سی ایم 400 اے کے جی ۔۔رانا اظہر کمال
اس میزائل کے بارے میں جاننے سے پہلے پاکستان کے تناظر میں بحری دفاع کی حکمت عملی کو سمجھنا ضروری ہے۔ پاکستان کے جنوب میں قریباً 1000 کلومیٹر کا ساحل موجود ہے جس کے دفاع کی ذمہ داری پاک بحریہ← مزید پڑھیے
