروں کی چھاؤں میں/شہزاد ملک

تاروں کی چھاؤں میںہم ہر سال بیرون ملک سے سفر کرکے پاکستان آتے جاتے رہے یہ اتفاق کی بات تھی کہ ہمارا سفر صبح کے وقت ہی ہوتا اکثر رات کے تین بجے ایرپورٹ جارہے ہوتے رات کے اس پہر←  مزید پڑھیے

مرنے کے بعد کیا ہو گا؟- ناصر خان ناصر

اس موضوع پر نئے سرے سے ایک کتاب لکھی جا سکتی ہے۔کسی بھی شخص کے مرنے کے بعد کاروبار دنیا ہرگز ہرگز نہیں رکتے۔ زمین سورج کے گرد اپنی بے ڈھنگی چال چلتی ہی رہتی ہے اور اپنے مدار سے←  مزید پڑھیے

جنات اور نفسیات/ڈاکٹر وقار ربّانی

چہرے پر ایک عجیب سی وحشت لیے سعدیہ دفتر میں داخل ہوئی تو بے نیاز ہوکر دونوں ٹانگیں پھیلا کر کُرسی پر ایک طرف ہوکر بیٹھ گئی اور منہ دوسری طرف پھیر لیا اور وقفے وقفے سے وحشت زدہ نظروں←  مزید پڑھیے

طنز/ندا اسحاق

ایک جناب نے طنز کے متعلق   سوال پوچھا کہ وہ طنز کرتے بھی ہیں اور انہیں طنز سننے سے الرجی بھی ہے، ایسا کیوں ہے ؟اور اس رویے کو کیسے درست کیا جاسکتا ہے۔ ؟  طنز ایک بہت غیر صحتمندانہ←  مزید پڑھیے

قبالہ (3) سیفیر یتزیراہ /احمر نعمان

گزشتہ پوسٹ میں ہم نے دیکھا کہ عین صوف Ein Sof کا لامحدود خدا ایک توانائی یا انرجی ہے جس کی کوئی شباہت/ ہیئت Form یا صفات ممکن نہیں۔ ایک کمنٹ میں انفنٹی کو ریاضی کی لامحدودیت سے ملایا گیا←  مزید پڑھیے

ایرانی سینما کی 20 نمائندہ فلمیں(2)-ذوالفقار علی زلفی

1- فلم “خانہ سیاہ است” عالمی نام: The house is black سال: 1962 ہدایت کارہ: فروغ فرخ زاد من خوشه های نارس گندم را به زیرِ پستان می گیرم و شیر می دهم “” میں گندم کے نوخیز خوشوں کو←  مزید پڑھیے

فلسطینی جدوجہد کی شاعرہ اور القدس ریڈیو کی پہلی نسوانی صدا”اسماء طوبی”/منصور ندیم

سنہء 1936 میں فلسطین کے “بنا القدس” ریڈیو سے جو پہلی نسوانی آواز سنائی دی تھی وہ آواز اسماء طوبی کی تھی، فلسطینی قومی جدوجہد سفر بہت طویل ہے، ترک سلطنت پھر برطانوی مینڈیٹ اور آج تک اسرائیل کے غاصبانہ←  مزید پڑھیے

زندگی بے انصافی پر قائم ہے/فرزانہ افضل

ایک دوست نے کہا، “زندگی بے انصافی پر قائم ہے” ۔ اگر ہم اپنے ارد گرد ذاتی سطح پر، حلقہ احباب، معاشرہ ، قومی اور بین الاقوامی سطح پر نظر ڈالیں تو یہ بات صحیح دکھائی دیتی ہے۔ دوست ایک←  مزید پڑھیے

چائے کی چسکی اور ادب کی چاشنی/جاوید ایاز خان

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چائے بنی ہوتی ہے ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے کہتے ہیں ادب اور چائے کا بڑا پرانا  یارانہ اور ساتھ ہے ۔چائے نہ ہو تو ادبی سرگرمیاں ماند پڑ جاتی ہیں ۔میرے بچپن کے←  مزید پڑھیے

توجہ درکار ہے/عارف خٹک

آئے روز ملحدین کی شرانگیزیوں اور تشکیکوں کے ہرزہ سرائیوں پر آپ کا دماغ گھومتا ہے۔ میرے قریب ان میں اور آپ میں کوئی فرق نہیں ہے دونوں ہی اندھے جذبات کے زیر اثر ہوتے ہیں جہاں دلائل اور مکالمہ←  مزید پڑھیے

ہندوستانی رسم سَتی پر مختصر تبصرہ/کامریڈ فاروق بلوچ

برصغیر کے ہندووَں میں رواج تھا کہ کسی شخص کے مرنے پر اس کی زندہ بیوی اپنے مردہ خاوند کے ساتھ اُس کی چتا میں جل جاتی تھی۔ یہ ہندو رسمِ ستی کہلاتی تھی۔ قدیم ہندوستان میں اس رسم کی←  مزید پڑھیے

بیروزگاری کا حل ورثے میں تلاش کرلیں /منصور ندیم

میں اکثر فیس بک پر کئی لوگوں کا بے روزگاری میں پریشانی کے عالم میں مراسلہ پڑھتا ہوں، بے روزگاری واقعی ایک ایسا عجیب معاملہ ہے کہ لوگ حقیقتاٍ بہت زیادہ دکھ اور تکلیف سے گزر رہے ہوتے ہیں۔ اکثر←  مزید پڑھیے