منتخب تحریریں    ( صفحہ نمبر 5 )

امرتا پریتم جو ابھی تک امر ہے۔۔عظمٰی عارف/قسط1

ایسا لگتا ہے تاریخ نے اپنےا وارق پلٹے ہوں ، گھڑی کی سوئیاں  تھم  گئی ہوں ، ماضی کے دریچے پرت در پرت کھل رہے ہوں۔ وقت، امرتا کے لازوال استعارے کی طرح حیران و پریشان کہیں میرے کمرے میں←  مزید پڑھیے

الوداع عاصمہ۔۔۔انورسن رائے

عاصمہ جہانگیر کو وداع تم بھی چل دیں پیچھے کیا ہے اب کیا ہو گا ظلم جہالت کے اندھیارے پھیل رہے ہیں چار چوفیرے تم ہی تھیں جو دئیےکی مانند لڑتی تھیں کہ آئیں سویرے اب کیا ہو گا کون←  مزید پڑھیے

ہیجڑے : روایت،نوآبادیات اور لبرل ازم ۔سالار کوکب

ہندوستان کی تاریخ  میں ہیجڑوں کا ذکر ہندوؤں کی مقدس کتابوں مہابھارت اور رامائن دونوں میں ملتا ہے۔ مہابھارت میں پانڈو شرط ہار کر بارہ سال کی جلاوطنی اور تیرہویں  سال کی روپوشی اختیار کرتے ہیں۔ ارجن روپوشی کے لیے←  مزید پڑھیے

تاریخ تصوف از ڈاکٹر مصطفی حلمی مصری پر ایک نظر۔۔راجہ قاسم محمود/آخر ی حصہ

تصوف کے بطور ایک علمی نظم میں آنے کی تاریخ کا ذکر کرتے ہوئے اول اسلام میں احکام شرعیہ مدون اور منظم نہیں تھے بلکہ احکام عبادات،معاملات اور عقائد کی صورت میں ملے جلے ہوئے تھے۔پھر ہر شعبے پر توجہ←  مزید پڑھیے

اسی خاک میں دب گئی میری آگ ۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

میں نے دس ایکڑ زمین 40 ہزار روپے فی ایکڑ ٹھیکہ پہ لی تھی۔ چار لاکھ روپے ٹھیکہ ادا کرنا ہے۔ میری اوسط پیداوار 600 من فی ایکڑ رہی ہے. اس حساب سے 6000 من گنا پیدا کیا ہے. ابھی←  مزید پڑھیے

الوداع دلہن باجی۔۔انعام رانا

کئی برس ہوتے ہیں اک چار پانچ سال کا بچہ رو رہا تھا۔ بچے کا باپ کچہری سے گھر آیا تو پوچھا کیوں رو رہے ہو۔؟ بچے نے اٹھارہ برس بڑی اپنی تایا زاد کی طرف اشارہ کر کے کہا←  مزید پڑھیے

نظریہِ ارتقاء کے “ارتقائی” منکرین۔۔شاداب مرتضٰی

بعض لوگوں کا ماننا ہے کہ ایک جاندار مخلوق کے طور پر انسان نے جانداروں کی کسی دوسری مخلوق سے ارتقاء نہیں کیا بلکہ انسان ہمیشہ سے جانداروں کی ایک مخصوص اور مستقل مخلوق کی حیثیت سے دنیا میں موجود←  مزید پڑھیے

سوویت یونین کا انہدام — مغالطے اور حقائق۔عمیر فاروق

 سوویت یونین کا انہدام عصر حاضر کی تاریخ کا تہلکہ مچا دینے والا واقعہ تھا۔ اس کے اسباب و وجوہات پہ اردو میں سنجیدہ بحث نہ ہونے کے برابر ہوئی بلکہ عالمی میڈیا میں بھی سوویت یونین کے انہدام کی←  مزید پڑھیے

منو بھائی کو مرنے کا کوئی حق نہیں ۔۔اسد مفتی

وجیہہ شخصیت،درمیانہ قد، گٹھا ہوا بدن، سفیدی مائل گندمی رنگ، شگفتہ مسکراتا کتابی چہرہ ،زندگی سے بھرپور آنکھیں ، آنکھوں تک پھیلی مسکراہٹ ،کلین شیو، اونچی لمبی ناک، پرکشش بڑی بڑی آنکھیں ، ان پر خوبصورت فریم کا چشمہ چہرہ←  مزید پڑھیے

کافی، دانش گھر اور فرضی سفر۔۔ انعام رانا

اسلام آباد ایک خاموش شہر ہے اور خاموشی کی اپنی زبان ہوتی ہے۔ جب کبھی اس شہر جانا ہوا تو یونہی لگا جیسے کائنات ٹھہر گئی ہے، خیر لاہور سے جانے والے کو ہر شہر میں کائنات ٹھہری ہوئی ہی←  مزید پڑھیے

اشفاق سلیم مرزا کا فلسفہِ تاریخ۔۔ شاداب مرتضی

اشفاق سلیم مرزا ،  جو بعض افراد کے نزدیک  “جدلیاتی مادیت پسند” ،یعنی کمیونسٹ، بھی ہیں،  اپنی تنقیدی کتاب “مکیاولی سے گرامچی تک” میں کہتے ہیں کہ مارکس کا تاریخی مادیت کا نظریہ محض ایک “مفروضہ” تھا۔ ان کی دانست←  مزید پڑھیے

پنجاب یونیورسٹی اور تشدد کی روایت۔۔۔ انعام رانا

لکھنا تو تھا اقبال لالہ پر جنھیں جانے کیوں ہر بار ایوب لالہ کہنے کو جی کرتا ہے، لکھنا تو تھا ایک سکرٹ پر جو منصف اعلی کو پریشان کرتا ہے، مگر لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا←  مزید پڑھیے

بنام چیف جسٹس آف پاکستان۔۔افشاں بنگش

حضور والا، خاکم بدہن آپ کی نیت پر کوئی شک ہے اور نہ ہی ہم اس قدرجاہل ہیں کہ یہ نہ سمجھ سکیں کہ آپ نےاپنی حالیہ ترین تقریرمیں ‘عورت کے سکرٹ’ سے متعلق سترسال پرانا انگریزی قول کس مخصوص←  مزید پڑھیے

مکڑی صفت۔۔مریم مجید ڈار

مین ہٹن کے نواحی قصبے میں یہ ایک بادلوں سے گھری صبح کا آغاز تھا۔گھنے بادل برسنے کو تیار نظر آتے تھے۔۔ مسلسل بجتے الارم نے گہری نیند سوئی ہوئی پاؤلا کو گویا جھنجھوڑ کر اٹھا دیا ۔ اس نے←  مزید پڑھیے

“شدّت پسند” پشتون ؟جعفرعبّاس مرزا

16 جنوری کو کراچی سے ایک گولی زدہ لاش ملی۔ لاش کی شناخت نسیم اللہ محسود جو نقیب اللہ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا ، سے ہوئی ۔ جس کو بظاہر پولیس مقابلے میں ماردیا گیا۔ نقیب کا←  مزید پڑھیے

کراچی پولیس یا مافیا؟ عارف خٹک

کراچی پولیس گردی کے بارے میں لکھنے کا دل بھی نہیں کرتا۔ آج پھر ایک اور قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود ولد محمد خان پولیس کے CTD کے ہاتھوں اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ تین جنوری 2018 کو ابوالحسن اصفہانی←  مزید پڑھیے

شیرو دادا کی سیکس ایجوکیشن۔۔۔ انعام رانا

اگر کوئی پوچھے کہ کالج سے میں نے کیا کمایا تو بلا توقف کہوں گا’ شیرو دادا۔ شیرو دادا کالج کے پہلے دن میرا دوست بنا اور آج تک روح کا بھی ساتھی ہے۔ اب میرے ایک کرم فرما کی←  مزید پڑھیے

وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے۔۔محسن علی

ہاں وہ بچی ۔۔۔بچی ہی تو تھی!ابھی  عُمر  ہی کتنی تھی، ارے سات سال ۔۔کیوں ایسے کیوں پوچھا؟ اُس کا ریپ ہوا ۔۔کیا؟ سات سال کی بچی کا ریپ ؟؟ ہاں ہاں سات سال کی بچی کا ریپ ۔۔یقیناً ماں←  مزید پڑھیے

انسان اور اُس کی معاشرتی نفسیات…عمران بخاری

انسان کی شخصیت کی تشکیل کون سے عوامل کرتے ہیں؟ اس سوال کا جواب آپ ایک نفسیات دان سے پوچھیں گے تو وہ آپ کو پیدائش سے لے کر آخر تک فرد کی ذات میں رونما ہونے والی تبدیلیاں یا←  مزید پڑھیے

زینب بھی لاوارث ہوگئی۔۔رعایت اللہ فاروقی

سانحہ بس اتنا نہیں کہ ایک شخص آیا، قصور کی معصوم زینب کو ورغلا کر لے گیا اور اسے درندگی کا نشانہ بنا کر کچرے کے ڈھیر پر پھینک گیا۔ یہ تو محض پہلے سے جاری بہت بڑے  سانحے کے←  مزید پڑھیے