کالم    ( صفحہ نمبر 9 )

پاکستان کو اس وقت سوشل میڈیا کے محاذ پر سرد جنگ کا سامنا ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

سوشل میڈیا یوں تو علم، ادب، معلومات تک رسائی اور عوامی رائے کو ہموار کرنے کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے اور انسانی علم و تربیت اور ترقی میں اس کا نمایاں کردار ہے بشرطیکہ اس کا استعمال صحیح ہو رہا←  مزید پڑھیے

منشوری نشست اور چند تحفظات/سیّد بدر سعید

عام انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جا رہے ہیں ویسے ویسے خوبصورت خواب اور سبز باغ دکھانے کا سلسلہ بھی تیز ہوتا جا رہا ہے۔ بعض سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایسے دعوے بھی کیے گئے ہیں جو موجودہ حالات←  مزید پڑھیے

آرمی چیف نے کڑاکے نکال دیئے/نجم ولی خان

بہت سوچا مگر مجھے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کے جناح کنونشن اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے مدلل اور اہم خطاب کا اس سے بہتر دوسراکوئی عوامی عنوان ہی نہیں ملا۔ سوال بہت سارے تھے اور←  مزید پڑھیے

مقصدِ حیات/ڈاکٹر اظہر وحید

زندگی کیا ہے؟ زندگی کا مقصد کیا ہے؟ زندگی میں انسان کیوں داخل کیا گیا ہے؟ کیا یہ زندگی کسی مقصد کے حصول کے لیے دی گئی ہے؟ زندگی کی گہما گہمی کہیں انسان کو اس مقصد سے غافل تو←  مزید پڑھیے

تعلقات کی کنجی /ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسان کے اندر ایک ہی ایسی چیز ہے جو اس کی کامیابی اور خوشی کی ضامن ہے، لیکن تضاد دیکھئے کہ یہی چیز اسی انسان کی تمام ناکامیوں اور مایوسیوں کی وجہ بھی ہے، یہ چیز فرد کی شخصی اہمیت←  مزید پڑھیے

الحمرا /اقتدار جاوید

ناموں کا معاملہ بھی بہت دلچسپ ہے۔ لوگوں کے نام ہوں شہروں کے یا ادبی جرائد کے ان کی اہمیت مسلم ہے۔موجودہ یا ماضی قریب کے بہت سارے ادبی جرائد کے نام آج کی مستعمل زبان میں گویا ایک مارکہ←  مزید پڑھیے

خوش آمدید بلاول بھٹو زرداری/نجم ولی خان

میں پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاو ل بھٹو زرداری کوزندہ دلوں کے شہر میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ یہ بات نہیں کہ لاہور، بلاول کے لئے کوئی اجنبی شہر ہے۔ یہ اس کی والدہ اور نانا کی مقبولیت کا گڑھ رہا←  مزید پڑھیے

ترقی کا سفر معکوس/پروفیسر رفعت مظہر

لاکھوں جانوں اور سینکڑوں عصمتوں کی قربانی دے کر زمین کا یہ ٹکڑا رِبِ لم یزل سے اِس عہد کے ساتھ حاصل کیاگیا کہ ہم اِسے اسلام کی تجربہ گاہ بنائیں گے۔ جب تک ہم اِس عہد پر قائم رہے←  مزید پڑھیے

تین جماعتوں کی تاریخی کہانی (7)-حیدر جاوید سیّد

جنرل ضیاء کا مارشل لاء ملکی تاریخ کا سب سے ستمگر مارشل لاء تھا۔ ضیاء کے گیارہ برس ایک ماہ اور بارہ دن کے اقتدار میں عوام کے حق حکمرانی کو کچلنے کے لئے ہر ہتھکنڈہ آزمایا گیا۔ پی این←  مزید پڑھیے

میں کیا کرسکتا ہوں؟-ڈاکٹر اختر علی سیدّ

میرے استاد گرامی ڈاکٹر اختر احسن نے نفسیاتی امراض اور ان کے علاج کی تربیت کرتے ہوئے ایک اہم سبق ذہن نشین کرایا تھا۔ اور وہ یہ تھا کہ کبھی مرض کی علامات کا علاج نہ کرنا بلکہ ہمیشہ نفسیاتی←  مزید پڑھیے

کیا بلاول کا دس نکاتی انتخابی منشور قابل عمل ہے/ارشد بٹ

بقول چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری انکی کسی سے مخالفت نہیں بلکہ انکا مقابلہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے ہے۔ اس لئے پاکستان پیپلز پارٹی نے غربت، بےروزگاری اور مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لئے←  مزید پڑھیے

قائد نواز لیگ اور بانی پی ٹی آئی/نجم ولی خان

پی ٹی آئی کے بھونپوئوں کا دعویٰ رہا ہے کہ ان کا بانی چئیرمین، مسلم لیگ نون کے قائد کی طرح، ڈیل کرکے ملک سے باہر نہیں جائے گا اور یہ کہ خان ڈٹ کر کھڑا ہے مگر اس بیانئے←  مزید پڑھیے

عام انتخابات پر سیاسی خاندانوں کا راج ؟-قادر خان یوسفزئی

2024 ء کے انتخابات اپنے ساتھ ایک دلچسپ سیاسی تحریک لے کر آئے ہیں جہاں ٹکٹوں کی تقسیم میں سیاسی خاندانوں کو ایک بار پھر اہمیت حاصل ہوئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) سمیت کئی چھوٹی بڑی←  مزید پڑھیے

پَت جھڑکا موسم/پروفیسر رفعت مظہر

پَت جھڑ کے موسم میں درختوں کے پتے زرد ہوکر گرنے لگتے ہیں اور یہ عجیب اُداسیوں کا سماں ہوتا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ٹُنڈ مُنڈ درخت اپنی بربادیوں پر نوحہ کناں ہوں۔ پنکھ پکھیرو ٹھکانے بدل←  مزید پڑھیے

وہ اپنے نام کا آپ ہے واصفؒ/ڈاکٹر اظہر وحید

وہ بھی 13 جنوری کا دن تھا، جب پہلے پہل ایک کرن نے اپنے سورج سے ملاقات کی تھی۔ کرنوں کا وجود سورج کے ساتھ ہے۔ سورج کو ذات کہہ لیں تو کرنیں اُس کا جلوہ ہیں ۔۔۔ ایک دل←  مزید پڑھیے

پاکستان کا ایران کے حملے پر ردِ عمل اور خاموش پیغام/ڈاکٹر ابرار ماجد

پاکستان کے ہمسایہ ممالک سے تعلقات اور دفاعی پالیسی بہت ہی واضح ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان نے کبھی بھی ہمسائہ ممالک کی خود مختاری، سرحدوں پر دخل اندازی یا کسی بھی معاملے میں عالمی قوانیں کی خلاف ورزی←  مزید پڑھیے

ایران بدمعاش نہ بنے/نجم ولی خان

ہم پاکستانیوں کامسئلہ یہ ہے کہ ’خنجر کسی کے دل پہ چلے تڑپتے ہیں ہم میر، سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے‘۔ مجھے تو یہ کہنے میں بھی عار نہیں کہ ’امت مسلمہ‘ کا جتنا درد پاکستان میں←  مزید پڑھیے

لولی لنگڑی جمہوریت نہیں چاہیے/آغر ندیم سحر

الیکشن سے چوبیس دن پہلے پاکستان کی سب سے مقبول اور اہم ترین پارٹی سے بلے کا نشان چھین لیا گیا،اس کے امیدواروں کو ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر سے اٹھایا گیا،پارٹی کے چیئرمین کے گھر چھاپہ مارنا اور اس کی←  مزید پڑھیے

الیکشن 2024، ریاست اور سیاست کا کھوکھلاپن/ارشد بٹ

یہ سمجھا جاتا ہےکہ پاکستان نے سیاسی عمل کے ذریعے اور جمہوریت کے بطن سے جنم لیا تھا, مگر تاریخ کا جبر دیکھیے کہ قیام پاکستان کے بعد ملک میں غیر جمہوری اور آمرانہ طرز حکومت نے جڑیں پکڑنا شروع←  مزید پڑھیے

آٹھ فروری کو دیکھنا /نجم ولی خان

پی ٹی آئی کے دوستوں نے تکیہ کلام بنا لیا ہے کہ آٹھ فروری کو دیکھنا، لگ پتا جائے گا۔ ویسے ان کا ڈائیلاگ خان کی حکومت ختم ہونے سے پہلے بھی یہی ہوتا تھا کہ اسے ختم کرکے دیکھنا،←  مزید پڑھیے