مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ فرمایا کرتے کہ یاد رکھو‘ فیض کسی ایسی شے کا نام نہیں ہو سکتا جو مسلم اور غیر مسلم دونوں کے پاس بیک وقت موجود ہو۔ آپؒ اِسی رَو میں جلال کے عالم میں فرماتے← مزید پڑھیے
ادب بنیادی طور پر ادیب سے حساسیت ،شعور اور ہنرکاری کا مطالبہ کرتا ہے۔حساسیت تو خیر جبلی معاملہ ہے مگر شعور سراسر اکتساب کی بات اور ہنر کاری ریاضت کا نتیجہ۔ ادیب عمومی طور پر کسی نہ کسی واقعے سے متاثر ہوکر ہی لکھتا ہے، بھلے وہ واقعہ بہت واضح ہو یا مبہم، ادیب کی حساسیت اگر اس کی جانب معمول سے زیادہ شدت سے متوجہ ہوجائے تو اس کے فن پارے میں ڈھلنے کے امکانات پیدا ہوجاتے ہیں۔← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کی تصاویر زیر بحث ہیں اور کچھ لو گ مضامین باندھ رہے ہیںکہ ایک اور وزیر اعظم تیاری کے مراحل سے گزارا جا رہا ہے۔اس بحث میں طنز ، غصہ ، توہین ، تضحیک اورجھنجھلاہٹ← مزید پڑھیے
بقول شخصے شہباز شریف لندن سے لوٹنے کے بعد ایک کونے میں بیٹھے دہی کیساتھ کلچہ کھا رہے تھے، نہ کوئی ہنگامہ، نہ کوئی جلسہ اورنہ جلوس۔ گھر میں بیٹھے لیپ ٹاپ کے ذریعے وہ کورونا کے اعداد و شمار← مزید پڑھیے
نوآبادیاتی دور کے امریکہ میں نسل پرستی کی باقاعدہ ایک تاریخ موجود ہے جس میں گورے امریکیوں کو قانونی اور معاشرتی طور پر دیگر اقوام کی نسبت بہتر مراعات اور حقوق حاصل ہیں. یورپی نسل خاص طور پر امیر سفید← مزید پڑھیے
میرا یہ کالم چھپنے کے عین ایک ہفتے بعد وزیر اعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالیاتی سال کا بجٹ پیش کرنا ہے۔ ’’نیا پاکستان‘‘ نمودار ہونے سے قبل ہمارے ہاں جو صحافت ہوا← مزید پڑھیے
ایک پولیس اہلکار کے گھٹنے سے گلا دبنے کے نتیجے میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت پہ ہونے والے فسادات نے سارے امریکہ کو جیسے ہلا کے رکھ دیا ہے کہ جہاں کئی ریاستیں ہنگاموں کی زد میں← مزید پڑھیے
دس دن قبل تک بظاہر پرسکون نظر آنے والا امریکہ اس وقت بدترین پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں ہے اور دنیا بھر میں طاقت اور اقتدار کے نشے میں مست ظالم اور مغرورحکمرانوں کے لیے عبرت کا نشان بنتا جا← مزید پڑھیے
جنرل پرویز مشرف کے دور میں جدید بلوچ تحریک کو پاکستان کی عسکری اسٹبلشمنٹ محض تین سرداروں نواب اکبر خان بگٹی، نواب خیر بخش مری اور سردار عطا اللہ مینگل کی ہٹ دھرمی سے تعبیر کرتی تھی ـ ،عسکری اسٹبلشمنٹ← مزید پڑھیے
میرا سیاست سے اتنا ہی تعلق ہے یا ہوسکتا ہے جتنا ایک عام پاکستانی کا یعنی نہ پیشہ ور سیاست دان ہوں،نہ کرسی ِ اقتدار کا متمنی۔ میری سیاست صرف اتنی ہے کہ اس ملک کے لوگوں کی صدیوں پرانی← مزید پڑھیے
آپ نے وہ محاورہ تو سنا ہوگا کہ “اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی”۔پاکستانی سیاست کے لئے بھی بالکل اس محاورے کے مطابق یہ کہاجاسکتاہے کہ “پاکستانی سیاست ری سیاست تری کون سی کل سیدھی”۔ ہماری سیاست کا← مزید پڑھیے
آپ نے غور کیا کہ پاکستان کو دُوسری مرتبہ ایک ہی جیسی صورتحال کا سامناہے؟ بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ قدرے زیادہ سنگین صورتحال کا سامنا ہے۔ سوویت یونین اور امریکہ کے درمیان لڑائی فی الحقیقت دو مُلکوں کے درمیان← مزید پڑھیے
بیجنگ سے جب ایئر چائنا کے جہاز نے تبت کے دارالحکومت لہاسہ کے لئے اڑان بھری، تو پچھلی نشستوں پر براجمان چار بھارتی صحافیوں کا وفد دم بخود تھا۔ یقین کرنا مشکل تھا کہ چند گھنٹوں میں ہم واقعی اسرار← مزید پڑھیے
بہت سے قارئین امریکی کمپنی SpaceXکے نام سے واقف ہوں گے اور اس کے چیف ایگزیکٹو ایلن مسک (Elon Musk) کو بھی جانتے ہوں گے۔ جن دوستوں کو ان سے تعارف نہیں ہے، ان کے لئے عرض ہے کہ یہ← مزید پڑھیے
پیر کی صبح اُٹھ کر حسب معمول یہ کالم لکھا۔اسے دفتر بھجوادیا تو چند ہی گھنٹوں کے بعد میرا دل وسوسوں سے گھبراگیا۔ اخبارات کے پلندے کو تفصیل سے پڑھا تو احساس ہوا کہ سرکاری ذرائع کی بدولت کرونا کی← مزید پڑھیے
جارج فلوئیڈ کون تھا؟؟ یہ جاننا شاید ضروری نہیں ہے، اس کا جرم کیا تھا؟ بظاہر اس کا جرم اگر کالا ہونا نہیں بھی ہے تو سفید فارم نہ ہونا ضرور ہے، آج کی دنیا میں ایسے چھوٹے چھوٹے جرم← مزید پڑھیے
دنیا کے مختلف ذرائع ابلاغ نے امریکی نیوز چینل سی این این کے ذریعے سے رپورٹ دی ہے کہ سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائڈ کی پولیس کے ہاتھوں موت کے نتیجے میں جنم لینے والا عوامی احتجاج انتہائی شدت← مزید پڑھیے
عالمی اقتصادی فورم کے بانی، کلاز شواب (Klaus Schwab) کے مطابق ’’پہلے صنعتی انقلاب نے برطانیہ کی اقتصادی اور سیاسی طاقت کو جنم دیا۔ دوسرے صنعتی انقلاب نے امریکہ کی عالمی بالادستی کو جنم دیا۔ بعدازاں، اس بالادستی کو کمپیوٹر← مزید پڑھیے
جس طرح کے فتوے آج کل بعض علما ارطغرل ڈرامہ سیریل کے حوالے سے صادر کر رہے ہیں، مجھے یاد آتا ہے کہ نوے کی دہائی کے اوائل میں شہید ٹیپو سلطان پر مبنی سیریل کو بھی کچھ اسی طرح← مزید پڑھیے
آپ کو شام کا وہ بچہ یاد ہو گا‘ والد اسے کمر پر باندھ کر سمندر میں تیر رہا تھا‘ وہ تیر تیر کر تھک گیا‘ ہمت ہار گیا اور سمندر میں ڈوب گیا‘ بچہ اس کی کمر سے نکلا‘← مزید پڑھیے