کالم    ( صفحہ نمبر 314 )

ٹرمپ کا دورہ اور مشرق وسطی کا مستقبل

ٹرمپ کا دورہ سعودیہ اور عرب اسلامک امریکن سربراہ کانفرنس کا بظاہر مقصد تو دہشت گردی کے خلاف وسیع تر اتحاد بتایا گیا لیکن کہانی کچھ اور ہی تھی۔ اس کانفرنس نے مشرق وسطی کے مستقبل پہ خدشات کے بادلوں←  مزید پڑھیے

ثواب دارین کی جدلیات اور ترقی پسندی کا نیا بیانیہ

ہماری نوجوانی خصوصاَ ًکالج اور یونیورسٹی کا زمانہ بڑا ہی تلاطم خیز تھا۔ ان دنوں کوئٹہ کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بائیں بازو سے تعلق رکھنے والی ان طلباء تنظیموں کا راج تھا جو سوویت یونین کی کھلم کھلا حمایت←  مزید پڑھیے

ایران کی طبقاتی جدوجہد بیسویں صدی میں (حصہ دوئم)

وقت اور زمانہ بدلا دنیا کے دیگر خطوں کی طرح بیسویں صدی میں ایران میں بھی طبقاتی جنگ سائنٹفک سوشلزم کے پرچم تلے لڑی گئی۔ ایران کی جدید کمیونسٹ تحریک کا بانی کامریڈ حیدر خان عمواوغلی تھا ۔روس کی سرزمین←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ (ن) کاپانچواں عوام دشمن بجٹ

کسانوں اور غریبوں کی ہمدرد ہونے کا دعویٰ کرنے والی پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 2017-18 کا بجٹ پیش کرنے سے پہلے ایک کارنامہ یہ انجام دیا کہ اسلام آباد میں جمع ہوکر اپنے مسائل پر احتجاجی ریلی نکالنے والے←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کا عفریت،کیا کیا جائے؟

پوری دنیا میں سوشل میڈیا عام آدمی کی زندگی میں اس قدر سرایت کر چکا ہے کہ اب تو خوشی غمی کی اطلاع بھی سوشل میڈیا سے ہی دی جانے لگی ہے۔ غیر محسوس طریقے سے اس کی عادت ہمیں←  مزید پڑھیے

مانچسٹر حملہ اور مغرب میں مقیم مسلمانوں کا مستقبل؟

مانچسٹر حملہ اور مغرب میں مقیم مسلمانوں کا مستقبل؟ سبط حسن گیلانی مانچسٹر حملے کا واقعہ گزرے ایک ہفتہ ہو چلا ہے۔لیکن درودیوار پربے گناہوں کے خون کے چھینٹے ابھی تک تازہ ہیں۔کچھ مزید دنوں ہفتوں مہینوں تک جسموں اور←  مزید پڑھیے

رمضان المبارک کی جدلیات

رمضان المبارک ایک بابرکت مہینہ ہے. رمضان کے روزے ہر عاقل اوربالغ صحتمند مسلمان مرد و زن پہ فرض ہیں. لہٰذا ہر مسلمان کو روزے رکھنے چاہیے ہیں. بیمار، عاجز اور مسافر مسلمانوں کوروزے سے چھٹی مل سکتی ہے بشرطیکہ←  مزید پڑھیے

پاکستان اور بھارت کی محبت کی داستان

پاکستان کے طاہرعلی اور بھارت کی ڈاکٹرعظمیٰ ایک دوسرے سے ملائشیا میں ملے اور پھر بھارتی فلم ’پی کے‘ کی طرح ایک دوسرے سے محبت کربیٹھے لیکن یہ فلم نہیں اصل اور حقیقی زندگی تھی، ملائشیا میں دونوں نے ایک←  مزید پڑھیے

وزیراعظم پاکستان کے ساتھ غیر سفارتی رویہ

پوری دنیا میں سفارت کاری کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے کیونکہ دو ملکوں کے تعلقات کا محورسفارت کاری ہی ہوتی ہے اور اس میں سفارتی آداب کا پورا پورا خیال رکھا جاتا ہے لیکن افسوس ریاض میں ہونے←  مزید پڑھیے

مفتی منیب اینڈ کمپنی کا چاند یا خدا کا چاند؟

‎‏ ‎‏‎آسٹریلیا اور ملائشیا میں بھی چاند نظر آ جاتا ہے، جو ہم سے تین سے چھ گھنٹے آگے ہیں ۔ مڈل ایسٹ میں بھی نظر آ جاتا ہے، جو ہم سے دو سے تین گھنٹے پیچھے ہیں۔ ‎اب ‏‎ایک←  مزید پڑھیے

ہم کیسے بھول جاتے ہیں؟

ہم کیسے بھول جاتے ہیں؟ صاحبزادہ محمد امانت رسول کسی شاعر نے کہا تھا یادِ ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا بھول جانا نعمت تو ہے ……..لیکن یہ تکلیف دہ بھی بہت ہے ۔ انسان غیر←  مزید پڑھیے

مانچسٹر میں داعش کی دہشت گردی

مانچسٹر میں داعش کی دہشت گردی طاہر یاسین طاہر یورپ دہشت گردوں کے نشانے پر ہے۔مسلم دنیا بھی دہشت گردوں کے فکری رویے کی سزا بھگت رہی ہے۔افغانستان،عراق،شام،لیبیا،پاکستان،صومالیہ سمیت کئی ملک القاعدہ،النصرہ،الشباب،طالبان کے مختلف گروہوں،لشکر جھنگوی،جند اللہ سمیت کئی تنظیموں←  مزید پڑھیے

مسئلہ غلامی کے مختلف پہلو

ایک صاحب سے ٹی وی اینکر سوال کرتا ہے کہ جس طرح آپ نے کھیم کرن فتح کیا تھا تو اسلامی حکومت اگر ہوتی تو کیا اس علاقے کے سارے مرد غلام اور عورتیں آپ کی لونڈیاں ہوتیں ،،،؟؟ وہ←  مزید پڑھیے

شام کا بحران، ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ

شام کا بحران، ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ سینیٹر (ر) محمد اکرم ذکی دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ انتشار اور عدم استحکام کا شکار کوئی علاقہ ہے تو یقینی طور پر وہ مشرق وسطٰی ہے اور←  مزید پڑھیے

ایران اور سعودی عرب کے لیے سوچنے کا مقام

19 مئی 2017 کو ایران میں مجموعی طور پر چار کروڑ اہل ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، جس کے باعث ایرانی حکام کوپولنگ کے اوقات میں چار گھنٹے کا اضافہ بھی کرنا پڑا، ووٹروں کی شرکت کی←  مزید پڑھیے

ویلڈن ٹرمپ ویلڈن

ویلڈن ٹرمپ ویلڈن !! ٹرمپ جو نظر آتا ہے نا وہ ہے نہیں اور جو نظر نہیں آتا وہ ٹرمپ ہے، یعنی ہاتھی کے دانتوں والا سین ہے ۔ یہ الفاظ میرے نہیں بلکہ دبئی میں میرے ایک امریکی دوست←  مزید پڑھیے

عصبیت کو توڑئیے

عصبیت کو توڑئیے مجاہد حسین کسی بھی معاشرے میں اگرجتھے بندی کا رواج عام ہو جائے تو جان لینا چاہئے کہ انصاف کی فراہمی کا نظام تباہ ہو چکا ہے اور عام آدمی کا اس سے یقین اٹھ گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں

سابق امریکی صدر رچرڈ نکسن امریکہ کے 37 ویں صدر تھے۔ وہ دو مرتبہ امریکی صدر منتخب ہوئے، پہلی مرتبہ 1968 اور دوسری مرتبہ 1972 میں۔ اپنی دوسری صدارتی انتخابی مہم کے دوران وہ مستقل چین پر برستے رہے لیکن←  مزید پڑھیے

روایات کی بھینٹ چڑھتی حوا کی بیٹی

ہم ایک ایسی دنیا کے باسی ہیں جہاں آئے روز شرفِ انسانیت کا مذاق اُڑاتی کوئی نا کوئی خبر پرنٹ یا الیکٹرانک میڈیا کے لیے بریکنگ نیوز بن کر انسانیت کا منہ چِڑھا رہی ہوتی ہے۔ ہم ایک ایسے معاشرے←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں بیروزگاری کا عفریت اور عوامی وسائل کی لوٹ مار

جب سے بلوچستان اسمبلی میں صوبے کی 27 ہزار خالی اسامیوں کا ذکر خیر ہوا ہے بلوچستان کے عوامی حلقوں بالخصوص نوجوانوں میں یہی موضوع سب سے زیادہ زیر بحث ہے۔ اس واقعے کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ پچھلے←  مزید پڑھیے