مشق سخن    ( صفحہ نمبر 28 )

یہ کس کا لہو ہے کون مرا؟

میں بازار سے گزر رہا تھا کہ اچانک ایک اپاہج پر نظر پڑی جو ہر کسی کو اپنی طرف مائل کرنے کی کوشش کر رہا تھا تاکہ چند پیسے اس کی جھولی میں آسکیں  ، چنانچہ میں نے جب اس←  مزید پڑھیے

قوم کی مشترکہ عزت کو سلام

عزت کا تعلق مذہب, نظریے, قومیت,شہریت یا رتبے سے نہیں۔  یہ خدمت, سیرت اور تقویٰ کی بدولت ﷲ اپنی خاص عطا سے نوازتے ہیں عبدالستار ایدھی جنید جمشید اور اب رتھ فاؤ کو ملنے والی عزت, محبت اور قدر و←  مزید پڑھیے

نوجوانوں میں موجودہ ہٹ دھرمی اور اس کے ممکنہ اسباب اور راہ اعتدال۔ ثنا اللہ

عرصے پہلے لڑکے گلیوں میں ساتھ ملکر کھیلتے… خوب مستی کرتے… کبھی کبھی لڑائی کی نوبت بھی اجاتی… تو قسمے دل سے لڑتے… گالیاں بھی وہ دیتے کہ شیطان بھی پتلی گلی پکڑ لیتا… اگلے دن وہی گلیاں ان لڑکوں←  مزید پڑھیے

عمران خان اور ن لیگ کا بڑھتا ہوا “پراسرار” آگ کا جنون

ہر پاکستانی کا بالعموم اور ن لیگ کے ووٹر کا بالخصوص حق ہے کہ کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف جواب دیں کہ لاہور، ملتان، پنڈی، اسلام آباد اور اس کے علاوہ پنجاب میں مختلف جگہوں پر ان←  مزید پڑھیے

ایوب،ضیا اور مشرف،ایک تصویر کے تین رخ

یہ اس وقت کی بات تھی جب شہید لیاقت علی خان نے امریکہ میں کھڑے ہو کر اس بات کا اعلان کیا تھا کہ ہماری روحیں بکاؤ مال نہیں ہیں ۔اس وقت جمہوریت کا بول بالا تھا ، جبکہ پاکستان←  مزید پڑھیے

مزاح اور اخلاقیات

السلام علیکم! وہ میرا عرصہ پچیس سال سے دوست ہے۔۔ میں نے جان بُوجھ کر اُس کی آمد پر کچھ خاص ردعمل نہیں دیا، اُسی کے آفس میں اُسی کی کُرسی پر بیٹھا اُس کی آمد پر کچھ خاص نوٹس←  مزید پڑھیے

مذہبی رنگ کی سازشیں

گذشتہ کئی ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں ایک نیا شوشہ چھوڑ کرتحریک حق خود ارادیت سے جڑی مزاحمتی تنظیموں کے درمیان دراڑیں ڈالنے کی کوشش شروع کی جارہی ہے۔اس نئے سلسلے میں اگرچہ دونوں جانب سے ایسے لوگ شامل ہیں←  مزید پڑھیے

کیسے کہہ دوں آزادی مبارک

اسلامی جمہوریہ پاکستان اللّه تعالیٰ کے عطا کردہ وسائل سے مالا مال ہے مگر اب تک 70 سال ہونے کے باوجود ہمارا کوئی پر سان حال نہیں۔ اتنے مسائل لاحق ہیں کہ جیسے کوئی قیامت کا منظر ہو، تھر سے←  مزید پڑھیے

پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے

14 اگست 1947 وہ مبارک دن تھا جب مسلمانان ہند کو ایک طویل جدوجہد کے بعد انگریزوں کی غلامی سے نجات ملی اور اسلام کے نام پر ایک ایسی اسلامی ریاست وجود میں آئی جو مدینہ طیبہ کے بعد وہ←  مزید پڑھیے

آزادی اور اس کی بہاریں

بیگم کی قیدوبندکی صعوبتیں برداشت کر کر کے اب تو آزادی کا لفظ بھی ہم پر گراں گذارتا ہے۔مطلب یہ ہےکہ بیگم پیر میں رسہ ڈال کر رکھتی ہیں۔دوستوں کے ساتھ رات بھر گھومنے کے مزے ہمیشہ کے لیئے اڑن←  مزید پڑھیے

اللہ گنجے کو ناخن نہ دے

“ڈاکٹر روتھ فاؤ ” مذہب سے عیسائی ،ایک جرمن ڈاکٹر تھیں ،1960 کے عشرے میں طالب علموں کی ایک جماعت کے ساتھ جذام “کوڑھ”کے مرض پر تشخیص کے ليے پاکستان آئیں اور پھر یہیں رہ گئیں ۔جذام کے مریضوں کے←  مزید پڑھیے

کتابوں کا شکوہ

ٹیب آن کرتے ہی میں نے نوٹ پیڈ کی ایپ کھول کر اپنی ادھوری تحریر پر ٹیپ کیا اور اسے مکمل کرنے کے لیے ایڈیٹ کے آپشن میں جاکر تحریر کو تسلسل دیتے ہوئے لکھنا شروع کردیا۔۔۔۔ ایک عرصے سے←  مزید پڑھیے

“دو اسلام ”

ہم ایک مظلوم قوم کے مظلوم بچے ہیں ۔ ہمیں بچپن ہی سے اپنے بڑوں کے رویوں ، بر تاؤ ،رکھ رکھاؤ، سلیقہ ، عادات و اطوار ، مختلف پیلے ، کھڑوے کچے پکے مزاج غرض ایک پورے لائف سٹائل←  مزید پڑھیے

خان اور میاں کا فرق اور ہماری حالت زار

کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ میاں صاحب کو بھی وہی ادارے وہی سیکیورٹی فراہم کریں جو عمران خان کو دھرنے میں کی گئی- حالت، جس کا میں خود عینی نشاہد ہوں ، جناح ایونیو پر ، فیصل ایونیو فلائی←  مزید پڑھیے

سیاست دیں سے خالی ہو تو ۔۔۔

ملک پاکستان کی بنیاد لا الہ الا اللہ ہے ۔ 27رمضان المبارک کو حاصل ہونے والا یہ ملک اس لیے حاصل کیا گیا تاکہ اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزار سکیں ۔ اس ملک کو حاصل کرنے کے لیے←  مزید پڑھیے

ملی مسلم لیگ

اگر جماعت الدعوہ نے واقعی سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا ہے تو میں ڈھیروں دعاوں اور نیک خواہشات کے ساتھ “ملی مسلم لیگ”کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہوں جس کی وجوہات نیچے بیان کیے گئے جماعت الدعوہ کے←  مزید پڑھیے

14 اگست اور ہم

چودہ اگست سر پر ہے،جشن آزادی کی تیاریاں بھی کافی عروج پر ہیں۔جگہ جگہ پاکستانی پرچموں، بیجز، جھنڈیوں سے سجے ٹھیلے موتیوں کی مانند پورے ملک میں بکھرے پڑے ہیں ۔ بچے بوڑھے جوان سب ہی تیاریوں میں مگن جشن←  مزید پڑھیے

لبرل ازم اور ملحدیت – ایک جائزہ

لبرل ازم اور ملحدیت کے بکواس اور من گھڑت نظریات کا پرچار اگر اتنی اہمیت اور وقعت کا حامل ہوتا تو مذاہب کا وجود اب تک نابود ہوچکا ہوتا۔جو چیز انسان کو انسانیت سے جوڑتی ہے وہ مذہب ہے۔رہ گئی←  مزید پڑھیے

تھر ایک پکنک پوائنٹ

تھر ایک پکنک پوائنٹ نعیم الدین جمالی تھر کانام آپ نے ٹی وی چینلز اور اخبارات میں بہت سنا ہوگا، جس میں تھر کے قحط اور بچوں کی اموات کی خبریں بار بار سنی ہوں گی، تھر کی خوبصورتی موروں←  مزید پڑھیے

دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

چھ اگست، دوستی کا عالمی دن جب ساری دنیا میں ہی دوست یہ دن منا کے اپنے دوستوں سے دوستی کا اظہار کرتے ہیں۔ زندگی کے میلے میں ایسے بے شمار لوگ ملتے ہیں جن سے مل کر ہمیں بہت←  مزید پڑھیے