کالم    ( صفحہ نمبر 193 )

سیکولرازم کے حق میں دلائل کی کمی نہیں۔۔اسد مفتی

ترکی کی عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں یونیورسٹی کی طالبات پر دورانِ تعلیم سکارف پہننے پر پابندی لگا دی ہے۔ عدالت کے ترجمان نے اخباری نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سکوک،کالج اور یونیورسٹی میں طالبات میں مذہبی←  مزید پڑھیے

اندھیروں میں روشنی کی نوید۔۔گوتم حیات

اس سال بھی دل دہلا دینے والی خبروں کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ ہندوستان کے زیرِ تسلط کشمیر سے لے کر پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں تک انسانوں کو مسلک، قومیت اور زبان کی بنیاد پر بےدردی سے←  مزید پڑھیے

کیا اسرائیل ایک ریاست ہے؟۔۔آصف محمود

اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ تو ہر ریاست اپنے آدرشوں اور مفادات کی بنیاد پر ہی کرے گی لیکن اس سے پہلے یہ تو دیکھ لیجیے کہ کیا انٹر نیشنل لاء کے تحت اسرائیل ایک ریاست←  مزید پڑھیے

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(7)۔۔نذر حافی

چناب فارمولے کا مسئلہ کشمیر سے گہرا تعلق ہے۔ بعض اسے ممکنہ حل سمجھتے ہیں جبکہ بعض اسے مکار بنئیے کی سازش قرار دیتے ہیں۔ اس فارمولے کے بارے میں ہم بتاتے چلیں کہ یہ فارمولا 1960ء میں سامنے آیا۔←  مزید پڑھیے

عمران خان ، اسٹبلشمنٹ تعلقات۔۔ایمل خٹک

ملک میں عمران خان اور اسٹبلشمنٹ کے تعلقات کے حوالے سے گرما گرم مباحث جاری ہیں، اور مختلف قسم کی افواہیں زیر گردش ہیں،جو اقتدار کے ایوانوں میں تشویش، ہل چل اور جوڑ توڑ کی غمازی کرتی ہیں۔ ان ایوانوں←  مزید پڑھیے

ایک پیج یا آئین کا پیج؟ اسٹبلشمنٹ عوامی کٹہرے میں۔۔ارشد بٹ

اب یہ سوال اہم نہیں رہا کہ نئے سال ۲۰۲۱ میں نیازی حکومت کب گرے گی یا عوامی غیض و غضب سے بچی رہے گی۔ کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں کہ دل کا جانا ٹھہر گیا ہے صبح←  مزید پڑھیے

پیہم ۔۔ مختار پارس

آخر کسی نے تو پوچھا تو سہی کہ سفر راستے میں ہی کیوں چھوڑ دیا۔ گئے دنوں کی مسافتوں کو شمار کرتے رہنا چاہیے۔۔ جو سفر آئندہ قدم بوسی کا ارادہ رکھتے ہوں، انہیں بھی زمین سے اٹھا کر گلے←  مزید پڑھیے

آج کافر کافر کھیلتے ہیں۔۔ذیشان نور خلجی

نیا سال شروع ہو چکا ہے لیکن میں اس کی مبارک باد نہیں دوں گا کیوں کہ اگلے روز کرسمس کے موقع پر بھی مجھے دھر لیا گیا تھا۔ وہ تو اللہ کا کرم ہوا کہ خدا خدا کر کے←  مزید پڑھیے

کہا ،جاپان تو ہوگا۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم (احبابِ مکرم یہ کالم گزشتہ کالم بعنوان “غیر مسلم معاشرے ‘مسلم معاشروں سے بہتر ہیں؟۔۔ڈاکٹر اظہر وحید ” کے تسلسل میں پڑھا اور سمجھا جائے۔ یہ ایک فکری اشکال ہے جس کا جواب دینے کی کوشش←  مزید پڑھیے

علی گڑھ یونیورسٹی کا صد سالہ جشن، وسوسے اور اندیشے۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں جہاں مسلمان ہر شعبے میں اس قدر پیچھے ہیں کہ بنیادی ضرورتوں کے فقدان کی وجہ سے ان کی بستیاں دور سے ہی پہچانی جاتی ہیں، علی گڑھ ریلوے اسٹیشن کے مشرق میں جس میں سول لائنز، علی←  مزید پڑھیے

پانیوں پر لکھے ہوئے نام والا جان کیٹس۔۔سلمیٰ اعوان

یہ بتانا مشکل ہے کہ سات سمندر پاراُس رومانوی کلاسیکل شاعر کیٹس سے میرا عشق کب شروع ہوا؟بلکہ اس میں اگر تھوڑا سا اضافہ کروں تو یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ اِس دوڑ میں اس کے دوست شیلے اور←  مزید پڑھیے

اہلِ مغرب کے لیے جوتعمیر ہے،ہمارے لیے تخریب ہے۔۔اسد مفتی

برطانہ کے وزیراعظم اور حکمران پارٹی کے بورس جانسن  نے اپنی ایک تقریر میں کہا ہے کہ حکومت کسی بھی سطح پر نسلی تعصب برداشت نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت برطانیہ اور دوسرے مذاہب کے ساتھ مذہبی←  مزید پڑھیے

شہدائے بغداد کو سلام۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

مدت سے ایک فکر نے ذہن کو جکڑ رکھا کہ فلسفہ شہادت کیا ہے؟ لوگوں کو یہ عالی مرتبہ کیسے مل جاتا ہے؟ وہ کون سے اعمال ہیں جو ان کو اس مقام تک پہنچاتے ہیں؟ جیسے ہر کسی کا←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعتیں اور عمران خان۔۔ڈاکٹر اختر علی سیّد

عمران خان کو جب نوّےکی دہائی کے آغاز میں سیاست کے میدان میں اتارنے کی تیاری کی جا رہی تھی حبیب لبیب جناب ضیغم خان اس ابھرتی ہوئی سیاسی شخصیت کا انٹرویو کرنے کے لیے لاہور تشریف لائے۔وہ اس وقت←  مزید پڑھیے

ریاستوں کی ترجیحات – پاکستان اور انڈیا کا تقابل۔۔عامر کاکازئی

ہمارے آج کے نوجوان سیاست دانوں کو کوستے ہیں کہ انہوں نے صرف کرپشن کی اور قوم کو کوئی سمت نہیں دی,ترقی نہیں دی۔ مگر بدقسمتی سے تاریخ کو پڑھنے کی بجاۓ یا کسی بزرگ سے سمجھنے یا سیکھنے کی←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست کی بدلتی کروٹیں۔۔ایمل خٹک

پولیٹیکل انجینئرنگ کے  ذریعے ووٹ چوری ، احتساب کے نام پر انتقام اور منظم انداز میں اپوزیشن راہنماؤں کی کردار کشی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ظہور کی چند بنیادی وجوہات ہیں ۔ اپوزیشن راہنماؤں کو سیاست اور انتخابات سے بے←  مزید پڑھیے

غیر مسلم معاشرے ‘مسلم معاشروں سے بہتر ہیں؟۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

’’اگر مسلم معاشروں اور غیر مسلم معاشروں کا موازنہ کیا جائے تو ہمیں غیر مسلم معاشرے زیادہ بہتر حالت میں کیوں نظر آتے ہیں؟‘‘ یہ ایک تبصرہ نما سوال ہے‘ جو پنڈی سے ہمارے واصفی دوست صغیر احمد ستی کی←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کے تین دعوؤں کی حکومتی تصدیق۔۔ محمد اسد شاہ

موجودہ حکومت کے خلاف تحریک کے عین عروج پر مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف اچانک نیب کے نوٹسز جاری ہونے لگے ، وفاقی و صوبائی وزراء اور ترجمانوں کی پے در پے اشتعال انگیز پریس کانفرنسز شروع ہو گئیں ،←  مزید پڑھیے

مولانا طارق جمیل پر خدا کا عذاب۔۔ذیشان نور خلجی

مولانا طارق جمیل کا شمار ان معدودے چند علما کرام میں ہوتا ہے جنہوں نے مذہب کے پلیٹ فارم سے ہمیشہ محبتیں بانٹی ہیں اور امت کو جوڑنے کی بات کی ہے۔ ورنہ حقیقت تو یہ ہے کہ وطن عزیز←  مزید پڑھیے

قائد اعظم تیری فلسطین پالیسی کی خیر ہو۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ہمارے قائد 25 دسمبر کو پیدا ہوئے۔ جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کو طوفانوں سے نکال کر نئی عظیم الشان مملکت کو قائم کیا۔ قائد اعظم کی بصیرت ہر گذرتے دن کے ساتھ واضح ہوتی جا رہی ہے، انڈیا میں←  مزید پڑھیے