کالم    ( صفحہ نمبر 120 )

پھس گئی جان شکنجے اندر۔۔ناصر منصور

پَھس گئی جان شکنجے اندر جیویں ویلنے وچ گنّا رہو نوں کہو ہن رہوے محمد ہُن رہوے تے منّاں ( میاں محمد بخش ) جان شکنجے میں اس طرح پھنسی ہے جیسے بیلنے میں گنا پھنس جاتا ہے۔ رس سے←  مزید پڑھیے

قائد ڈے، قوالی اور کرسمس 2021۔۔فرزانہ افضل

خدا کا شکر ہے کہ اس بار کرسمس اور نئے سال کی چھٹیوں پر برطانیہ میں لاک ڈاؤن نہیں لگا۔ حکومت اور میڈیا دونوں ہی کورونا اور اس کی پابندیوں کے حوالے سے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو کا مستقبل نواز اور زرداری کے ہاتھ میں ہے۔ ۔ اظہر سید

دونوں اپنے دشمن سے اچھی طرح واقف ہیں اور موقع ملتے ہی دھوبی پٹکہ مارتے ہیں ۔ زرداری کو موقع ملا اس نے حکومت سنبھالتے ہی آئی ایس آئی کو سویلین کنٹرول میں کرنے کی کوشش کی لیکن یاروں نے←  مزید پڑھیے

اچھا مگر مقروض پڑوسی کیا کرے۔۔امر جلیل

ایک عام سی حکایت، ایک عام سی کہانی، ایک عام سی بات سمجھنے کیلئے آپ کا پی ایچ ڈی ہونا ضروری نہیں ہے۔ میرے کہنے کا مطلب ہے کہ ایک عام سی بات سمجھنے کے لیے آپ کا اعلیٰ تعلیم←  مزید پڑھیے

جماعت اور عوام۔۔نجم ولی خان

یہ پہلا موقع نہیں تھا کہ میں شہر کے مسائل کے حوالے سے جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے ساتھ مال روڈ پر تھا، سچ تویہ ہے کہ جماعت اسلامی لاہور شہر کے مسائل کے حوالے سے جتنے احتجاجی←  مزید پڑھیے

پوسٹ مارٹم (نواز شریف واپس آرہے ہیں  / جاوید چوہدری)۔۔ارشد غزالی

بد قسمتی سے ہمارے ملک کا المیہ یہ  ہے کہ یہاں صحافیوں کو کھلی چھوٹ ہے کہ مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے جو دل چاہے کہہ  دیں, پراپیگینڈہ کر لیں, مخصوص بیانیہ بنا کر عوام←  مزید پڑھیے

تبلیغی جماعت پر پابندی-توبہ توبہ۔۔نذر حافی

23 مئی 2017ء کو مسٹر ٹرمپ نے پہلا غیر ملکی دورہ کیا۔ اُن کا یہ دورہ سعودی عرب کا تھا۔ بعض تنگ نظر لوگوں کو یہ دورہ بالکل پسند نہیں تھا۔ تاہم دوراندیش اور زیرک شخصیات نے اس دورے کو←  مزید پڑھیے

حد بندی کمیشن۔کشمیر کے سیاسی تابوت میں آخری کیل۔۔افتخار گیلانی

آخر وہی ہوا، جس کا خدشہ تھا۔ کشمیر کی مسلم آبادی کو ہمیشہ کیلئے سیاسی طور پر بے وزن کرنے کیلئے بھارت کی طرف سے قائم جسٹس رنجنا ڈیسائی کی قیادت میں حد بندی کمیشن نے بالآ خر اپنی رپورٹ←  مزید پڑھیے

محترمہ بے نظیر بھٹو۔۔آصف محمود

سیاسی قیادت کا وجود اپنی ساری خامیوں کے باوجود معاشرے اور ریاست کے لیے خیر کا باعث ہوتا ہے ۔ یہ عقدہ اس شام کھلا جب بے نظیر بھٹو قتل کر دی گئیں۔جس نسل کو پروپیگنڈے کی سان پر تیار←  مزید پڑھیے

لہو کا راگ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

کوئی انشاء پردازی نہیں درکار، کسی نوع کی لفّاظی کی ضرورت نہیں ہے، اگر سینے میں حساس انسان کا دل دھڑکتا ہے، اگر کوئی کسی نظریے یا مقصد سے بے حسی کا شکار نہیں ہوا تو وہ کل سے ایک←  مزید پڑھیے

منگو کوچوان اور عبوری صوبہ کی کہانی۔۔اشفاق احمد ایڈووکیٹ

1857 کی جنگ آزادی ہند کو کچلنے کے بعد تاج برطانیہ نے مغلیہ سلطنت کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو رنگون کے ایک جیل میں مرتے دم تک قید کر دیا۔ مرنے سے قبل بہادر شاہ ظفر نے انسانی←  مزید پڑھیے

خچروں میں گھرے ایک ادیب کی کتاب۔۔عامر حسینی

آج میں اُس سے ملا تو اُس نے مجھ سے پوچھا کہ میری کتاب پہ تمہارا مضمون اب تک کسی ویب سائٹ پہ چھپا کیوں نہیں؟ میں نے کہا کہ مضمون میں نے پہلے لکھا اور “عنوان” بعد میں دینے←  مزید پڑھیے

ہمارا سیاسی بندوبست اصول و ضوابط کا محتاج نہیں۔۔نصرت جاوید

وطن عزیز کی سیاست میں بارہا چند ایسے واقعات ہوئے ہیں جنہیں منطقی انداز میں سوچتے ہوئے تصور میں لانا ممکن ہی نہیں تھا۔ انہونی دِکھتی چیزوں کا ہونی میں بدل جانا اس حقیقت کا اظہار بھی ہے کہ ہمارا←  مزید پڑھیے

نواز شریف پاکستان آرہے ہیں۔۔نجم ولی خان

مسلم لیگی کارکن میاں نواز شریف کے خواجہ رفیق شہید کی انچاسویں برسی پر کہے ایک فقرے پر خوشیاں منا رہے ہیں کہ آپ سے جلد پاکستان میں ملاقات ہو گی۔ نواز لیگ کا میڈیا سیل اس فقرے کے گرافکس←  مزید پڑھیے

قرآن کی بے شبہ محفوظیت: ایک تاریخی اور حسی حقیقت۔۔عرفان شہزاد

۲۰ جولائی ۱۹۶۹ء کو نیل آرمسٹرانگ (Neil Armstrong) نے چاند پر قدم رکھا۔ یہ واقعہ پوری دنیا کے انسانوں کو اس وقت کے دستیاب ذرائع ابلاغ کی سہولیات کے ساتھ دکھانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ چنانچہ تما م دنیا←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشیاء میں عیسائیت کا فروغ۔۔میجر(ر)اکرام سہگل

عیسائیت ایک ابراہیمی مذہب ہے جو حضرت عیسیٰؑ ناصری کی زندگی اور تعلیمات پر مبنی ہے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہے جس کے تقریباً ڈھائی ارب پیروکار ہیں۔ اس کے پیروکار، جنھیں عیسائی کہا جاتا ہے، 157←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کا جہاں اور ہے عوام کا جہاں اور۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

پاکستان ایک ایسی سرزمین ہے جو ایک خاص طبقے کے لئے تو معجزے سے کم نہیں اور باقی طبقہ عوام ہے جن کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ کون کیا کر رہا ہے اوریوں یہ بات کس عجوبے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی ناکامی سے نواز شریف کی ڈیل تک۔۔ارشد غزالی

  پاکستانی سیاست میں نواز شریف کی واپسی اور اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبریں گرم ہیں اور اس کے ساتھ نون لیگ اور کچھ مخصوص صحافیوں کی طرف سے یہ تاثر بھی عام کیا جارہا ہے کہ نواز شریف کی←  مزید پڑھیے

اپوزیشن خان صاحب سے سیکھیے۔۔محمد اسد شاہ

کرونا وباء سے دنیا بھر میں کتنے لوگوں ، اداروں ، کمپنیوں، حکومتوں اور حکم رانوں نے کتنے فائدے اٹھائے ، اس پر اگر تحقیق کی جائے تو شاید کئی سال صرف ہو جائیں ، کئی کتابیں لکھنا پڑیں یا←  مزید پڑھیے

ایٹمی مذاکرات اور امریکی پابندیاں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

مذاکرات کا آٹھواں دور شروع ہونے کو ہے، مغربی طاقتوں، روس، چین اور ایران کے درمیان جے سی پی او اے ڈیل کو بچانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ ساتویں دور کے اختتام پر ایرانی کے چیف مذاکرات کار علی←  مزید پڑھیے