کالم    ( صفحہ نمبر 59 )

عام انتخابات -ہو یوں گر یوں نہ ہوجائے/حیدر جاوید سیّد

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کروانے کے لئے تیار ہیں، اسمبلیاں 12 اگست کو تحلیل ہوئیں تو 12اکتوبر کو پولنگ ہوگی۔ اگر پہلے تحلیل کی گئیں تو 90 روز میں الیکشن کروادیں گے۔ الیکشن کمیشن←  مزید پڑھیے

استحکام پاکستان پارٹی کا منشور/نجم ولی خان

سیاسی جماعتوں کے منشور دیکھتے ہوئے میری عمر گزر گئی اور مجھے اعتراف کرنا ہے کہ میں نے آج تک استحکام پاکستان پارٹی، سے بہتر منشور کسی کا نہیں دیکھا۔ آئی پی پی وعدہ کر رہی ہے کہ وہ مزدور←  مزید پڑھیے

آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے/پروفیسر رفعت مظہر

فرقہ نزاریہ کے بانی حسن بِن صباح نے 1090ء میں قلعہ الموت پر قبضے کے بعد ایک مصنوعی جنت تیار کروائی۔ اُس نے ایک جماعت بھی منظم کی جس کے ارکان فدائین کہلاتے تھے۔ فتنہ پرورحسن بِن صباح کا طریقہء ←  مزید پڑھیے

برین ڈرین (1)-محمد اسد شاہ

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے پاکستان سے دوسرے ممالک میں منتقل ہونے والے افراد کے متعلق فکر انگیز اعداد و شمار پیش کیے ہیں- رواں سال 2023 کے پہلے چھ مہینوں میں 3 لاکھ 95 ہزار 166 افراد←  مزید پڑھیے

حسین حُسن کی حیرت سرا بناتا ہے/طفیل مزاری

سن 60 ہجری کے حج کا موقع ہے۔ مکہ میں لاکھوں مسلمان فریضۂ حج انجام دینے کے لئے جمع ہیں، لیکن یہ حج نبیؐ کے نواسے کے لیے حج ناتمام کہلایا ہے، کہ حسینؑ نے حج کا ارادہ ترک کرکے←  مزید پڑھیے

جمہوریت میں سیاسی انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں/ڈاکٹر ابرار ماجد

پچھلے 10 سالوں سے پاکستان کی سیاست میں جو انتشار کی صورت حال جاری ہے اس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ قومی سطح پر ہماری بردباری انتہائی خطرے سے دوچار ہے اور برداشت ختم ہو چکی ہے۔ ایک دوسرے←  مزید پڑھیے

قبلہ گاہی ” کامریڈ‘‘ نوازشریف/حیدر جاوید سید

مسلم لیگ (ن) نے اپنی ڈویژنل تنظیموں کو کامریڈ میاں نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں کے لئے ہدایات جاری کردی ہیں۔ (ن) لیگ پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے میاں صاحب کو چوتھی بار وزرعظم←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق کی آڑ میں/نجم ولی خان

میں اکثر دوستوں سے پوچھتا ہوں کہ کیا انسانی حقوق صرف چوروں، ڈاکووں، قاتلوں، زانیوں، دہشت گردوں اور ملک دشمنوں کے ہی ہوتے ہیں اور کیا ان کے کوئی حقوق نہیں ہوتے جو قتل ہوجائیں، جن کی عزتیں لوٹ لی←  مزید پڑھیے

علمی دنیا کا چیلنج اور فرقہ واریت کا حل/ڈاکٹر طفیل ہاشمی

علمی دنیا کا چیلنج اور فرقہ واریت کا حل. طفیل ہاشمی کبھی آپ نے سوچا کہ نئے نبی کے آنے سے انسانیت امتوں میں بٹ جاتی ہے. ابراھیم علیہ السلام کے آنے سے امت نوح علیہ السلام کا ایک حصہ←  مزید پڑھیے

سائفر ڈرامے کی نئی قسط/حیدر جاوید سید

سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں دیئے گئے دفعہ 164/161 کے بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نے عدم اعتماد کی تحریک سے بچنے کے لئے سائفر کو بیرونی←  مزید پڑھیے

عزاداری امام حسینؑ ضرور منائیں مگر/ڈاکٹر ندیم عباس

ماہ محرم خاندان پیغمبرﷺ کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ اس میں خاتم الانبیاءﷺ کے خاندان کو سرزمین کربلا پر بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔ خاندان پیغمبرﷺ کا ذکر ظالم سے نفرت اور مظلوم سے ہمدردی پیدا←  مزید پڑھیے

پاکستان کا مقابلہ اب بھارت نہیں،افغانستان سے ہے/امتیاز احمد

وقت کا پہیہ پیچھے کی طرف گھمانا ممکن نہیں اور پاکستان کے پاس اب کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں۔ مغربی ممالک کے تھنک ٹینک سن2005،2006 میں ہی نئے ورلڈ آرڈر کے نقشے کھینچ رہے تھے۔         اس←  مزید پڑھیے

طائرِ لاہوتی اور جوہرِ ملکوتی/ڈاکٹر اظہر وحید

اقبالؒ کا طائرِ خیال جب مائل بہ سیرِ لاہوت ہوا تو اس نے خود کو جبریل تو نہیں کہا، مگر بالِ جبریل ضرور کہا ہے۔ چنانچہ ”بالِ جبریل“ میں کہتے ہیں: تیرا جوہر ہے نُوری، پاک ہے تُو فروغِ دیدہِ←  مزید پڑھیے

افغانوں کے نام/نجم ولی خان

افغان ہمارے ہمسائے ہیں اورمذہب کی بنیاد پر ہمارے بھائی، ہم نے ان کی ہمیشہ اسی طرح مدد کی ہے جس طرح بھائی، بھائی کی کر سکتا ہے، اپنے مال سے ہی نہیں بلکہ جان پر کھیل کے بھی۔ ہم←  مزید پڑھیے

تتّا توا/اقتدار جاوید

جیسے ہمارے بڑے اور بزرگ تحریک ِ پاکستان کے عشق میں گرفتار تھے اور قائد اور دوسرے زعما کی باتیں سینے سے لگائے رکھتے تھے کہ یہی ان کی زندگی کا سرمایہ تھا ویسے ہی مشرقی پاکستان کو ہم نے←  مزید پڑھیے

الیکشن یا سلیکشن/آغرؔ ندیم سحر

پاکستان میں ہونے والے انتخابات ہمیشہ تنقید کی زد میں رہے،دھاندلی کا الزام ان حکومتوں پر بھی لگتا رہا جو جمہوریت کے دعویدار تھے۔خود کو جمہوری علم بردار کہنے والے بھی اقتدار کے لالچ میں جمہوری نظام پر شب خون←  مزید پڑھیے

پھولوں کی آرزو میں /پروفیسر رفعت مظہر

کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق کی بنیاد اُس کا جذبہئ حب الوطنی ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں معاملہ مگر یکسر مختلف کہ ہم نے ایسے بُت پال رکھے ہیں جن پر ہم اپنی عقیدتوں اور محبتوں کے پھول نچھاور کرتے←  مزید پڑھیے

ان دیکھے مراکز /ڈاکٹر مختیار ملغانی

آپ نے نیشنل جیوگرافک پر چھوٹی مچھلیوں کے بڑے گروہ کو دیکھا ہوگا، یہ ہزاروں کی تعداد میں مل کر ایک بڑے جسم کا سا سٹرکچر بناتی ہیں، اگر اس گروہ کے ایک طرف سے کوئی خطرہ محسوس ہوتو اس←  مزید پڑھیے

امجد ثاقب،فاروق عادل،حسین مجروح/نجم ولی خان

ڈاکٹر امجد ثاقب کی کتاب سیلاب کہانی، میرے سامنے کھلی پڑی ہے۔ یہ پچھلے برس آنے والے سیلاب کے بارے ہے۔ ڈاکٹر صاحب کی انفرادیت یہ ہے کہ یہ کرداراور گفتار دونوں کے غازی ہیں یعنی غریب لوگوں کو اپنے←  مزید پڑھیے

انتخابی ایکشن ری پلے2023/ارشد بٹ

9مئی 2023  کی اشتعال انگیز مہم جوئی کے بعد تحریک انصاف کے سیاسی میدان سے پاؤں اُکھڑ چکے ہیں ۔پارٹی تاش کے پتّوں کی طرح بکھر کر ٹکڑوں میں بٹتی جا رہی ہے ۔ بظاہر پی ٹی آئی کا تنظیمی←  مزید پڑھیے