مشق سخن    ( صفحہ نمبر 56 )

بے یقین منصف۔۔۔۔حیا شاہ

ساری بات یقین کی ہے ، اعتقاد کی ہے ،، رتی بھر اللہ کے خوف کی ہے ، جس نے رب کے ڈر سے قیام کیا ،، بلاشبہ اس کا اجر رب کریم کے پاس ہے۔ ہم یہ کیسے کہہ←  مزید پڑھیے

برداشت اور مکالمے کی روایت کو فروغ دیجئے ۔۔۔۔ محمد عباس شاد

 ہمارے ہاں قومی سیاست میں اپنے مخالف کو پاکستان کا دشمن کہہ کر گالی دی جاتی رہی ہے. جس سے پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں اپنے مخالفین کو غدار، ملک دشمن اور کسی دوسرے ملک کا ایجنٹ اور مذہبی جماعتوں←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر، مولانا فضل الرحمن، موازنہ کھچڑی۔۔۔ رانا حسن

 بصد احترام مولانا اور باقی دوستوں کی خدمت میں گذارش ہے کہ فاٹا کی آپریشنل حکمت عملی پر اگر کسی کو بحث کرنی ہو تو علیحدہ سے پاکستان کے اندرونی معاملہ کے طور پر کرنی چاہیے، مقبوضہ کشمیر سے موازنہ←  مزید پڑھیے

کون الیاس گھمن؟ میں تو مولوی کو جانتا ہوں ۔۔۔ عمیر اقبال

گزشتہ کئی روز سے مختلف سائٹس پر مولوی الیاس گهمن کا قضیہ رونما ہے، اس میں کتنی حقیقت کتنا افسانہ ہے وللہ اعلم..!!! پر آئے روز کی طرح یہ معاملہ انتہائ سنگین اور گھمبیر صورتحال کی طرف چلتا جارہا ہے۔←  مزید پڑھیے

مولانا گھمن ,محترمہ سمیعہ اور صحافتی رویے۔۔۔۔۔نوفل ربانی

کراچی سے واپسی پر ایک طویل سفر کرکے مولانا گھمن کے مرکز سرگودھا گیا اور مولانا احمد یار لاہوری صاحب کو بھی سرگودھا مرکز بلالیا۔ محترمہ بنت زین العابدین کے خطوط پر مبنی آئی بی سی اردو کی ایک ڈرامائی←  مزید پڑھیے

شیطان کی عید ۔۔۔۔ مبارک حسین انجم

نو محرم کی شام تھی اور بوریت سے بھر پور، بوجھل طبیعت کے ساتھ میں چھت پہ اکیلا لیٹا ہوا تھا کہ اچانک مجھ سے شیطان ملاقات کےلئے آ گیا۔ جی جی شیطان، وہی شیطان جسے ابلیس کہتے ہیں۔ میں←  مزید پڑھیے

حقوق نسواں اور پاکستان ۔۔۔۔ غزالہ اشرف

پاکستان میں حقوق نسواں کو جتنا نقصان خود حقوق نسواں کی تنظیموں نے پہنچایا ہے، اتنا نقصان اور کسی نے بھی نہیں پہنچایا۔ میری بات پر حیران نہ ہوں بلکہ غور کریں ، ایک مدت سے پاکستان بھر میں حقوق←  مزید پڑھیے

اک قانون اور سہی۔۔۔شیراز چوہان سوز

پاکستان کی پارلیمنٹ نے غیرت کے نام پر ہونے والے قتل اور ریپ سے متعلق بل متفقہ طور پر منظور کر لیے ہیں، یہ دونوں بل پارلیمنٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے پیش کیے تھے←  مزید پڑھیے

گھمن گھیرہ ۔۔۔محمد سلیم

ہمارے علاقے کی ہی بات ہےکہ دھوم دھام سے ہوئی ایک شادی کی نوبت چند ماہ کے بعد ہی طلاق تک جا پہنچی۔ وجہ کچھ اور نہیں لڑکی کی بڑھتی ہوئی نفسیاتی الجھن، ذہنی دباؤ اور تناؤ تھا جسے لڑکی←  مزید پڑھیے

ٹریفک قوانین کی پابندی، اخلاقی ذمہ داری ۔۔۔۔ توقیر ماگرے

ایک محتاط اندازے کے مطابق پونے دو کروڑ کی آبادی کے شہر، شہر قائد میں ہر وقت چالیس سے پچاس لاکھ گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں سڑکوں پر رواں ہوتی ہیں اور اگر یہ کہا جائے کے رات کے وقت یہی←  مزید پڑھیے

منزل نہیں، رہنما چاہیے ۔۔۔۔ رضوان جمیل

جیسے ہر مضمون کی اپنی اصطلاحات ہوتی ہیں، اسی طرح سیاست کی بھی اپنی اصطلاحات  ہیں اور کوئی بھی نعرہ محض ایک نعرہ نہیں ہوتا بلکہ اس کے پیچھے ایک داستان ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر چند ہفتے قبل←  مزید پڑھیے

مولانا الیاس گھمن اور ایک حقیقت۔۔۔اکرام الحق ربانی

مولانا الیاس گھمن صاب ایک انسان ہے اور ان سے ممکن ہے کہ غلطیاں ہوئی ہوں۔ ان کے حوالے سے علماء دو طرفہ تقسیم کا شکار نظر آرہے ہیں، ایک طرف وہ طبقہ جن کے نزدیک اللہ اور اس کے←  مزید پڑھیے

پاک تالاب کی گندی مچھلیاں۔۔۔خضر حیات خان

پچھلے چند روز سے سوشل میڈیا پر جو ہماری ‘مقدس ‘ ہستیوں اور خود پرستیوں کی دنیا میں جو گھمن گھیریاں چلی ہوئی ہیں-اس پر جتنے منہ اتنی باتیں _ ہر کوئی اپنی توفیق، ظرف اور علم کے زور پر←  مزید پڑھیے

جمہوریت کا جمود! ۔۔۔۔ شاھد علی قمر

بخدا مجھے جمہوریت دشمن نہ سمجھا جائے۔ نہ ہی میں آمریت کے لیئے کوئی نرم گوشہ رکھتا ہوں ۔ اک سوچ ہے جو اہل فکر کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں ۔ میرے لکھے الفاظ سے←  مزید پڑھیے

ایک انکی چال، ایک میری چال۔۔معاذ بن محمود

کچھ دیر پہلے محترم عارف خٹک صاحب کا مضمون “ہمارے گوشت خور ایمان ” نظر سے گزرا . خٹک صاحب اِس میں اپنے ایک حاجی دوست کا قصہ سناتے ہیں جو خود کو “دختر خور ” گرفانتے ہیں مگر وقت←  مزید پڑھیے

کمرشل لبرلز اور دیسی بدو۔۔ نور درویش

بھائی میں نے سنی ہوں نہ شیعہ، میں صرف مسلمان ہوں۔” دیکھو بھائی، یہ مہاجر، وہاجر، پنجابی پٹھان مجھے نہیں معلوم، میں بس پاکستانی ہوں۔ (آپشنل)— یار یہ فرقہ پرستی میں نہیں کرتا، سب کو دیکھا ہوا ہے۔ سب ایویں ہی←  مزید پڑھیے

گھمن کیس اور مسلک۔۔۔ محمد حسنین اشرف

میں اسی مسلک پرستی سے نکل کر آیا ہوں۔ میرا تعلق انہی جماعتوں سے رہا ہے۔ جیش محمد، لشکر جھنگوی سے لے کر دیوبند علماء کی ہر جماعت کے متعلقین اور بہترین علماء سے تعلق رہا ہے۔ اسی سلسلے میں←  مزید پڑھیے

برھان وانی ۔۔ کشمیر کا بھگت سنگھ ۔۔۔۔ سبط حسن گیلانی

کشمیر کی تحریک آزادی میں اپنا خون دے کرایک نئی روح پھونکنے والے برھان وانی شھید کے والد نے اپنے بیٹے کو دوسرا بھگت سنگھ قرار دیا ہے۔ کشمیر کے سبزہ زاروں سے لیکر فلک بوس پہاڑی چوٹیوں تک پھیلا←  مزید پڑھیے

ہاں میں جنگ چاہتا ہوں ۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد فیصل رفیق

ہم لوگوں میں سے زیادہ تر لوگ سیاست اور سیاستدانوں سے نفرت اور برات کا اظہار کرتے ہیں، اور سیاستدانوں کو برا بھلا کہتے ہیں، مگر ہم خود نفرت کی سیاست کرنے میں زرا سی بھی جھجک محسوس نہیں کرتے←  مزید پڑھیے

ایک خواب، ایک حقیقت ۔۔۔۔ فیصل وقاص خٹک

کل رات ایک عجیب خواب دیکھا ۔ میں نے دیکھا کہ میں وقت کا سفر کرتے کرتے کافی پیچھے چلا گیا ہوں۔ دہلی کے ریلوے سٹیشن پر ایک اردو اخبار پڑھ رہا ہوں ۔ اخبار میں لکھا ہے کہ بزرگان←  مزید پڑھیے