مشق سخن    ( صفحہ نمبر 51 )

شعور کا المیہ

میں کہ سبب ہوں مسند اشرفیت الخلق پر آدم کی براجمانی کا، مگر بدنصیب ہوں، میں کہ ذوالقرنین ہوں ظرف انسانیت کو چاٹتی حیوانی کا، مگر بد نصیب ہوں، میں خود ہی کمال ہوں، خود ہی پیمانہ کمال، مگر زوال←  مزید پڑھیے

ان طبیبوں سے اللہ بچائے

ہم کوئی حکیم طبیب تو نہیں پر بیمار بندے کو دیکھ کے ہمارے اندر سے حکمت خود بخود نکل باہر آتی ہے یہ عادت ہمارے جغرافیائی خمیر کی پیدوار ہے. کیونکہ ہمارے ادھر پاکستان میں جوتی گا نٹھتاہوا موچی بھی←  مزید پڑھیے

کتا نہیں نکالا

جب آرمی چیف راحیل شریف صاحب کے بچهڑنے کا وقت قریب آیا تو پوری دنیا میں ہر جگہ پاکستانی خصوصا اہل تفکر حضرات اس سوچ میں غلطاں تھی کہ راحیل شریف کی فوج سے دوری اور کسی نئے چیف کی←  مزید پڑھیے

دعا

میں کم عمر ہی تھا جب گھر چھوڑ کر بھاگ گیا۔ بس ایک دفعہ گھر سے پیر باہر نکالا ہی تھا کہ نئی سے نئی منزلیں سمٹتی گئیں اور میں پردیس پہنچ گیا۔ حالات اچھے ہوئے تو نئے کھلونے بھی←  مزید پڑھیے

شناختی کارڈ بندش، پاسپورٹ اور میں

شناختی کارڈ کی بندش سے متعلق مضمون (ابو کو گولی مار دیتے ہیں) نظر سے گذرا تو خود بیتی یاد آگئی۔ 2014 میں، میں پاکستان بیوریج لمیٹڈ میں بطور سپر وائزر ایم ٹی پر بحیثیت مسؤل کارگزار تھا، مشاہرہ من←  مزید پڑھیے

آج کا مشرق وسطیٰ

گریٹر اسرائیل کا عالمی منصوبہ کسی بھی طرح سے کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے، آغاز میں جب سلطنت برطانیہ کی نگرانی میں اسرائیل کا قیام ہوا تو یہود کا ایک مشہور نعرہ ہواکرتا تھا جو اکثر اسرائیلی دستاویزات لکھا←  مزید پڑھیے

ٹیلی کام انجینئرکی مفلوک الحالی اور حکومتی کردار (آخری حصہ )

میڈیکل کے نام پر آپ کے ساتھ عمدہ مذاق کیا جائے گا میڈیکل میں صرف جب آپ ہاسپٹل ایڈمٹ ہوں گے تو آپ ایک مختص کی ہوئی رقم کا دعویٰ کر سکتے ہیں اور اس سے زیادہ بل آنے کی←  مزید پڑھیے

عید کا چاند

اسلام میں ایک تہوار ہے عیدالفطر- باقی عالم اسلام کی طرح پاکستان میں بھی اسے بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے، اس کی روحانی خوشی نا قابل ذکر ہے۔ وہ حضرات جو پورے رمضان کو صوم و صلوات سے←  مزید پڑھیے

یہ معاشرہ عورتوں کا معاشرہ ہے …

آج تک جب بھی سنا یہی سنا کہ یہ معاشرہ مردوں کا معاشرہ ہے۔ جب سے ہوش سنبھالا اس بات کی مخالفت کی۔ کبھی بھی کسی کے یہ کہنے سے متفق نہ ہوئی کیونکہ یہ معاشرہ مردوں کا نہیں عورتوں←  مزید پڑھیے

ٹیلی کام انجینئرکی مفلوک الحالی اور حکومتی کردار (حصہ دوم)

اب وینڈر کا تذکرہ کرنا بہت ضروری ہے جودراصل ٹیلی کام سیکٹر کا کرتا دھرتا ہے۔ ارکسن نوکیا سیمنز ، ہواوئے ، الکیٹل اور زیڈ ٹی وغیرہ کا شمار وینڈر کمپنیز میں ہوتا ہے۔ جس دور میں ایشیاء اور با←  مزید پڑھیے

گڑیا

اس کا نام بشیرا تھا ، غریب آدمی کے نام بھی اسکی خواہشوں کی طرح ادھورے ہی ہوتے ہیں . امیر آدمی کے کتے بلی کے نام بھی کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ پہلی بار تو سننے والا اس واہمے←  مزید پڑھیے

شکریہ راحیل شریف

سپاہ سالار اعلیٰ جناب راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق آئی سی پی آر نے کردی، جنرل راحیل شریف نے الوداعی ملاقاتیں بھی شروع کر دیں! یہ خبر میری زندگی کی اب تک کی سب سے بڑی ایسی خبر ہے←  مزید پڑھیے

کتابی جمہوریت اور عملی جمہوریت

ایک وہ زمانہ تھا جب سیاست میں اتنی دلچسپی تھی کہ اپنانے کو دل کرتا تھا۔ انٹرمیڈیٹ میں “سوکس” اور تاریخ پاکستان پڑھی، گریجویشن میں سیاسیات، تاریخ پاکستان اور جرنلزم پڑھی اور جب باری آئی ماسٹرز کی تو سوچا کیوں←  مزید پڑھیے

یونیورسل چلڈرن ڈے

بیس نومبر کی صبح جب ٹی وی آن کیا تو خبر ہوئی کہ آج “یونیورسل چلڈرن ڈے” ہے۔ مختلف شہروں اور علاقوں میں یونیورسل چلڈرن ڈے کی مناسبت سے پروگرامز کی معلومات فراہم کی گئیں ، اور پھر ، پھر←  مزید پڑھیے

پاک ترک سکولز کا قضیہ

لوگ اپنے ہی بیانیے کو حق اور دوسرے کے بیانیے کو بزعم خود غلط قرار دیکر پھر خود ہی مفتی کے درجہ پر فائز ہو کر فتوے داغنا شروع کر دیتے ہیں. جن لوگوں کو گولن کی تنظیم کے زیر←  مزید پڑھیے

ڈونلڈ جے ٹرمپ اور شکست خوردہ مخالفین

امریکی الیکشن میں رپبلکن امید وار ڈونلڈ جے ٹرمپ نے میدان مار لیا ہے اور وہ واضع اکثریت سے کامیاب ہو کے امریکہ کے صدر منتخب ہو چکے ہیں۔ بہت سے لوگوں کے لیے یہ اچنبھے کی بات ہو سکتی←  مزید پڑھیے

بوڑھے والدین اور اسلامی تعلیمات

معاشرے پر اس وقت مغرب کی یلغار ہے ،غیروں کے بڑھتے ہوئے رجحانات اور ان کی عادات و اطوار کو اختیار کرنے کی وجہ سے ہم نت نئے مسائل کا شکار ہیں ،اسلامی ،اخلاقی ،تہذیبی ،تمدنی ،اور معاشرتی اقدار اس←  مزید پڑھیے

سفر عشق—نجف تا کربلا

خداوند متعال نے انسان کو عجیب الفطرت خلق کیا اور اس کو عقل و شعور جیسی دولت سے سرفراز کرکے اشرف المخلوقات قرار دیا۔ اپنے انبیاء اور اولیاء کے ذریعے اپنا پیغام پہنچایا اور انسان کو عقل و شعور کی←  مزید پڑھیے

ماں کی مامتا سے محروم بیٹے کا اپنی ماں کےنام خط

پیاری امیّ جان السلام علیکم! امید ہے کہ آپ کے مزاج اور صحت بخیر ہوں گے اور آپ کی سوئی ہوئی مامتا ابھی زندہ ہوگی۔ یاد ہے آپ کو جب میری عمر چار سال تھی اور آپ زرا سی تلخی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں تعلیم کا نظام اور اسکے اثرات

گذشتہ چند دن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پرچہ سکینڈل کے حوالے سے بہت گرما گرم مباحثے ہوے ان سب کو پڑھ کر مجھے محسوس ہوا کہ اس سلسلہ میں کچھ میرے پاس بھی کہنے کو موجود ہے، لہٰذا وہی آپ←  مزید پڑھیے