کالم    ( صفحہ نمبر 100 )

کرونا موت نہیں،موت زندگی ہے۔۔ڈاکٹر مجاہد خٹک

جی ہاں اگر موت حقیقت نہ ہوتی تو زندگی کو زندگی نہ کہا جاتا، شاید دوام کہا جاتا یا پھر کچھ نہ کہا جاتا یا کچھ نہ کچھ کہا جاتا مگر زندگی یا حیات بہر حال نہ کہا جاتا یوں←  مزید پڑھیے

جشنِ نوروز کو نظر لگ گئی۔۔رضا علی عابدی

یہ مارچ کا مہینہ ہے، مہینے کا تیسرا ہفتہ قریب ہے۔ یہی تو دنیا میں پھول کھلنے کے دن ہیں، یہی تو موسم گل کی آمد آمد ہے، یہی دن تو ہیں جب فضائیں مہکیں گی، یہ تو برس کے←  مزید پڑھیے

آپ بہت عجیب ہیں۔۔سیدمہدی بخاری

اس پاکستان میں بہت سی چیزیں آہستہ آہستہ ایسے بدل گئی ہیں کہ کسی کو احساس بھی نہیں ہوتا اور اکثر لوگ بالخصوص نوجوان یہ سمجھتے ہیں کہ اس میں ایسا کیا ہے۔ کونسی ایسی تبدیلی آئی ہے ہماری زندگیوں←  مزید پڑھیے

مسلمان محنت کش اشرف سےہندو پوجا کماری تک۔۔حیدر جاوید سید

سیاست کے رولے گولے ویسے ہی ہیں، نئی بات یہ ہوئی ہے کہ قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مجھے کہا”سابق وزیراعظم میاں نوازشریف←  مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد کی خوشخبری ۔۔ اظہر سید

رواں ہفتے کا آغاز خوشخبریوں سے ہوا ہے ۔پہلے اے آر وائی کے چیف ایگزیکٹو سلمان اقبال نے سیاسی جماعتوں کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈہ پر معذرت کیلئے آصف علی زرداری سے ملاقات کی ۔ لندن فلیٹ کے معاملہ پر نواز←  مزید پڑھیے

23 مارچ تاریخ ساز دن اور مملکت خداداد۔۔ارشاد حسین ناصر

قیام پاکستان کی تاریخی جدوجہد اور کامیابیوں میں اگر کسی دن کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے تو میرے خیال میں وہ دو دن بنتے ہیں، ایک مملکت خداداد کے معرض وجود میں آنے کا تاریخی دن یعنی 14←  مزید پڑھیے

اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔۔مظہر اقبال کھوکھر

مظاہرقلم اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے ہماری سیاسی قیادت کو سیاسی مسائل سیاسی انداز میں اور آئینی مسائل آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے حل کر لینے چاہیں۔ کیونکہ تصادم کی راہیں منزل کو کھوٹا کر دیتی←  مزید پڑھیے

شامی صدر کا دورہ امارات، یہ ہو کیا رہا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

شامی صدر امارات میں اتر رہے ہیں اور ان کا عرب امارات کی قیادت پرتپاک استقبال کر رہی ہے۔ اس دورے میں انہوں نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم اور ولی←  مزید پڑھیے

زندگی ناول یا ناول زندگی۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

اتفاق سے سے گذشتہ چند دنوں میں میں نے یکے بعد دیگرے تین ناول پڑھے۔ ایک اصغر ندیم سید کا اور دو ترجمہ شدہ، ایک ہندی سے ترجمہ کردہ بلکہ میں تو سمجھتا ہوں صرف اردو رسم الخط میں ڈھالا←  مزید پڑھیے

معاملہ اب اتنا سادہ نہیں رہا۔۔نصرت جاوید

نظر بظاہر وزیر اعظم کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد قانونی بھول بھلیوں میں داخل ہوکر اپنے انجام تک پہنچنے میں ضرورت سے زیادہ دیر لگارہی ہے۔ عمران حکومت کے چند نورتن “ماہرین قانون”←  مزید پڑھیے

گنجینۂ معانی۔۔ڈاکٹر اظہرؔ وحید

لفظ ایک عجب طلسم ہے۔ ایک لفظ سَو سَو دَر کھولتا ہے— معانی کے — امکانات کے!! انسان کا شرف یہ ہے کہ اس کے پاس لفظ ہے۔ لفظ کا معقول استعمال اسے اشرف بناتا ہے، غیر معقول الفاظ اسے←  مزید پڑھیے

باد کوبیدن نامی شہر میں(2،آخری حصّہ)۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں ان کی آمد کے انتظار کے دوران باکو گائیڈ دیکھتا رہا تھا اور میں نے حسین سے پوچھ کر وہ لے بھی لی تھی چنانچہ فائدہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ کام تمام کرنے کے بعد کچھ مقامات دیکھ لیں←  مزید پڑھیے

نرگسیت زدہ شخص کی رخصتی۔۔محمد اسد شاہ

نرگسیت زدہ شخص کی رخصتی۔۔محمد اسد شاہ/وزیراعظم کے منصب پر ایک سابق کرکٹر عمران خان کی موجودگی ، اور پی ٹی آئی کی حکومت کے قیام پر بہت سے سوالیہ نشان پہلے دن سے موجود ہیں ۔ آج نہیں تو کل ، تاریخ ان کے جوابات دے گی←  مزید پڑھیے

عیدِ نوروز کے ساتھ اسلام کا برتاؤ۔۔نذر حافی

عیدِ نوروز ایک بین الاقوامی تہوار ہے۔ 2010ء میں اقوامِ متحدہ نے بھی اسے ایک انٹرنیشنل ایونٹ قرار دے دیا ہے۔ قدیم فارس سے اس کا رواج چلا آرہا ہے۔ شروع سے ہی لوگ اسے مذہبی دن کے بجائے ایک←  مزید پڑھیے

منحرف ارکان کی اخلاقی حیثیت۔۔نجم ولی خان

یہ بات واضح ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان مذہب کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کے فن سے بخوبی آگاہ ہیں۔ وہ جب سیاسی مقبولیت کی بلندی کا سفرطے کر رہے تھے تو اس وقت ان←  مزید پڑھیے

منحرف ارکانِ اسمبلی اور جنونی مخالفین اور قانونی ماہرین۔۔نصرت جاوید

گزشتہ ہفتے ایک کالم میں نے فقط یہ عرض گزارنے تک محدود رکھا کہ ہمارا آئین “تحریری” ہے۔ اس نوع کے آئین میں ابہام کی گنجائش نکالنا بہت دشوار ہے۔ “اُجرتی قاتلوں ” کا رویہ اختیار کرتے ہوئے چند “ماہرینِ←  مزید پڑھیے

کیا صحافی کو غیر جانبدار ہونا چاہیے ؟(2،آخری حصّہ)۔۔محمد عامر خاکوانی

کالم/ تجزیہ ـ اخبار کے باقی تمام شعبے ایسے ہیں جن میں کام کرنے والے اپنی ذاتی رائے ظاہر کرنے سے گریز کرتے ہیں بلکہ ان پر ایک طرح سے پابندی ہوتی ہے کہ اپنی رائے نہ دیں اور جو←  مزید پڑھیے

باد کوبیدن نامی شہر میں(1)۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

جب کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر نے اپنی کتاب ” قسطنطنہ سے عمر خیام کے شہر تک” میں لکھا تھا کہ ” باکو دنیا میں استعمال کیے جانے والے تیل کا پانچواں حصہ پیدا کر رہا ہے” تب مامید امین رسول←  مزید پڑھیے

بیٹی۔۔آغر ندیم سحرؔ

بیٹی۔۔آغر ندیم سحرؔ/دس روز قبل میانوالی میں عمران نامی درندے نے اپنی سات دن کی بیٹی کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتاردیا’کیوں؟ کیوں کہ وہ بیٹی کی بجائے بیٹے کی پیدائش کا خواہش مند تھا۔اس دل دہلا دینے والے واقعے کو آج دس دن گزر چکے ہیں←  مزید پڑھیے

کیا صحافی کو غیر جانبدار ہونا چاہیے ؟۔۔ عامر خاکوانی

اس بات جو کئی بار سمجھانے کی کوشش کی ، مگر سوشل میڈیا پر ہر کچھ عرصے بعد نئے لوگ وارد ہوجاتے ہیں، بہت سے نئے فالورز ایسے بھی ہیں جنہوں نے پچھلی چیزیں نہیں پڑھ رکھیں۔ اس نکتہ کو←  مزید پڑھیے