کالم    ( صفحہ نمبر 312 )

اور بھی غم ہیں زمانے میں سیاست کے سوا۔۔۔نذر حافی

ظالموں کے خلاف آواز اٹھانا، یہ بھی ایک موسمی مسئلہ بن گیا ہے، ظالموں کے خلاف کوئی صرف یوم القدس کے موسم میں بولتا ہے، کوئی فقط محرم الحرام میں جوش میں آتا ہے اور کسی کی جب خود پٹائی←  مزید پڑھیے

خدیجہ کیس؛ مکمل فیصلہ اور مختصر تبصرہ۔۔۔ انعام رانا

“خدیجہ کیس” کا مکمل فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے “خدیجہ کیس کا مکمل فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ سردار احمد نعیم کے دستخط سے جاری شدہ بارہ صفحات کے فیصلے میں ملزم شاہ حسین کو بری کرنے کی تفصیلی وجوہات دی←  مزید پڑھیے

خلوصِ نیت کا سوال اضافی اور غیر ضروری ہے۔۔۔اسد مفتی

جنگ31مئی کی خبر کے مطابق برطانیہ میں جبری شادی کروانے کا ایک اور مقدمہ سامنےآیا ہے، 18جون کو سنائی جانے والی سزا کے مجرم والدین اپنی19سالہ بیٹی کی شادی اس کے کزن سے کرنا چاہتے تھے جو اسے ہرگز منظور←  مزید پڑھیے

سویلین بالا دستی کا سوال ؟…. ناصر منصور

 انتخابات کا کسی بھی حیلے بہانے التوا یا پھر عوام کی منشا کے برخلاف انتخابات کے من پسند نتائج ایک بڑے سیاسی بحران کو جنم دینے کا باعث بن سکتے ہیں ۔جس کے معاشی اور معاشرتی اثرات بھیانک ہوں گے←  مزید پڑھیے

کاغذات نامزدگی ،سب مایا ہے۔۔۔آصف محمود

کاغذات نامزدگی میں کی گئی تبدیلیاں اس وقت زیر بحث ہیں۔کیا ہم اس بات سے آگاہ ہیں کہ کاغذات نامزدگی میں یہ خوفناک تبدیلیاں کیسے واقع ہوئیں اورکیاہمیں معلوم ہے قانون سازی کے نام پر کی گئی اس واردات میں←  مزید پڑھیے

بلتستان کی وادیوں میں مصنوعی گلیشیئر پالے جانے کی دلچسپ روئیداد۔۔۔ سلمیٰ اعوان

یہ انکشاف کس قدر تعجب خیز، کتنا انوکھا اور نرالا تھا کہ بھیڑ بکریوں اور گائے بھینسوں کی طرح بلند پہاڑوں کی چوٹیوں پر گلیشیئر بھی باقاعدہ پالے جاتے ہیں۔ ان کی دیکھ بھال پالتو جانوروں کی طرح ہی کی←  مزید پڑھیے

عظمت کا دور۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

نواز شریف کے نحوست کے دور کے بعد پیش خدمت ہے عمران خان کا ’’عظمت کا دور‘‘ ویسے تو یہ دور 1952ء میں خانِ خاناں حضرت قبلہ عمران خان دام دھرنہ کی پیدائش کے ساتھ ہی شروع ہوگیا تھا مگر←  مزید پڑھیے

منتخب حکومت کا پانچ سال پورے کرنا۔ ۔۔طارق احمد

تمام تر سازشوں ، دھرنوں ، انگلیوں ، فیصلوں اور پروپیگنڈوں کے باوجود ایک منتخب جمہوری حکومت کا دوسری بار اپنی ٹرم پوری کرنا سول سپریمیسی کی جانب ایک زبردست قدم ھے۔ وہ وقت دور نہیں جب ایک منتخب وزیراعظم←  مزید پڑھیے

دولت انسانیت کی قینچی ہے۔۔۔اسد مفتی

پچھلے دنوں میری بھتیجی نے کہا انکل!ایک سوال بہت دنوں سے کِھلتا ہے کہ جس قوم کے پاس زکوٰۃ جیسا سسٹم موجود ہے میں نہیں سمجھ  پاتی کہ و ہ قوم غریب کیوں ہے؟کیوں  کہ میرا مطالعہ تو یہ ہے←  مزید پڑھیے

کیا سناؤں داستان درد دل کی ۔۔۔سلمیٰ اعوان

دفع دور کریں اس ناہنجار سیاست، اس کے گند اور گُنجلوں کو اور دو حرف لعنت کے بھیجیں اِن سیاست دانوں اور اُن کی تقریروں پر۔ہم غریب ووٹروں کا تومار کلیجہ ساڑ دیا ہے انہوں نے۔مانا کرسی کے لیے باؤلے←  مزید پڑھیے

غزہ کا قید خانہ اور گھروں کو واپسی۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

کیا آپ اس بات کا تصور کرسکتے ہیں کہ ایک انسانی آبادی جس کی ایک طرف سمندر ہو اور باقی اطراف سے اسرائیل نامی قابض ریاست نے اسے گھیرا ہو، جو آئے روز بمباری کرے، ضروریات زندگی کو روک لے،←  مزید پڑھیے

آفرین ہے اس تجربہ کاری پر۔۔۔آصف محمود

خبر ہے کہ عابد شیر علی نے فیصل آباد میں ایک پولیس اہلکار کو تھپڑ جڑ دیا۔سوا ل یہ ہے کہ یہاں پولیس اہلکار کی جگہ رینجرز یا فوج کا کوئی جوان کھڑا ہوتا تو عابد شیر علی تو کیا←  مزید پڑھیے

دو ملاقاتیں ۔۔۔روبینہ فیصل/قسط3

 میں اس وقت کوئی باقاعدہ ٹا ک شو نہیں کر رہی تھی ،مگر میری خواہش تھی کہ میں عمران خان کا انٹرویو کر وں ، ذرا وکھری ٹائپ کا ، اسی خواہش کا اظہار ،شبیر چوہدری سے کیا انہوں نے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان مسئلہ کیا ہے؟ ۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

گلگت بلتستان انتہائی حساس خطہ ہے۔ خوبصورت وادیوں اور بلند و بالا گلیشیرز کی یہ سرزمین شمال پاکستان میں واقع ہے۔ دنیا کی بلند ترین چوٹیاں اسی خطے میں واقع ہیں۔ پاکستان اور چائنہ کے درمیان زمینی راستہ اسلام سے←  مزید پڑھیے

نحوست کا دور۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

کوئی انیس برس ادھر کی بات ہے کہ ملک پر دوسری نواز حکومت کے منحوس سائے کی چادر تنی ہوئی تھی۔ اینکرز تو اس زمانے میں ہوا نہیں کرتے تھے، بس کالم نگاروں کی دعائیں کام آئیں اور یہ منحوس←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی کی سیاست -ایک تجزیہ۔۔۔عامر کاکازئی

پاکستان بننے سے پہلے ہی جماعت اور ان کے رہنما پاکستان کے خلاف ہو گۓ تھے۔ مولانہ مودودی “مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش” کی جلد سوم صفحہ ۳۷ میں لکھتے ہیں کہ “ افسوس کہ لیگ کے قائد اعظم سے←  مزید پڑھیے

بغداد کا کچھ احوال اور میاں نواز شریف کی صدام سے ملاقات

میں جس گھر کے سامنے کھڑی تھی وہ میرے حسابوں بمشکل دس مرلے میں ہوگا۔سیاہ گیٹ جانے کب کا پینٹ شدہ تھا۔کھُجور کااکلوتا درخت،پودینے کی چھوٹی سی کیاری, تھوڑی سی گھاس اور دیوار پر چڑھی پیلے پھولوں والی بیل دو←  مزید پڑھیے

غذا کی مقدار۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

انسانی فطرت بھی عجیب ہی ہے۔ کہنے کو اس کے نزدیک اس کی صحت ہی اس کا سب سے بیش قیمت اثاثہ ہے لیکن دھیان یہ ان آلات کا زیادہ رکھتا ہے جو اس نے اپنی مختلف ضرورتوں کے لئے←  مزید پڑھیے

عمران خان وزیراعظم تو بن جائیں گے مگر۔۔۔۔آصف محمود

روزکسی سیاست دان کا ضمیر انگڑائی لے کر بیدار ہو جاتا ہے ۔ اس کی غیرت و حمیت بھی ضمیر بھائی جان کے ساتھ ہی آنکھیں ملتی اٹھ کھڑی ہوتی ہے ۔ندامت کے اس کربناک احساس کو ساتھ لیے توبہ←  مزید پڑھیے

جناب ِ شیخ کا نقشِ قدم یوں بھی ہے اور یوں بھی۔۔۔نذر حافی

انسان دیگر موجودات سے بہت مختلف ہے، دوسروں کی بات کو سمجھنا اور اپنی بات کو سمجھانا انسان کی جبلت ہے۔ افہام و تفہیم کے بغیر انسانی سماج کا تصور ممکن نہیں۔ انسانوں کے برعکس جانوروں کے گلے میں پٹہ←  مزید پڑھیے