صبح کے پانچ بج رہے ہیں – میں اپنے گھر کی چھت پر کھلے آسمان کے نیچے چارپائی پر تکیے سے ٹیک لگائے یہ سطور ضبط تحریر میں لارہا ہوں- چار سُو چڑیوں کے چہچہانے کی آوازیں میرے کانوں تک← مزید پڑھیے
سڑک بہتر ہو گئی تھی۔ ہم ایک قصبہ پہنچ گئے تھے مگر ہمیں کوئی دو کلو میٹر دور گاؤں پیر بابا بٹئی پہنچنا تھا جو پہنچ گئے۔ اسحاق تو یہ کہہ کے کہ رات کی نماز کے بعد آؤں گا،← مزید پڑھیے
پاکستان کے بارے میں اتنا مخالفانہ رویہ اختیار کرنے کے باوجود روس نے ہمیشہ پاکستان سے خوشگوار تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا کئی بار اظہار کیا۔دراصل وہ بھارت اور پاکستان دونوں کی امریکا سے وابستگی ختم کرنا چاہتا تھا ،اقوام ِمتحدہ میں بھی اس کا یہی کردار رہا۔← مزید پڑھیے
پچھلے ہفتے شمالی کشمیر کے سوپور ڈویژن کے محکمہ آبپاشی نے کسانوں کو خبردار کیا کہ سال رواں میں دریائے جہلم میں پانی کی سطح کافی حد تک کم ہوسکتی ہے، جس کی وجہ سے کھیتی کیلئے پانی کے حصول← مزید پڑھیے
مجھے وہ لکڑی پر لگےتازہ رندے کے بُورے پر پڑتی بارش کی خوشبو آج بھی یاد ہے جو پھر تھوڑے دنوں بعد کرنافلی اور برہم پترا میں بہائے انسانی خون میں بدل گئی تھی۔ یہ 1971 کا زمانہ تھا جب← مزید پڑھیے
سلطان فتح علی 20 نومبر 1750 کو دیوان حویلی، بنگلورو کرناٹک میں پیدا ہوئے۔ سلطان کے والد کا نام حیدر علی اور والدہ کا نام فاطمہ فخر النساء تھا۔ سلطان کے ٹیپو نام کی وجہ تسمیہ یہ بتائی جاتی ہے کہ میسور کے ایک مشہور صوفی بزرگ ٹیپو مستان اولیا گزرے ہیں۔← مزید پڑھیے
گو کہ سیکورٹی فورسز تقریباً ہر روز عسکریت پسندوں کی ہلاکتوں کا دعویٰ کرتے ہیں، مگر ان کی تعداد حکومت کے اپنے بیان کے مطابق ہی 200سے کم ہی نہیں ہوتی ہے۔ اس کا مطلب بس یہی لگایا جاسکتا ہے← مزید پڑھیے
یقین مانیے‘ اس اعوان بچے کو ہرگز کوئی شوق نہ تھا کہ سیاست کے خارزاروں میں الجھتا اور اس “عاشقی” میں “عزتِ سادات” گنواتا۔ گزشتہ دنوں رمضان کے آغاز میں جب حکومت گرنے اور گرانے کی باتیں شروع ہوئیں تو← مزید پڑھیے
فضائے شہر عقیدوں کی دھند میں ہے اسیر نکل کے گھر سے اب اہل ِنظر نہ جائیں کہیں دلاوروں اور سرفروشوں کی کہانیاں بھی عجیب ہوتی ہیں سبھی کی داستانوں میں ایک قسم کی مماثلت بھی پائی جاتی ہے۔وہ صرف← مزید پڑھیے
عید الفطر کے ایّام ہیں۔ مسلمان عیدالفطر کی خوشیوں میں مگن ہیں۔ سوچا کہ آئیے اسپِ تخیّل پر سوار ہو کر دیارِ نبیﷺ کو چلتے ہیں۔ دیارِ نبیﷺ سے ہر مسلمان، عشق کرتا ہے۔ عید کے ایّام ہوں یا غم← مزید پڑھیے
شاید آٹھ برس پہلے ماسکو کے ایک پاکستانی ریستوران میں پاکستان کی کوئی قومی تقریب تھی جس میں ہندی رقص کرنے والی روسی لڑکیوں کا ایک طائفہ اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کی خاطر بلایا گیا تھا۔ ان رقاص لڑکیوں← مزید پڑھیے
قانونی سکالر فریڈرک شوئر سے پوچھا گیا کہ آئین کو آئینی کیا بناتاہے ؟ انہوں نے جواب دیاکچھ نہیں ، نہ ہی کوئی چیز آئین کو غیر آئینی بناتی ہے اور نہ ہی کوئی چیز بنا سکتی ہے ۔ یہی← مزید پڑھیے
خانہ جنگی ایک خودمختار ریاست کے اندر موجود حکومت اور ایسے غیر ریاستی عناصر کے درمیان مسلح لڑائی کو کہا جاتا ہے جو ریاست کی سرزمین پر مکمل یا جزوی خودمختاری کا دعویٰ کرتے ہوں۔← مزید پڑھیے
کپتان اپنے اقوال وافعال سے یہ تو ثابت کر ہی چکے تھے کہ وہ مغرورومتکبر انسان ہیں لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ اُن کی نرگسیت اُنہیں اُس مقام تک لے جائے گی جہاں ملکی سلامتی بھی خطرے میں پڑ← مزید پڑھیے
عمرسرفراز چیمہ، گورنر پنجاب ہیں اور خبروں میں پوری طرح اِن ہیں۔ ہو سکتا ہے وہ خود کو پنجاب جیسے بارہ کروڑ عوام کے صوبے میں کسی ایسی فوج کے قائد سمجھ رہے ہوں جو ملک کو امریکا سے آزادی← مزید پڑھیے
رحمتہ اللہ العالمین ﷺ کی بدولت نصیب ہوئے دین کی من مانی تشریح کے ذریعے مخالفین کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے والے رویے کی میں نے ہمیشہ مزاحمت کی ہے۔ میرا دل مگر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اس← مزید پڑھیے
کم عمری کی شادی کسی ایک ملک، قوم اور برادری کانہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، یہ صنفی عدم مساوات، غربت ، سماجی اصولوں اور عدم تحفظ کی وجہ سے مسائل کا شکارہے اور پوری دنیا میں اس کے تباہ کن نتائج مرتب ہوتے ہیں، بچپن کی شادیوں کے منفی اثرات کے خانگی اور معاشرتی مسائل کی ایک طویل فہرست ہے← مزید پڑھیے
یکم مارچ 1971 کی صبح، مجھے کچھ بھی اندازہ نہیں تھا کہ چند گھنٹوں بعد ملک پر آنے والی تباہی شروع ہونے والی ہے۔ جی او سی 14 ڈویژن میجر جنرل خادم حسین راجہ کو ایلویٹ 3 ہیلی کاپٹر میں← مزید پڑھیے
کل سے سوشل میڈیا پہ ایک جملہ بار بار پڑھنے کو مل رہا ہے کہ ہم عشق مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم میں شدت پسند ہیں مگر دوسرے ہی جملے میں اس زبانی کلامی عاشقی سے لاتعلقی کا اظہار بڑی← مزید پڑھیے
قرطبہ کے اس چاکلیٹی ہیرو کی سزا کو عملی جامہ پہنانے سے ہر یک شخص انکار کر دیتا ہے۔ بالآخر قاضی یعنی مجرم کا باپ خود اپنے ہاتھوں سے، اپنی دی گئی سزا کو، اپنا فرض سمجھ کر انجام دیتا ہے اور انصاف کا بول بالا کرنے کے لئے پورے شہر کو عدل کا درس پڑھا جاتا ہے← مزید پڑھیے