کالم    ( صفحہ نمبر 44 )

زرداری خاندان اور نئے قانونی و سیاسی زاویئے/محمد اسد شاہ

سابق ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف نے پاکستان کی دونو بڑی سیاسی جماعتوں یعنی مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کو دبانے کی غرض سے پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ 1962 کو ختم کر کے ایک نیا قانون “پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002” جاری←  مزید پڑھیے

فکری سموگ میں کتابی بارش/سیّد بدر سعید

یہ کتابوں کی آخری صدی نہیں ہے۔ درختوں کی چھال سے ای بک تک کے سفر میں کتاب ہمیشہ زندہ رہی ہے۔ اس سارے عرصہ میں لکھنے، پڑھنے اور سننے کا کام زیادہ ہوا ہے البتہ روایتی کتب کی مارکیٹ←  مزید پڑھیے

آرٹیکل 254 ،پوری دال ہی کالی ہے کیا؟-حیدر جاوید سیّد

گو کہ ذاتی طور پر اب بھی پرامید ہوں کہ عام انتخابات فروری 2024ء میں منعقد ہوجائیں گے۔ اس کی سب سے بڑی اور اہم وجہ مارچ میں سینیٹ کے نصف ارکان کی مدت کا ختم ہونا ہے جس سے←  مزید پڑھیے

اڈیالہ جیل سے “پاک فوج زندہ باد” کے نعرے/ڈاکٹر ابرار ماجد

مبینہ طور پر کہا جارہا ہے کہ عمران خان نے یہ ہدایات جاری کی ہیں کہ “فوج زندہ باد” کے نعرے لگائے جائیں اور کوئی بھی فوج کے خلاف بات نہ کرے اور اگر کوئی کرتا ہے تو اس سے←  مزید پڑھیے

مفلسی اور خودکشی/ڈاکٹر اظہر وحید

پنجاب یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ایک نوجوان شعیب امین کا پیغام موصول ہوا کہ ملک میں آج کل مفلسی کے حالات چل رہے ہیں جس کی وجہ سے خودکشی کے واقعات رُونما ہو رہے ہیں، اس پر دل پریشان رہتا←  مزید پڑھیے

سکیورٹی سٹیٹ یا قومی جمہوری ریاست؟/حیدر جاوید سیّد

ایک پرانے پپلے جو آجکل عمران خان کی امامت میں ریاست مدینہ بنانے کے جذبہ سے سرشار ہیں، کا خیال ہے کہ بھٹو صاحب نے جناح صاحب کی 11 اگست 1947ء والی تقریر کی بجائے 1973ء کے دستور کا سرنامہ←  مزید پڑھیے

جنرل عاصم منیر پر اعتماد کیا جا سکتا ہے/نجم ولی خان

آج جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کی کمان سنبھالے ہوئے پورا ایک برس ہوگیاہے۔ جب میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں تو سامنے ٹی وی پر رپورٹ چل رہی ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج ساٹھ ہزار کی ریکارڈ سطح←  مزید پڑھیے

خالصتاً ‘فرمائشی کالم’/حیدر جاوید سیّد

گزشتہ روز والے کالم “ہیرو گیری اور ریاستی تجربات” پر ہمارے بزرگ دوست عبدالرزاق جاموٹ نے کہا “شاہ سائیں ایک کالم مزید لکھیں حالانکہ ریاستی تجربات کی تاریخ، حاصل وصول اور نتائج پر پوری کتاب لکھی جاسکتی ہے لیکن اس←  مزید پڑھیے

انتخابات کو متنازع بنائے جانے والے تاثرات کا خاتمہ ضروری ہے۔/ڈاکٹر ابرار ماجد

اس وقت پاکستان میں انتخابات کو متنازع بنانے کی کوششیں تیز تر ہوتی ہوئی نظر آرہی ہیں جو کہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ اور اس پر پُراسرار خاموشی اس کو مزید تقویت دے رہی ہے۔ اگر تو ریاست، پاکستان کی←  مزید پڑھیے

ہمسایہ ممالک سے لڑائی! خوشحالی کی دشمن/ارشد بٹ

میاں نواز شریف نے پاکستان آتے ہی اپنے پہلے بیان میں درست کہا کہ ہمسایہ ممالک سے لڑائی کرکے معاشی ترقی اور خوشحالی حاصل نہیں ہوسکتی۔ بلاول بھٹو زرداری اپنے بیانات میں بار بار دہرا رہے ہیں کہ انکی کسی←  مزید پڑھیے

ہیروگیری ریاستی تجربات/حیدر جاوید سیّد

مسلم تاریخ کی ہیرو گیری والی متھ اتنی کامل ہے کہ جو جس کو ہیرو سمجھتا ہے وہ اسے “صفاتِ خداوندی” سے بھر دیتا ہے۔ پاکستان کا یا یوں کہہ لیجئے کہ برصغیر پاک و ہند کا مسئلہ اور معاملہ←  مزید پڑھیے

پروگرام تو وڑ گیا ، اور ماسٹر آصف بشیر /سلیم زمان خان

یہ سن 19 سو اندھیرے کا واقعہ ہے  کہ میں ایک ایسے انگلش میڈیم  سکول سے چوتھی جماعت پاس کر چکا تھا کہ اس کے بعد وہاں سے لڑکوں کو آگے نہیں تعلیم دی جاتی ،وہ ایک لڑکیوں کا مشنری←  مزید پڑھیے

مرض تشخیص ہوچکا، علاج جاری ہے، قوم مطمئن رہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

2014 سے لے کر 2017 کے نئے تجربات کی کوششوں نے صحت مند وطن کو کئی بیماریوں سے دوچار کردیا اور آج صورتحال سنبھالنی ایک چیلنج بن چکی ہے۔ نہ صرف اس دوران وائرس چھوڑے گئے بلکہ بعد میں ذاتی←  مزید پڑھیے

سائفر کا سفر/پروفیسر رفعت مظہر

عوام توکجا ارکانِ اسمبلی کی غالب اکثریت بھی شاید نہ جانتی ہو کہ “سائفر” کس “بلا” کا نام ہے۔ اب عمران خاں کی مہربانی سے عامی بھی اِس اہم اور حساس نوعیت کے پیغام کو لکھنے کا وہ خفیہ طریقہ←  مزید پڑھیے

سہیل وڑائچ بمقابلہ عرفان صدیقی/نجم ولی خان

یہ کسی ذاتی جھگڑے یا جائیداد کی نہیں دو دانشوروں کی لڑائی ہے سو یہ ایک نظرئیے اور فکر کی لڑائی ہے۔ یہ ایک سوال کی لڑائی ہے کہ کیا نواز شریف کو عمران خان کو معاف کر دینا چاہیے۔←  مزید پڑھیے

پاکستان میں خفیہ جنسی فلموں کا بطور ہتھیار استعمال/امتیاز احمد

یہ تقریبا تین برس پہلے کا واقعہ ہے۔ رات تقریبا ساڑھے گیارہ بجے کا وقت تھا۔ دو نوجوان سے لڑکے سائیکل پر آئے، ایک دم کان سے لگا موبائل چھینا اور بھاگ گئے۔         میں جب سے←  مزید پڑھیے

19نومبر:مردوں کا عالمی دن/آغرؔ ندیم سحر

خواتین کے عالمی دن کو جس جوش و خروش سے منایا جاتا ہے،مردوں کے لیے وہ جذبہ اور خوشی کہیں نظر نہیں آتی،عورت اگر زندگی میں اپنے شوہر اورخاندان کے لیے کمپرومائز کرتی ہے،قربانیاں دیتی ہے تو کیا مرد اس←  مزید پڑھیے

بنام سی ایم، آئی جی، سی ٹی او/نجم ولی خان

جی ہاں، میں پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ اور سی ٹی او کیپٹن ریٹائرڈ مستنصر فیروز سے اٹھارہ سال سے کم عمر ان ہزاروں نوجوانوں←  مزید پڑھیے

ویوین سلور: اسرائیل میں فلسطینیوں کی آواز خاموش ہوگئی/افتخار گیلانی

ایک دہائی قبل، جب میں ہندوستانی صحافیوں کے ایک وفد کے ساتھ اسرائیل اور فلسطین کے دورے پر تھا اور غازہ کی سرحد سے ملحق اسرائیل کے شہر نگار سدیرات میں فلم اسٹوڈیوز کو دیکھنے کے بعد ہماری گائیڈ سڑک←  مزید پڑھیے

چار دن کی مہلت/محمد اسد شاہ

اسرائیلی بم باری میں 4 روزہ وقفے کے آغاز پر 13 اسرائیلیوں اور 12 تھائی باشندوں کو رہائی ملی ہے۔ اس کے بعد اسرائیل نے بھی اپنی جیلوں میں بند بے شمار بے گناہ فلسطینیوں میں سے 24 خواتین اور←  مزید پڑھیے