مشق سخن    ( صفحہ نمبر 49 )

عزت

واہ بھئی ۔آج تو لگتا ہے کہ عید ہے۔ اتنے عرصے بعد آپ سے ملاقات ہوئی۔ میں نے انھیں گلے لگاتے ہوئے کہا۔ بالکل سر ۔ میں بھی یہی کہنے والا تھا۔لمبی سفید داڑھی والے بزرگ نے مجھ سے کہا۔←  مزید پڑھیے

روناکس کس پر..؟؟

ابھی ابھی ایک دوست نے پیچھے سے آواز لگائی اور سلام کے بعد کہنے لگے: کیسے ہو بھائی، کہاں گم رہتے ہو، دکھائی ہی نہیں دیتے۔ پہلے تو مذاقاً عرض گزار ہوئے کہ جناب ہوں گے تو دکھائی دیں گے←  مزید پڑھیے

ایک دن کے لیے جو تم غریب ہوجاؤ

غریبی جب بھی آتی ہے بڑا دکھ درد دیتی ہے کبھی خود کو کبھی سب کو کبھی سارے زمانے کو شاعر:ازخود غریب دو وقت کی روٹی کیلئے چند سکے کمانے کی غرض سے دن رات مشغول ہے مشقت و مزدوری←  مزید پڑھیے

” ہم , سیاست اور اسکے دوہرے معیار”

ہم جہاں مل کے بیٹھیں تو لوگوں میں ساری دنیا کی برائیاں اور عیب گنوا دیتے ہیں چاہے وہ سارے عیب ہمارے اندر موجود ہوں ۔ منہ ہزار ہیں، باتیں ہزار ہیں لیکن عمل نہیں ہے۔ کسی کی بیٹی سسرال←  مزید پڑھیے

خدا آباد، تالپور خاندان کا تاریخی مقبرہ

ہ تالپور خاندان کا تاریخی مقبرہ ہے، اس کو خدا آباد کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جس کے آثار تاریخی کتب میں بھی بکثرت ملتے ہیں. انگریز مورخ ٹی پوسٹن اپنی کتاب Personal Observations on Sindh مترجم ایچ←  مزید پڑھیے

لاوارث

لاوارث۔۔۔ بھاگتے بھاگتے وہ ایک پُرانی سی جیپ کے نیچے جا چُھپا۔اور اوندھے مُنہ لیٹ کر ادھر اُدھردیکھنے لگا۔ گھبراہٹ اور ٹھنڈ کی وجہ سے اُس پر کپکپی سی طاری تھی ۔ ابھی تک اُس کی سانسیں بحال نہیں ہو←  مزید پڑھیے

ہاسیاں کھیڈیاں

آج صبح بیگم ہم چینل پر ایک ڈرامہ دیکھ رہی تھیں اور میں قریب ہی نیم دراز اخبار پڑھنے اور اپنا فشارِ خون بڑھانے کی کوشش کر رہا تھا کہ اچانک بیگم نے میری مشقِ سخن کو توڑا اور کہا←  مزید پڑھیے

آنسو،ندامت سے شکرانے تک

رات کے دو بج رہے تھے ، بھوک لگی ، کچھ آرڈر کرنے کا سوچا مگر اتنے دن سے فاسٹ فوڈ کھا کھا کر تھگ گیا تھا ، سوچا کچھ دیسی کھایا جائے ، باہر نکلا ، گلیوں سے ہوتا←  مزید پڑھیے

نائلہ رند کی موت اور ہماری روایتی جلد بازی

نائلہ رند کی موت اور ہماری روایتی جلد بازی نجیب بھٹو سندھ یونیورسٹی کے شعبہ سندهی کے فائنل ایئر کی طالبہ کے قتل کی خبر آنے کے بعد میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں. خاص طور پر سوشل←  مزید پڑھیے

وحدت اسلام

ہمارا مقصد وحدت اسلام کو مضبوط کرنا، امت کو نئی جہتوں سے متعارف کرانا، اختلافات کی گتھیوں کو احسن طریقے سے سلجھانا، روایتی اختلافات کو بھلا کے ایک متحد امت کا شعور بیدار کرنا، ہونا چاہیے۔ ہم کہتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

اللہ کریم

اللہ کریم احسان عابد ہمارے معاشرے میں خدا کا تصور کچھ اس طرح سے بن گیا ہےکہ جیسے وہ خدا نا ہو بس ایک ایسا شخص جسکے ہاتهوں میں ایک بهاری سا ڈنڈا ہو، لال آنکهیں، چہرے پر غیض و←  مزید پڑھیے

روپیہ ہے بھائی، ایک روپیہ

وہ ایک بھکارن تھی، ہوش وحواس سے بیگانہ، ایک پاگل بھکارن۔ علاقے کے لوگ اسے ‘روپے والی’ کے نام سے پکارتے تھے۔ وہ ہمارے علاقے کا ایسا کردار تھی جس کا ہماری زندگیوں پر کوئی اثر تو نہیں تھا لیکن←  مزید پڑھیے

مسئلہِ کشمیر اور مُرغی کی ٹانگ ۔۔۔۔۔۔

سوچا ہم بھی دال سبزی کے لاثانی ذائقوں سے محروم ہوکرایک وقت کسی بُھنی ہوئی مُرغی کی ٹانگ نوچ کر اُس کا ذائقہ معلوم کریں۔ چنانچہ ایک ہوٹل مبارک کا رُخ کیا ، خالی ٹیبل دیکھ کر بیٹھ گئے اور←  مزید پڑھیے

خوشحال زندگی کے لئے چھ باتوں میں عدمِ شراکت

خوشحال زندگی کے لئے چھ باتوں میں عدمِ شراکت اسامہ نور میمن حدیث شریف میں آتا ہے ((( مَنْ صَمَتَ نَجَا ))) جس نے خاموشی اختیار کی اس نے نجات پائی. “بیشک خاموش رہنے والی زبان سینکڑوں زبانوں سے بہتر←  مزید پڑھیے

ہماری وراثت

ہماری وراثت۔: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پچھلے دنوں ایک ویب سائٹ پر ایک کالم پڑھنے کا اتفاق ہوا جس میں راقم نے اپنے آپ کو جنریشن ایکس (Generation X) کا ایک رکن کہا جو 70 سے 1980 کی دہائی میں پیدا ہوئے، اور←  مزید پڑھیے

وحی و عقل

اللہ رب العالمین کے پیغام سے فکر محمد صلی اللہ علیہ و سلم اگر الگ کر دی جائے تو پیغام خدا کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے۔ انسان عقیل ہے مگر کارزار حیات کے لئے عقل کافی نہیں یعنی عقل←  مزید پڑھیے

خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے

کوئی اس کو نفسیاتی مسئلہ کہے یا خاتون ہونے کا شاخسانہ، بہرحال یہ طے ہے کہ دسمبر مجھے شدید قسم کے جائزے کا شکار کرواتا ہے. ایک ان چاہی سی خود احتسابی ہوتی ہے جو اندر ہی اندر مسلسل اکتیس←  مزید پڑھیے

نیا سال

نیا سال جانی سمندر کی یخ اور نم ہوا میرے چہرے اور وجُود کو چُھو تے ہوئے نکل کر دسمبر کی اس آخری شب میں اپنی موجودگی کا احساس دلا رہی تھی ۔جب میں اپنے پُر آسائش اپارٹمنٹ کی بالکُنی←  مزید پڑھیے

جاہل انسان.

میرا نام نذر محمد ہے، لوگ مجھے نذرا ریڑھی والا ہے کہتے ہیں، تین بچوں کا باپ ہوں، گھر والی سلامت ہے، اس چھوٹے سے خاندان کے ساتھ ماشاءاللہ اپنے ذاتی گھر میں خوش و خرم زندگی گزار رہا ہوں۔←  مزید پڑھیے

مکالمہ پہلی نظر میں

مکالمہ پہلی نظر میں مجید راجپوت پہلی نظر میں پیار ہوتا سنا ہے لیکن میں اس کی بجائے خوب اچھی طرح تاڑ کر پیار کا قائل ہوں ، ایک روزمکالمہ کی فیس بک پر مٹرگشت کرتے ہوئے مکالمہ کی پوسٹ←  مزید پڑھیے