کالم    ( صفحہ نمبر 155 )

سویت یونین: روس اور پرانے اتحادیوں میں گزرے ہوئے دنوں کا ’ناسٹیلجیا‘ آج بھی برقرار۔۔ثقلین امام

آج سے 30 برس قبل دسمبر کی آٹھ تاریخ کو یونین آف دی سوویت سوشلسٹ ری پبلکس کی 15 جمہوریاؤں میں سے تین کے رہنماؤں: روس کے صدر بورس یلسن، یوکرین کے صدر لیونِڈ کراوچُک اور بیلاروس کے سپریم سوویت←  مزید پڑھیے

اسلام آباد کےلاکھوں بچوں کا مستقبل داؤ پرلگ گیا۔۔عرفان اعوان

اسلام آباد میں رہی سہی کسر اب صدر پاکستان کے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021نے نکال دی ہے۔پچھلے ایک ہفتے سے390سرکاری سکولز کو تالے لگے ہوئے ہیں اور لگ بھگ دولاکھ سٹوڈنٹس گھروں میں بیٹھے ہیں۔←  مزید پڑھیے

خود کش بمباروں سے زیادہ مہلک ہجوم: اختر علی سید

ملک کے پاور سنٹر نے اب جن گروہوں پر سرمایہ کاری کی ہے وہ “توہین” کا نعرہ لگانے والے ہجوم ہیں۔ ان سے پہلے انہی پاور سنٹرز نے خودکش بمباروں پر سرمایہ، وقت، اور معصوم شہریوں کی جانوں کو داؤ←  مزید پڑھیے

خانیوال کے ضمنی الیکشن اور پی پی پی۔۔عامر حسینی

قومی حلقہ این 133 لاہور کے بعد اب لوگ سوال کررہے ہیں کہ صوبائی حلقہ پی پی 206 خانیوال میں پی پی پی کی کارکردگی کیا ہوگی؟ یہ سوال اس لیے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ این اے 133←  مزید پڑھیے

موسیقی:تدریسی عمل کیلئے بہترین مددگار۔۔ایاز مورس

موسیقی ہم سب کی زندگی کا حصہ ہوتی ہے،بلکہ کچھ لوگوں کیلئے تو موسیقی ہی زندگی بن جاتی ہے۔آج کے اس  کالم  میں موسیقی کے تعلیمی میدان میں مثبت اثرات پر گفتگو کریں گے۔←  مزید پڑھیے

تھانہ ،پولیس اور صحافی۔۔رضوان ظفر گورمانی

میں بچپن سے ہی صلح جو انسان ہوں لڑائی جھگڑے فساد سے دور رہنے والا امن پسند شہری۔اگر میں جرنلسٹ نہ ہوتا تو شاید تھانے پولیس سے زندگی بھر واسطہ ہی نہ پڑتا۔دونوں کی جاب نیچر ایسی ہے کہ میڈیا←  مزید پڑھیے

لاہور کے انتخابی نتائج کا تجزیہ۔۔نجم ولی خان

لاہور کے علاقوں ٹاؤن شپ، گرین ٹاؤن اور باگڑیاں وغیرہ مشتمل این اے 133 سے مسلم لیگ نون کی امیدوار شائستہ پرویز ملک کی کامیابی کوئی حیرت انگیز بات نہیں تھی کہ یہ حلقہ عشروں سے نواز لیگ کا ہے،←  مزید پڑھیے

این آر او میں حرج ہی کیا ہے ؟۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

قومی مفاہمت سے مراد ایک ایسا معاہدہ ہے جس میں باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مل جل کر سیاسی نظام ِعمل کو چلائے جانے کی راہ ہموار ہو اور جس کا مقصد محض محبت ، امن اور قومی←  مزید پڑھیے

سری لنکن کا قتل- ہماری مذمّت سے کیا فرق پڑتا ہے؟۔۔نذر حافی

خبردار! اس سازش کو سمجھیے اور یہ جان لیجیے کہ قاتلوں کی مذمّت کرنے سے اسلام اور پاکستان کی توہین نہیں ہوتی بلکہ انکی مذمّت نہ کرنے سے پاکستان اور اسلام پر حرف آتا ہے۔ یہ جو کہتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشیاء میں مختلف مذاہب اور اُن کے عقائد۔۔اکرام سہگل

جنوبی ایشیا کے شمال میں قبائلی مذاہب۔ خاص طور پر جنوبی ایشیا کے شمال مشرقی پہاڑوں پر آباد قبائل روحانیت کی مختلف قدیم روایات پر یقین رکھتے ہیں، جنھیں اینیمزم یا آباؤ اجداد کی پوجا کے نام سے جانا جاتا←  مزید پڑھیے

نواز شریف کو کیوں نکالا ۔۔ اظہر سید

جن ملکوں میں فوج اقتدار کا ایک فریق ہو وہاں منتخب حکومتوں کو مذہب ،غداری یا کرپشن کسی بھی الزام میں فارغ کیا جا سکتا ہے۔غیر منتخب حکمران اکیلے نہیں ہوتے ایک ٹولہ کی نمائندگی کرتے ہیں ۔مسلم ممالک میں←  مزید پڑھیے

دکھوں کا در کیا کھلا رہے گا۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

انفرادی کرب کا تعلق بھی بیشتر اوقات اجتماعی کرب کے ساتھ ہوتا ہے۔ البتہ نفسیاتی کرب کی وجوہ کا شاید کوئی کونہ ایسا ہوتا ہو جو معاشرے کی ابتلاء کے کسی حصے میں پیوست ہو۔ سال کے آخری مہینوں میں←  مزید پڑھیے

اے امت مسلمہ !سارا ہی جلا دیا؟۔۔آصف محمود

26 سال بیت گئے ہیں لیکن ایسے لگتا ہے کل کی بات ہو۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں داخلہ ہوا ، شام کی کلاسز ہوتی تھیں۔ مسئلہ مگر یہ تھا کہ پہلو میں جنگل اور پہاڑ ہو تو شام کے←  مزید پڑھیے

سرحد کے اطراف دو پارٹیاں ، ایک کہانی(1)۔۔افتخار گیلانی

دسمبر کے مہینہ کو جنوبی ایشیا کی سیاسی تاریخ میں ایک کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ اسی ماہ میں ہی اس خطے کی دواہم سیاسی جماعتیں انڈین نیشنل کانگریس اور آل انڈیا مسلم لیگ معرض وجود میں آئیں۔ 136سال قبل 28دسمبر←  مزید پڑھیے

افغانستان کے مستقبل کی ہولناک خبریں۔۔نصرت جاوید

ہوش سنبھالتے ہی میرے ذہن میں یہ بٹھایا گیا تھا کہ پاکستان کی ریاست اور عوام کو یکسو ہوکر کشمیر کو بھارتی قبضے سے آزاد کروانا ہوگا۔ وہاں آباد مسلمانوں سے مذہبی وابستگی کے علاوہ کشمیر ہماری شہ رگ یوں←  مزید پڑھیے

مذہبی جنون۔۔محمد غزالی خان

سیالکوٹ کی حیوانیت نے ہرمسلمان کا سرشرم سے جھکا دیا مگر ہندوستان اورپاکستان کی مذہبی جنونیت کا موازنہ کرنا سراسر نا انصافی ہے۔  پاکستانی شہر سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے وحشیانہ قتل اور قاتلوں کا اس کی جلی ہوئی←  مزید پڑھیے

دل رو رہا ہے۔۔محمد اسد شاہ

دل رو رہا ہے۔۔محمد اسد شاہ/اللہ  کریم نے جہاں یہ آنکھیں دنیا دیکھنے کے لیے عطا فرمائی ہیں ، وہاں ان سے کبھی کبھی رونے کا کام بھی لیا جاتا ہے ۔ دنیاوی دکھوں پر بھی رویا جاتا ہے ، چھوٹی چھوٹی چوٹیں بھی آنکھوں کو رلانے کا کام کرتی ہیں ۔←  مزید پڑھیے

پریانتھا کمارا قتل یا ایک سازش ؟۔۔نرجس کاظمی

پریانتھا کمارا کا قتل ایک گھناؤنی سازش کے تحت کیا گیا ۔ آج مکمل رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو روانہ کر دی جائے گی ۔ میں نے جب تمام معلومات اکٹھی کیں تو بہت سی معلومات آپس میں گڈمڈ ہو گئیں ۔←  مزید پڑھیے

زیاں اور احساسِ زیاں۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

زیاں یہ ہے کہ انسان روحانی قدروں کو کھو کر مادی قدروں میں کھو جائے ۔۔اور احساسِ زیاں یہ ہے کہ اُسے تائب ہو کر لَوٹ آنے کا احساس باقی رہے۔ انسان کی قدر، روحانی قدروں میں بسر کرنے میں ہے۔←  مزید پڑھیے

سانحہ سیالکوٹ کے اثرات اور منی بجٹ۔۔نصرت جاوید

دل ہی دل میں عہد باندھ رکھا ہے کہ جس موضوع پر دماغ میں جمع ہوئے خیالات کو اس کالم میں برجستہ بیان کرنے کی ہمت نہ ہو اسے زیر بحث لانے ہی سے گریز کیا جائے۔ سیالکوٹ میں سری←  مزید پڑھیے