کالم    ( صفحہ نمبر 36 )

سراج الحق سے چند سوالات/محمد اسد شاہ

جماعت اسلامی سید ابوالاعلیٰ مودودی کی بنائی ہوئی ایک مذہبی سیاسی جماعت ہے جو انھی کے افکار و نظریات کی وارث بھی ہے۔ اس جماعت کا اندرونی نظم اور روایات اتنی مضبوط و مربوط ہیں کہ ان کے ساتھ ساتھ←  مزید پڑھیے

الیکشن ڈیوٹی اور ظلم کی داستان/آغر ندیم سحر

8 فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات ہوئے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا،مسلم لیگ نواز دوسرے اور پیپلز پارٹی تیسرے نمبر پہ رہیں،حکومت بنانے کے لیے مسلم لیگ نون اور←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعتوں کو محاذ آرائی کی بجائے عوامی خدمت پر توجہ دینی چاہیے/ڈاکٹر ابرار ماجد

جس طرح سے بڑی سیاسی جماعتوں کو ایک ایک صوبے میں اکثریت اور مرکز میں ایک خاص تناسب سے مینڈیٹ ملاہے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان پر قومی سطح پر ایک ہی طرح کی توقعات وابستہ ہیں←  مزید پڑھیے

دستور ہند کے مطابق سیکولرازم کا معنی کیا ہے؟-رشیدودود

میں نہ مفکر ہوں، نہ راہنما، نہ دانشور، نہ اہل علم۔ میں بس طالب علم ہوں۔ لاک ڈاؤن میں جب دنیا تھم گئی تو فرصت کے لمحات میں ایک بزرگ دوست کے ساتھ بیٹھا اور بیٹھے بٹھائے ایک عدد کتاب←  مزید پڑھیے

الیکشن2024، اسٹبلشمنٹ کو وارننگ/ارشد بٹ

فروری انتخابات میں قبل از الیکشن انجینئرنگ اور  مینجمنٹ کی منصوبہ بندی مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ اسٹبلشمنٹ کی کھلی یا پس پردہ مداخلت کو عوام نے بھرپور انداز میں مسترد کر دیا۔ عوام نے ثابت کر دیا←  مزید پڑھیے

سعد رفیق کیوں ہارا؟-ناصر بٹ

اس الیکشن سے چند روز پہلے مجھے میسجز ملے کہ سعد رفیق ملنا چاہتے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے سے میں یہ میل ملاقات ترک کر چکا تھا جس کی جو وجوہات ہیں وہ میں یہاں بیان نہیں کرنا چاہتا۔ میں←  مزید پڑھیے

الیکشن 2024: حقیقی تبدیلی یہ آئی ہے/امتیاز احمد

جب روایتی اور سوشل میڈیا پر کوئی بھی بیانیہ چل رہا ہوتا ہے، تو میں اس کا موازنہ اپنی تحصیل نوشہرہ ورکاں، اس کے دیہات کی سیاست اور گلی محلے کے عام لوگوں کی سوچ سے کرتا ہوں۔ اس سے←  مزید پڑھیے

گناہِ بزدلی/ڈاکٹر مختیار ملغانی

ہومر کے دور سے صاحبانِ مطالعہ اس ادبی طرح سے واقف ہیں کہ ایک اندھا لائبریرین خواب دیکھتا ہے کہ انسانوں کے دو گروہ ہیں، ایک گروہ قلعے کو فتح کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ دوسرا اس کی←  مزید پڑھیے

کیا بلاول کی ماں غلط تھیں؟/ٹیپو بغلانی

کل پہلی بار بلاول بولا، خود بولا اور اونچی آواز میں بولا، اسی لیے تو سب کے ساتھ ساتھ میں نے بھی اسے سن لیا۔ پوچھا گیا کہ کیا اس بار وہ حکومت بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ جواب ملا←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کا مستقبل/نجم ولی خان

اگر مسلم لیگ نون کی قیادت کے پیش نظر صرف اور صرف حکومت کا قیام ہے تو اس میں وہ کامیاب نظر آ رہے ہیں۔ کسی نے خوب کہا، الیکشن آئینی تقاضا  تھے ورنہ یہ الیکشن سے پہلے والی صورتحال←  مزید پڑھیے

پاکستان کے لا پتا نوجوان ووٹرز/سیّد بدر سعید

اس میں دو رائے نہیں کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے لیکن دوسری جانب یہی نوجوان ملکی سیاست سے بدظن ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ بہت سے لوگوں کی طرح میرا بھی یہی خیال تھا کہ تحریک←  مزید پڑھیے

الجھاؤ ہے زمیں سے، جھگڑا ہے آسماں سے/پروفیسر رفعت مظہر

ایک عورت ہونے کے ناطے بشریٰ بیگم سے ہمدردی کا عنصرہمیشہ موجود رہا۔ اُس کے بارے میں جادوٹونے، رشوت لے کر پنجاب میں ٹرانسفر پوسٹنگ اور تحائف جیسی خبریں سُن سُن کرکان پَک گئے لیکن پھربھی اِن خبروں پر ہمارا←  مزید پڑھیے

پہلی بار- شرم ناک- عبرت ناک/نجم ولی خان

یہ ایک شرم ناک اور عبرت ناک انجام ہے جس کا سامنا سابق وزیراعظم عمران خان کر رہے ہیں جیسے ان کے نکاح کا مقدمہ۔ جیسے ان کی اہلیہ کے سابقہ شوہر خاور مانیکا اور اس کے ملازم لطیف کے←  مزید پڑھیے

ووٹ کسے دینا چاہیے؟/آغر ندیم سحرؔ

آٹھ فروری ،ہماری چھہتر سالہ تاریخ کا اہم ترین دن،اس دن ہم نے اپنے ووٹ کے ذریعے یہ فیصلہ دینا ہے کہ ہمیں اپنی نسلوں کے لیے کیسا پاکستان چاہیے ،ہمیں آج ہی کے دن یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ←  مزید پڑھیے

عوام مخلص اور جوابدہ قیادت کو منتخب کر کے تبدیلی لا سکتے ہیں/ڈاکٹر ابرار ماجد

ویسے تو سرچشمہ طاقت، جمہوریت کا مغز، سیاست کا محور، ریاست کی ملکہ اور ہر سیاسی جماعت کے منشور کا مرکز عوام ہی ہوتے ہیں مگر پاکستان جیسی ریاست کے اندرمحض انتخابات کے دنوں میں اور وہ بھی دکھلاوے کے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کیلئے لیول پلینگ میں اصل رکاوٹ ان کا طرزِ سیاست ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

سیاستدانوں کا مکافات ِعمل سے گزرنا تو پاکستانی سیاست کی رِیت رہی ہے مگر آج تک کسی نے اس قدر اپنا اعتماد نہیں کھویا جس قدر عمران خان اور ان کی جماعت نے اتنے تھوڑے عرصے میں کھو دیا ہے۔←  مزید پڑھیے

”حافظ“ کا ملتانی سوہن حلوہ ، اور پی ٹی آئی/علی نقوی

ملتان کئی نسبتوں سے معروف ہے ولیوں کے دربار، گرمی، چونسہ، بلیو پوٹری، سوئی دھاگے کے کڑہائی والے سوٹ، گول گپے، کھسے، پراندے اور سب سے الگ سوہن حلوہ۔۔ کہا جاتا ہے کہ انور رٹول نامی چھوٹے سائز کا چوس←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی سے 11 سوال/حیدر جاوید سیّد

یہ سطور اتوار 4 فروری کی صبح لکھ رہا ہوں، جمعرات 8 فروری کو ملک عام انتخابات کے آخری مرحلہ میں کروڑوں رائے دہندگان اپنا حق رائے دہی پسندیدہ جماعت یا آزاد امیدوار کے لئے استعمال کریں گے۔ رائے دہندگان←  مزید پڑھیے

ڈگری اور تجربہ/گل نوخیز اختر

میں شدید حیرت میں مبتلا ہوں۔ میرے ایک دوست نے اپنے بیٹے کو پانچ لاکھ روپے بزنس کرنے کے لیے دیے تھے۔ بزنس ناکام ہوگیا تواس نے مزید پانچ لاکھ بچے کو پکڑا دیے۔ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ←  مزید پڑھیے

کھیل ختم نہیں ہوا/ ارشاد محمود

اسٹبلشمنٹ کی ایما پرعام الیکشن سے محض 5 دن قبل صرف ایک ہفتے کے اندر عمران خان کو 31 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ ان مقدمات میں سے اگر ایک کیس بھی ڈھنگ کا ہوتا تو کم ازکم کم←  مزید پڑھیے