منتخب تحریریں    ( صفحہ نمبر 6 )

ڈارک ویب ورلڈ ، چائلڈ پورنوگرافی اور پاکستان ۔۔وقار عظیم

ڈارک ویب کے بارے آپ لوگوں کو پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ انٹرنیٹ پر موجود یہ ایسی دنیا یا ایسی ویب سائٹس ہیں جن تک ننانوے فیصد انٹرنیٹ اراکین کی رسائی نہیں ہے۔ یہ ویب سائٹس گناہوں اور جرائم←  مزید پڑھیے

زینب کو بچائیں ۔۔انعام رانا

عرصہ ہوا کہ نیا نیا  یوکے آیا تھا۔ کسی جگہ کھڑا تھا اور ایک بہت پیاری سی بچی کھیل رہی تھی، مجھے اپنی ماہ نور یاد آ گئی اور اسے مسکرا کر کھیلتے دیکھنے لگا۔ یکدم دو تین لوگ میرے←  مزید پڑھیے

تین طلاق اور ہندوستانی پارلیمنٹ کی قانون سازی۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ایک لائیو ریڈیو پروگرام میں دینی مسائل بتائے جا رہے تھے، ایک شخص نے کال کی اور مولانا صاحب سے مسئلہ پوچھا کیا میری زوجہ میری اجازت کے بغیر گھر سے باہر جا سکتی ہیں؟ مولانا صاحب نے کہا بالکل←  مزید پڑھیے

میڈم نور جہاں’ ستو کنجری اور باوا مست شاہ ۔۔سبطِ حسن گیلانی

پچھلے دنوں ایک معروف آن لائن اردو ویب سائٹ پر ایک مضمون شائع ہوا ۔میڈم نور جہاں یا فتور جہاں ۔ یہ کسی مذہبی انتہا پسند مولوی کے قلم کا فتور تھا جس نے اپنی کم علمی و کم فہمی←  مزید پڑھیے

حرافہ۔۔مریم مجید ڈار

آٹھ سالہ منی نے بودی لکڑی کے پھٹوں سے بنے جھولتے دروازے کو دیکھا تو مسرت  سے  آنکھیں  چمک  اٹھیں ۔باہر کچی گلی کے پار والے میدان سے اس سڑی شکر دوپہر میں گونجتی بانو،گڈی، پینو اور شاداں کی “کیکلی←  مزید پڑھیے

القدس کی بدلتی حیثیت اور عرب دنیا۔عمیر فاروق

القدس کی بدلتی حیثیت اور عرب دنیا امریکی سفارت خانے کی القدس کو منتقلی کا فیصلہ بہت سے دوستوں کے لئے شاک کی مانند ہوگا لیکن جو لوگ عرب دنیا کی بدلتی سیاسی کمپوزیشن کو سمجھ رہے تھے ان کے←  مزید پڑھیے

پاکستان ، جبری لا پتہ افراد کا گوانتا ناموبے۔منصور ندیم

لاپتہ افراد کے سلسلے میں قلم اٹھاتے یہ ڈر بھی لگتا ہے کہ کہیں لا پتہ افراد کے لئے لکھتے لکھتے خود بھی لاپتہ نہ ہوجائیں ,لیکن جب  ۴ دسمبر کو صوبہ خیبر پختونخوا  کے شہر سوات میں خواتین نے←  مزید پڑھیے

سیکیولرازم کی تعریف۔منصور ندیم

سیکولرازم: سکولرازم قدیم لاطینی لفظ سیکولارس سے ماخوذہے جس کا مطلب وقت کے اندر محدود لیاجاتاہے۔سیکولرازم لفظ کوباقاعدہ اصطلاح کی شکل میں1846ء میں متعارف کروانے والاپہلا شخص برطانوی مصنف جارج جیکب ہولی اوک تھا۔اس شخص نے ایک بارایک لیکچر کے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ابھرتا فاشزم اور لیفٹ کی سیاست۔ اسد الرحمٰن

پاکستان میں لیفٹ سے جڑے جتنے بھی رجحانات ہیں ان میں موجودہ سیاسی صورتِ حال کی تفہیم اور طریقہ کار و لائحہ عمل پہ شدید اختلافات موجود ہیں ان میں سے کچھ اختلافات کی نوعیت تو گروہی یا شخصی پسند←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ہزارہ نسل کشی۔ اسحاق محمدی ہزارہ

اگرچہ پاکستان میں آباد ہزارہ قوم پر پہلا دہشتگرد حملہ 6 اکتوبر 1999 میں ہوا جس کا نشانہ اس وقت کے صوبائی وزیر ہائیرایجوکیشن سردارنثارعلی خان ہزارہ  تھے جس میں ان  کا ڈرائیور صفدرعلی جان بحق جبکہ وہ خود اپنے←  مزید پڑھیے

سن 1856 کا پاکستان۔۔ انعام رانا

 سن اٹھارہ سو ستاون نے برصغیر میں بہت کچھ بدل ڈالا، ہمیشہ کیلئیے۔ مگر سن اٹھارہ سو چھپن میں وہ سب کچھ بدل رہا تھا۔ عظیم مغل سلطنت قدموں پہ تھی گو ابھی سجدے میں جا کر سر کٹانے میں←  مزید پڑھیے

سرسید پر تازہ ہنگامہ ، سرسید اور ان کے روایت پسند مخالفین۔ابو بکر

عالمی اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں گذشتہ دنوں سرسید احمد خان کے حوالے سے ایک سیمینار وقوع پذیر ہوا۔ ایک سیشن کا کلیدی خطبہ جناب احمد جاوید نے دیا۔میں دلی خواہش کے باوجود اس تقریب میں شریک نہ ہو سکا۔بعد←  مزید پڑھیے

شعیب منصور اور “خدا کے لئے”۔خرم امتیاز

 شعیب منصور نے اَسی کی دہائی میں پی ٹی وی سے اپنے کریئر کا آغاز کرتے ہوئے سکرپٹ رائٹر، ہدایتکار و پروڈیوسر کے طور پر دو عشروں تک بہترین کام کیا. جن میں اَن کہی، انارکلی، سنہرے دن اور الفا←  مزید پڑھیے

پاکستانی مارکسزم اور بلوچ قومی سوال۔ ذوالفقار علی زلفی (مکمل مکالمہ)

کامریڈ شاداب مرتضی صاحب نے جب میرے مندرجات پر بحث کرنے سے زیادہ مجھے منافقت، دروغ گوئی، موقع پرستی اور ملائی ترمیم پسندی کے “منصب” پر بٹھانے کے لئے زورِ قلم دکھایا تو مجھے چنداں حیرت نہ ہوئی ،ـ پاکستانی←  مزید پڑھیے

لادینیت، سیکیولرازم اور مذہبیت کے نام پر شدت پسندی۔۔۔ منصور ندیم

پاکستان میں جہاں تعلیم اور شعور کی کمی کی وجہ سے کثیر مسائل کا سامنا آئے دن رہتا ہے وہاں ایک مسئلہ پاکستان میں ناقدانہ سوچ کی صحیح تفہیم کا نہ ہونا بھی ہے، پاکستان میں کسی بھی تعلیمی سطح←  مزید پڑھیے

مڈل کلاس ایک مطالعہ ۔ہمایوں احتشام

تاریخی مادیت کا علم ہمیں بتاتا ہے کہ انسانی سماج کے ارتقا میں قدیم اشتراکی یا پنچائتی نظام میں نہ  تو ذاتی ملکیت کا وجود تھا اور نہ ہی انسان متحارب طبقات میں منقسم ہوئے تھے جن کے مفادات ایک←  مزید پڑھیے

جو کہہ نہ سکے کسی سے وہی “ان کہی”۔رفعت علوی

ہم  چار دوست کراچی کی مصروف شاہراہ کراس کرکے شمیم آرا کی فلم “آنچل” دیکھنے سینیما ہال میں ابھی ابھی داخل ہوئے تھے ، پکچر ہال کا نام اس وقت میرے ذہن سے نکل گیا ہے، پتا نہیں  کہ وہ←  مزید پڑھیے

کمیونزم اور فیمنزم،کچھ مزید نکات۔شاداب مرتضیٰ

 فیمنسٹ تھیوری کے مطابق ہر طبقے کی عورت اپنے طبقے کے مرد کی بالادستی اور جبر کا (پدرشاہی) کا شکار ہے خواہ اس کا تعلق سرمایہ دار طبقے سے ہو، جاگیردار طبقے سے، مڈل کلاس سے یا مزدور اور محنت←  مزید پڑھیے

جنسی ہراسگی، وائنسٹائن سے سوشل میڈیا تک۔۔۔ انعام رانا

سلسلہ شروع ہوا ہاروی وائنسٹائن سے اور سمجھئیے چھوت کی طرح پھیلا۔ اکتوبر میں اینجلا جولی اور گوئلتھ پالترو جیسی نامی گرامی اداکاراوں نے ہالی وڈ مغل، ہاروی وائنسٹائن پر جنسی ہراسگی کا الزام لگایا اور پھر تو جیسے بارش←  مزید پڑھیے

کیا کعبہ “واقعی” اپنے اصل مقام پر نہیں ہے؟ محمد حسنین اشرف

” جب کل کی تحریر چھاپی تو مجھ سے پیار کرنے والوں نے متنبہ کیا کہ انگارہ ہے، تنازعہ ہے، باز رہنا بہتر ہوگا۔ مگر مجھے یقین تھا کہ ایک تو مکالمہ کی سال بھر کی محنت ضائع نہیں ہو←  مزید پڑھیے