کالم    ( صفحہ نمبر 317 )

عربی اور غربی دہشتگردی کا علاج۔۔۔نذرحافی

طعنے کلیجہ کھا جاتے ہیں، جملے انسانوں کو مار دیتے ہیں اور الفاظ کردار کو نگل جاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انسانیت کے دشمن اپنے دفاع کے لئے ایسے جملے استعمال کرتے ہیں، جن سے لوگ مایوس اور اولاِد←  مزید پڑھیے

پاکستان اور دہشتگردی، منظور پشتین،بیان خاتمہ۔۔۔عامر کاکازئی

جب بھی کوئی  واقعہ یا کہانی ضبطِ تحریر میں لائی  جاتی ہے تو وہ ماضی سے شروع ہو کر حال میں آتی ہے۔ ٹی وی کے مشہور ڈائریکٹر بابر جاوید ہمیشہ اپنی کہانی حال سے شروع کرتے ہوۓ ماضی میں ←  مزید پڑھیے

کالاباغ ڈیم ،آنکھیں کھولیے۔۔۔آصف محمود

رات سے مینہ برس رہا تھا ۔ صبح کی ٹھنڈی ہوا میں مٹی کی خوشبو بھی تھی ۔ چہرے پر گرتی بوندوں نے ہاتھ پکڑا اور کنول جھیل لے آئیں ۔ کنول جھیل، جہاں تتلیاں شوخیاں کرتی تھیں اور جہاں←  مزید پڑھیے

عمران خان کا قابل تحسین فیصلہ۔۔۔طاہر یسین طاہر

کہنے والوں کا کیا ہے؟ وہ کہتے رہیں گے اور تا دیر کہتے رہیں گے کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی۔ ہمارا سماجی رویہ بڑا جارحانہ ہے۔ ہم کسی شخص میں برائی تلاش کرنے نکلیں تو سارے جہان کی←  مزید پڑھیے

پشتون بیانیہ اور ریاستی عدم برداشت ۔۔ ایمل خٹک

پاکستانی ریاستی اداروں میں جمہوری حقوق اور عوامی تحریکوں کے بارے میں رویہ سخت اور عدم برداشت بڑھ رہا  ہے ۔ قمر جاوید باجوہ کا پشتون تحفظ تحریک کے حوالے سےحالیہ بیان اس عدم برداشت کا بین ثبوت ہے۔ اگر←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو ۔۔۔آصف محمود

 قومی اسمبلی کے 102 میں سے صرف 6 اجلاسوں میں تشریف لانے والے نواز شریف نااہل ہوئے تونظریاتی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے، وطن عزیز میں و ہ واحد رجل رشید ہیں جن پاس ایک بیانیہ ہے: ’’ ووٹ کو←  مزید پڑھیے

ہوا کے دوش پر افغان باشندے۔۔۔ نذر حافی

پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے، ایک طرف سے ہندوستان بارڈر پر بارود کی بارش کر رہا ہے تو دوسری طرف افغانستان بارڈر پر گولہ باری کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔ جس طرح ہندوستان میں دہشت←  مزید پڑھیے

عدم اِقدار ۔ہماری تعلیم غلط،نامکمل اور گمراہ کُن ہے۔۔۔اسد مفتی

پست،گھٹیا اور جاہل قسم کے لوگ صرف یہ دیکھتے ہیں کہ کہنے والے نے ان کی موافقت میں بات کہی ہے یا ان کی مخالفت میں ۔جبکہ وہ موافق کو دوست گردانتے اور نوازتے ہیں۔ اور مخالف کے دشمن بن←  مزید پڑھیے

حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں۔۔۔ روبینہ فیصل

اس کا پہلا مصرعہ۔۔”اداس” نہیں بلکہ psycho/sociopathsکے لئے ہے۔۔۔۔ psycho/sociopathsکون لوگ ہو تے ہیں؟صرف سیریل کلرز ہی نہیں بلکہ سیریل چارمر بھی ہو تے ہیں اور یہ پیراسائٹس جسے چمٹ جا ئیں اسے مار کر یا پاگل کر کے ہی←  مزید پڑھیے

جنگ کی دستک کا جواب۔۔۔ نذر حافی

امن اور تہذیب لازم و ملزوم ہیں، انسان کی تہذیب کا پیمانہ اس کی امن پسندی ہے، کوئی شخص جتنا شدت پسند ہوتا ہے، اتنا ہی غیر مہذب بھی ہوتا۔ غیر مہذب لوگ امن پسندی کی جدوجہد کو بزدلی اور←  مزید پڑھیے

مگر ہم بہت بھو کے تھے۔۔۔ سلمیٰ اعوان

گہرے سبز پردے کے تلے سانس لیتی سراندیب کی زمین سُورج فطرت کی پچی کاری پر خراج تحسین پیش کرتا ہے وہ اپنی دھرتی پر انسان اور چرند پرند کو محبت اور آتشی سے رہنے کا کہتی ہے گرچہ جنگوں←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ تحریک : سوال کی حرمت کا سوال ہے۔۔۔ آصف محمود

نقیب اللہ محسود کے قتل کے بعد اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگایاگیا تو قوم پرستی سے بالاتر ہو کر لوگوں نے اس میں شرکت کی۔خود میں ہر روز دفتر سے واپسی پر اس میں شریک ہوتا←  مزید پڑھیے

داعش کا کوئٹہ میں مسیحیوں پر حملہ۔۔۔ثاقب اکبر

(15 اپریل 2018ء بروز اتوار) شدت پسند تنظیم جو اپنے آپ کو دولت اسلامیہ کہلواتی ہے اور جو داعش کے نام سے منفور جہاں اور بدنام زمانہ ہے، نے کوئٹہ میں عیسٰی نگری پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی←  مزید پڑھیے

شام پر امریکی حملہ اور سلامتی کونسل کی معذوری۔۔۔طاہر یسین طاہر

نہ تو امت کہیں نظر آ رہی ہے ارو نہ ہی اسلامی فوجی اتحاد، کوئی 40 کے لگ ملکوں کے اس اتحاد کی فوجی مشقیں شروع ہوگئی ہیں، جس میں تقریباً 24 اسلامی ملک حصہ لیں گے، ان جنگی مشقوں←  مزید پڑھیے

دیوبندی مکتب فکر میں جہاد و تکفیر اور پشتون و پنجابی فیکٹر۔۔۔ عامر حسینی

فرنود عالم نے  فیس بک پر ایک پوسٹ افغان اور کشمیر جہادی پروجیکٹس اور پاکستان میں دیوبندی ریاست کے لیے ہتھار اٹھانے والے پروجیکٹس کی ساخت کے بارے میں لگائی ہے۔اور اس پوسٹ میں انہوں نے یہ کہنے کی کوشش←  مزید پڑھیے

شام پر حملہ تو بنتا تھا۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

شام ایک ہنستا مسکراتا ملک تھا۔ یہاں کی یونیورسٹیاں اور میڈیکل نظام خطے میں موجود دیگر ممالک سے بہت اچھے تھے۔ بہت سلیقے سے شام کا انفرسٹکچر بنایا گیا تھا۔ ریلوے اور روڑ کا نظام پورے ملک کو باہم مربوط←  مزید پڑھیے

پشتون تحریک پہ پنجابی نظر۔۔۔ انعام رانا

کچھ دوستو نے شکوہ اور کچھ نے تو باقاعدہ احتجاج کیا کہ میں نے منظور پشتین اور پشتون تحفظ موومنٹ پہ اب تک کچھ لکھا کیوں نہیں، آبلے پڑ گئے زبان پہ کیا؟۔ سچ کہیے تو جان کر نہیں لکھا۔←  مزید پڑھیے

صحافت اور شہادت ساتھ ساتھ۔۔۔نذر حافی

ابھی ذیشان اشرف بٹ کا خون تازہ ہے، مقتول صحافی کا کفن بھی میلا نہیں ہوا کہ شیخوپورہ میں سیوریج کے منصوبے میں مبینہ طور پر غیر معیاری مواد استعمال ہونے کی کوریج کرنے والے ڈان نیوز کے رپورٹر پر←  مزید پڑھیے

لسانیت نہیں پاکستانیت۔۔۔رعائیت اللہ فاروقی

ہر نسل پرست تحریک کا حتمی مرحلہ تشدد اور دہشت گردی ہوا کرتا ہے۔ ہمارے ہاں پانچ نسل پرست تحریکیں اٹھیں پہلی پختون، دوسری بلوچ، تیسری مہاجر، چوتھی سندھی اور پانچویں سرائیکی نسل پرست تحریک۔ ان میں سے پہلی تین←  مزید پڑھیے

نااهل

لاہور کی بزمِ ماتم میں وہی قصابوں کی بارات جیسا شور ہے کہ میاں نواز شریف کو تاحیات نا اہل کر دیا گیا ہے ۔ سوال مگر یہ ہے کہ وہ اہل ہی کب تھے؟ جو طرزِ حکومت انہوں نے←  مزید پڑھیے