مشق سخن    ( صفحہ نمبر 53 )

صالحین کا وزیراعظم کیوں نہیں

محترم سلیم صافی صاحب نے جماعت اسلامی کے” حق” میں جو کالم لکھا ہے اس کے محرکات کا اندازہ تو ان کے درج ذیل جملوں سے لگایا جاسکتا ہے. “لیکن عجیب تماشا ہے کہ یہ سب کچھ کرنے کے بعد←  مزید پڑھیے

پہلی سوچ اور آخری خیال؛ فرنود عالم

چیتے جیسی آنکھوں والے فرنود عالم کاجنم دن، یعنی جشن فرنود❤ مجھ سے اگر کوئی پوچھےتم نے کبھی وہ بندہ دیکھا ہے جو بھٹکے ہوؤں کو راستہ دکھاتا ہے مایوسوں کو امید دلاتا ہے اور ہارے ہووں کو زندگی دیتا←  مزید پڑھیے

اٹھو ! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو

یہ 3 اپریل2016 کا دن تھا جب International Consortium of Investigative Journalists نے انکشاف کیا کہ ملک پاکستان کی حکمران شریف فیملی نے عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ چوری کرکے شمروک ، چنیڈ رون جرسی ، نیلسن انٹر پرائزز لمیٹڈ←  مزید پڑھیے

ماں بولی بنیاد ہے–

کہتے ہیں کہ ماں بولی یعنی فرسٹ لینگؤیج جب تک بچہ نہ بول پائے وہ حقیقت میں گونگا ہے —- ماں بولی بولنے والے کی بوڈی لینگؤیج — ایکسپریشن قوت بیان میں بے ساختگی ہوتی ہے — اور جب یہی←  مزید پڑھیے

پختونوں کی مہمان نوازی

یہ تو ہمیشہ سے سن رکھا تھا کہ پختون بہت مہمان نواز ہوتے ہیں تاہم اس کا عملی تجربہ اس وقت ہوا جب ہم رب نواز خان عرف نِکو کے ساتھ اس کے گاؤں اسوٹہ شریف ضلع صوابی گئے۔ اسوٹہ←  مزید پڑھیے

دلیروں کی یاد میں چند آنسو

میں ہر مذہب اور مسلک کا جی جان سے احترام سے کرتا ہوں۔ تاہم مجھے اللہ تعالیٰ سے جس دین پر پیدا کیا ہے اس کی مکمل پاسداری کرتا ہوں۔ آزادی اظہار رائے کا نہ صرف حامی ہوں بلکہ اس←  مزید پڑھیے

بھاگ بھری

میں اپنی زمینوں کی طرف چکر لگانے گیا تو رستے میں بھاگ بھری کی کُٹیا پڑتی تھی، سوچا اس کا احوال پوچھتا چلوں، سلام کر کے اندر داخل ہوا تو نسیمِ غلاظت نے میری ناک کی تواضع کی۔ ہر طرف←  مزید پڑھیے

کوئٹہ اور خون کی ہولی

ابھی پچھلے جنازوں کے نمازی گھر نہیں لوٹے ابھی تازہ کُھدی قبروں کی مٹّی بھی نہیں سُوکھی (اختر عثمان) کوئٹہ ایک بار پھر سے لہو لہان ہے۔ اب کی بار نشانہ پولیس کی تربیت حاصل کرنے والے افراد بنے ہیں←  مزید پڑھیے

پارک میں بیٹھا قانون شکن جوڑا

لاہور کے ریس کورس پارک میں ایک گوشہ معذور افراد کے لیے مختص ہے۔ اس کے گرد جنگلہ لگا کر حد بندی کی گئی ہے، معذور افراد کے سوا کسی دوسرے کو جانے کی اجازت نہیں۔ اب ایک تو حد←  مزید پڑھیے

کوئٹہ شہادتوں کے اصل ذمہ دار کو پہچانیں

اپنوں کو کوسنا چھوڑیں، اصل دشمن پہچانیں، افغانستان کے ذریعے دہشتگردی کی زمینی آلۂ کار تنظیمیوں اور اصل سرپرستوں کے خلاف اتفاق رائے تو ہوا تاہم عملی طور پر کیا ہوا؟ محض مذمت! اور یہ اتفاق کس قیمت پر ہوا؟←  مزید پڑھیے

شاکر شجاع آبادی

پڑھو رحمان دا کلمہ بنو شیطان دے چیلے منافق توں تے بہتر ہے جو کافر ناں رکھا دیندے جے سچ آکھنڑ بغاوت ہے، بغاوت ناں ہے شاکر دا چڑھاؤ نیزے تے سر بھانویں، میرے خیمے جلا دیویں دوست لکھاری فرنود←  مزید پڑھیے

سڑکوں پر موت کا رقص

کسی بھی قوم کے تہذیب و تمدن کا اندازہ اس کے ٹریفک کے نظام کودیکھ کر لگایا جاسکتا ہے۔مہذب معاشرے میں زندگی کے دیگر شعبوں کی طرح ٹریفک کا نظام بھی نظم و ضبط کا عملی مظاہرہ ہوتا ہے۔ گزشتہ←  مزید پڑھیے

مدہم نیلا نقطہ (Pale Blue Dot)

نظام شمسی میں زمین 8 سیاروں میں سے ایک ایسا سیارہ ہے جہاں زندگی ممکن ہے اور پھل پھول رہی ہے. یہ سیارے ملکی وے کہکشاں کے تقریباً 200 ارب ستاروں میں سے ایک ستارے سورج کے گرد گھوم رہے←  مزید پڑھیے

میاں صاحب کے پانامے اور پاجامے

بھائی یہ پانامہ لیکس کیا شے ہے۔ بقول شاہی سید یہ دھاندلی کیا بلا ہے یہ مولی ہے گاجر ہے ٹماٹر ہے کیا چیز ھے دھاندلی؟۔ ہم پانامہ لیکس کے بارے شاہی سید کے جملہ سے متفق ہیں۔ کیونکہ مرغی←  مزید پڑھیے

آن لائن خریدداری کے نقصانات

پاکستان میں آن لائن اسٹور کا کاروبار عروج پر ہے۔ نت نئے ویب سائٹ آئے دن 70 سے 90% سیل کا جھانسا دے کر عوام کو لوٹ رہے ہیں۔ چند ایک بڑی ویب سائٹس کے علاوہ باقی سب دھوکہ دہی←  مزید پڑھیے

فیس بک صنف نازک اور ہم

میں کافی ٹائم سے فیس بک استعمال کر رہا ھوں شاید نومبر 2007 سے۔ فیس بک کی دنیا میں آمد کے بعد میرا اولین شوق شاعری رھا.. شاعر اور شاعری کی پوسٹنگ تلاش کرنا…اچھی اچھی پوسٹنگ کرنا.. شروع میں اتنا←  مزید پڑھیے

معاشرے میں افراد کا کردار: چند مثالیں

سوشل میڈیا اپنے ارتقائی عمل سے گزرتا ہوا دن بہ دن اپنی بلوغت کی جانب گامزن ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ فیسبک کا مثبت استعمال اس کے منفی استعمال کو مات دیتا جا رہا ہے۔ پچھلے چند برسوں پہ سرسری←  مزید پڑھیے

تھپڑ والا اور صحافتی حدوقیود

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع نادرا آفس میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس پر اس وقت پورے ملک میں مختلف انداز سے بحث جاری ہے۔صائمہ کنول کراچی کی ایک خاتون صحافی جو ” کراچی کی آواز ”←  مزید پڑھیے

بابربہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست۔۔۔۔۔ امتیاز خان

خبر ہے کہ ہزاروں لوگ پاکستان کی شہریت سے محروم کردیےگئے ہیں۔اب ان کے شناختی کارڈ معطل ہیں۔پاسپورٹ ردی ہوچکے-بینک اکائونٹ منجمد ہیں اور ان میں پڑے ہوئے پیسے ریت۔ جائیدادیں بلاملکیت ہو چکی ہیں اور خون مباح۔کوئی قبضہ کرلے←  مزید پڑھیے

کون ہے جو اس کے ظرف کی گہرائیوں کا اندازہ کر سکے؟۔۔۔ اسریٰ غوری

وہ لاغرنحیف سا وجود اپنا سارا بوجھ ہاتھ میں پکڑی لاٹھی پر ڈالتے ہوئے دوسرا ہاتھ گھٹنے پررکھ کر بمشکل کرسی سے اٹھا اور اسکی جانب آنے کے لیے قدم بڑھایا۔ وہ خواتین کے درمیان گھری تھی مگر اسکی نگاہیں←  مزید پڑھیے