کالم    ( صفحہ نمبر 309 )

لاڈلا کون ؟۔۔۔۔۔آصف محمود

پاکستانی سیاست کا حقیقی لاڈلا کون ہے؟ عمران خان یا نواز شریف؟ آئیے ذرا اپنی تاریخ سے اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ عمران خان پر الزام ہے کہ انہیں مقتدر قوتوں کی پشت پناہی حاصل←  مزید پڑھیے

مینگو پیپلز اور بنانا ریپبلک۔۔۔۔اسد مفتی

جیسا کہ ہم جانتے ہیں پاکستان پر ’’برا وقت‘‘ آیا ہوا ہے اور میرے حساب سے یہ ’’برا وقت‘‘ اچانک نہیں آیا اس کیلئے برسوں سے زمین تیارکی جارہی تھی۔ شعوری طور پر یا لاشعوری طور پر گزشتہ آدھی صدی سے←  مزید پڑھیے

آپ کس پر بھاری ہیں؟۔۔۔۔۔نجم ولی خان

سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ جناب آصف علی زرداری کے بارے نعرہ لگتا رہا ہے کہ وہ سب پر بھاری ہیں۔ بہت سارے دوست یہ سمجھتے ہیں کہ یہ نعرہ ان کی سیاست میں جوڑ توڑ اور←  مزید پڑھیے

بوٹوں، سوٹوں اور ترازو والوں کی تدبیریں اور میاں کی پاکستان واپسی……

نیب عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کے پاکستان واپسی کے اعلان نے طاقتور ریاستی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ سلیمانی فرشتوں کی پشت پناہی پر بڑھکے مارتے مولا جٹ کے ہاتھوں←  مزید پڑھیے

ایون فیلڈ فیصلہ، آراء اور اثرات۔۔۔ٹی ایچ بلوچ

ایک سال قبل جولائی 2017ء کو سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ کی روشنی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دے←  مزید پڑھیے

کرپشن ثابت نہیں ہو سکی؟۔۔۔۔آصف محمود

ارشاد ہوا نواز شریف کو کرپشن پر سزا نہیں ملی۔ اس سے مجھے مرحوم ڈاکٹر شیر افگن خان نیازی یاد آ گئے۔یہ پر ویز مشرف کے زمانے کی بات ہے۔ تحریک وکلاء اپنے جوبن پر تھی۔ علی احمد کرد اور←  مزید پڑھیے

تھائی لینڈ کے غار اور پاکستانی دلدل میں پھنسے بچے۔۔۔روبینہ فیصل

6 جولائی کی صبح اٹھی تو وٹس ایپ پر کوئی لگ بھگ 500نو ٹیفکیشنز تھے ۔ اتنے نوٹیفیکشنز ایک” رائٹ ناؤ “کے نام سے ہمارا ایک رائٹرز گروپ ہے یاتو اس کے ہو تے ہیں یا سوچا کہ آج شادی←  مزید پڑھیے

الیکشن کے بعد جمہوریت کا جنازہ۔۔۔۔نذر حافی

الیکشن کسے کہتے ہیں!؟ کیا یہ الیکشن ہے کہ آپ تمام ملک دشمن کالعدم تنظیموں کے لوگوں کو سیاست میں داخل کریں!؟ کیا یہ الیکشن ہے کہ ظالموں کے خلاف عدالتی کارروائی کے بجائے انہیں اسمبلیوں میں بھیجا جائے!؟ کیا←  مزید پڑھیے

اسحق ڈار اور پاکستانی معشیت کی تباہی۔۔۔عامر کاکازئی

یونانی شاعر اگاتھون نے کہا تھا ’’ صرف ایک چیز دیوتاؤں کے بس میں نہیں ہے ماضی کو منسوخ کرنا ‘‘ لہذا کوئی بھی انسان اپنے ماضی کو منسوخ نہیں کرسکتا ہے نہ اس کو بدل سکتا ہے” ماضی کے←  مزید پڑھیے

اور کس فیصلے کی توقع تھی ؟ محمد عامر خاکوانی

میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں فیصلہ آنے سے اس عمل کا ایک منطقی، فطری دائرہ مکمل ہوگیا، جس کا آغاز سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت سے شروع ہوا تھا۔ان←  مزید پڑھیے

صدی کی ڈیل ابتدائی مرحلے میں ہی تعطل کا شکار۔۔۔رحمان نعیمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشیر اور داماد جیرڈ کشنر نے چند ہفتے پہلے فلسطینی روزنامے القدس کے صحافی کی جانب سے صدی کی ڈیل کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا: “ہم اس←  مزید پڑھیے

انتخابات کے نتائج پر پیپلز پارٹی کے قبل از وقت تحفظات۔۔۔طاہر یسین طاہر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات پہلے ہی دھاندلی زدہ ہوچکے ہیں اور اب 25 جولائی کو ہونے والی پولنگ رسمی طور پر ہے۔ “آپ کو پاکستان←  مزید پڑھیے

نگر خاص جانا اور راکا پوشی کے جلوؤں سے لطف اندوزی۔۔۔سلمی اعوان

یہ نکہت و نور میں ڈوبی ہوئی ایک دل آویز سحر تھی۔ صبح صادق کا اجالا ابھی پھیلا ہی تھا۔ جب میں چھت پر چڑھ گئی تھی اور اس وقت کائناتی حسن کے عشق میں پورم پور غرق تھی۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

نہ کمر درد ،نہ قمر درد۔۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

کہانی پاناما سے نہیں شروع ہوتی۔ کہانی شروع ہوتی ہے 2011ء سے۔ دماغ پر معمولی سا زور ڈالئے اور یاد کیجئے ! یاد آنے میں مشکل ہو تو اخبارات کی آرکائیوز اور یوٹیوب کے ذخیرے سے رجوع کیجئے۔ اور تازہ←  مزید پڑھیے

علما کرام کا عورت کو جاہل رکھنے پر اجماع ہوچکا ہے۔۔۔اسد مفتی

ایک خبر کے مطابق پاکستان کی خواتین میں طلاق اور علیحدگی حاصل کرنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے،شوہروں کی بدسلوکی اور ازدواجی زندگی میں تلخیوں کی بھرمار کے سبب پاکستانی  خواتین طلاق حاصل کرنے پر مجبور ہورہی ہیں ۔←  مزید پڑھیے

انتخابی نشان ۔۔ الیکشن کمیشن کی خدمت میں چند سوالات؟۔۔۔آصف محمود

الیکشن کمیشن کی خدمت میں چند سوالات رکھنے سے پہلے تمہید کی صورت ایک سوال آپ سے۔ کیا آپ کو معلوم ہے امیدواران کو انتخابی نشان کیوں جاری کیے جاتے ہیں؟ بیلٹ پیپر پر محض امیدواران کا نام دیکھ کر←  مزید پڑھیے

پاکستان کی جنت نظیر وادی۔۔۔سلمی اعوان

”یہ نلت ہے۔“ ویگن ہمیں ابھی اس آہنی سٹینڈ کے قریب اُتار کر آگے بڑھ گئی ہے۔ جس پر خوبصورت انداز میں لفظ ”نلت“ لکھا ہوا ہے۔ ہمارے قدموں کے نیچے شاہراہ ریشم ہے اور داہنے ہاتھ وہ ہرا بھرا←  مزید پڑھیے

ایک امیدوار کئی حلقے ۔۔یہ تماشا کب تک؟۔۔۔آصف محمود

الیکشن ایک سنجیدہ عمل ہے، اسے محض الیکشن کمیشن پر نہیں چھوڑا جا سکتا ۔ چند سوالات ایسے ہیں جن پر ہمیں خود بطور قوم غور کرنا ہو گا ۔ پہلا سوال یہ ہے کہ کیا ایک امیدوار کو بیک←  مزید پڑھیے

ریاست کیا ہے؟۔۔۔۔۔نجم ولی خان

جب سے سیاست اور صحافت جیسے علوم میں عطائیت کو رواج ملا ہے تب سے ریاست کے لفظ کا استعمال اس طرح کیا جاتا ہے جیسے عطائی سٹیرائیڈز کا کرتے ہیں۔ کرنٹ افئیرز کے پروگراموں میں بغیر کسی جھجک اور←  مزید پڑھیے

یہ گلاس آدھا بھرا ہوا نہیں آدھا خالی ہی ہے…..سلیم فاروقی

کل ایک چٹکلا نما پوسٹ ڈالی جس کو عنوان دیا “گھی کہاں گیا کھچڑی میں اور کھچڑی کہاں گئی؟؟؟” اس پوسٹ میں صرف اتنا کہا تھا کہ موبائل فون پر پندرہ روپے کم کیے اور پیٹرول پر اضافہ کردیا۔ اکثریت←  مزید پڑھیے