ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 55 )

پیغمبرِ اسلام محمد سے والٹیئر کی نفرت/ثقلین امام

18ویں صدی کے فرانسیسی مورخ، مضمون نگار، ڈرامہ نگار، کہانی کار، شاعر، فلسفی، دولت مند تاجر اور ایک معاشی مصلح، والٹیئر ایک منظم مذہب کے خلاف اپنے نظریات کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے۔ انہوں نے مغرب میں لبرلزم←  مزید پڑھیے

سفر نامہ روس(1)-ہاں ابھی تو میں بھی ہوں/سید مہدی بخاری

کئی برس بیتے، تب لہو جسم کی نالیوں میں یوں دوڑتا تھا کہ نہ سرد ہوا کاٹنے کو آتی نہ ہی تپتی لو کے تھپیڑے محسوس ہوا کرتے تھے۔               تب ساری کائنات جوان←  مزید پڑھیے

میسر ہو گیا آنکھوں کو پانی کربلا سے/اقتدارجاوید

میسر ہو گیا آنکھوں کو پانی کربلا سے         ہوئی آغاز آخر زندگانی کربلا سے محرم ہے سبھی آباد ہوتے جا رہے ہیں نہیں کرتا کوئی نقل ِ مکانی کربلا سے سنبھالے پھر رہی ہے آل نبیوں←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط10)- جاویدخان

گزشتہ قسط پڑھنے کیلئے لنک کھولیے         کشن گنگاکی وادی(قسط9)- جاویدخان قسط10 پُرخطر موڑ:۔ پُر خطر رستہ ختم ہونے میں نہ آرہاتھا۔اس رستے میں ایک چٹان ہمیں دھکادینے کھڑی تھی۔فولادی سواریاں ڈرتے گُرکتے وہاں سے سنبھل سنبھل←  مزید پڑھیے

انسان اور انسانیت دوست خالد سہیل/ناجیہ احمد                              

بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو کہ اپنی طبیعت، عادات،اور شفقت کی وجہ سے دل پر گہرے نقوش چھوڑ جاتے ہیں، اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ان سے پہلی دفعہ ملنے کے بعد بھی ایسا لگتا←  مزید پڑھیے

کتاب : بھگوت گیتا/ مترجم :دھنن جے داس/ تحریر- احسن رسول ہاشمی

سن۲۰۱۲ میری زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہے ، میں پنجاب کالج سرگودھا میں انٹرمیڈیٹ کا طالب علم تھا اور اپنی متجسس طبعیت کے باعث اکثر مختلف مسالک و مذاھب کے متعلق معلومات کی خاطر مدارس اور چرچ جایا←  مزید پڑھیے

وِی وانٹ پیس/نور بدر

“Move on gentlemen and be careful” وہ اپنے کپتان کی رہنمائی میں احتیاط سے آگے بڑھ رہے تھے۔ ملک میں ہر طرف افراتفری اور انتشار کا عالم تھا۔ اعلانِ جنگ کے بعد پچھلے پانچ روز سے یہاں جھڑپیں جاری تھیں۔←  مزید پڑھیے

کرشن چندر کا ناول” غدار” جو ہمیں سوچنے پہ مجبور کرتا ہے/محمد سلیم حلبی

قوم پرستی نے جہاں اتحاد و یگانگت پیدا کیا  ہے وہیں نفرت و تعصب کو بھی پروان چڑھایا ہے۔قوم پرست دوسرے فرد کو مخصوص عینک و شک کی نگاہ سے پرکھتا ہے۔یہ تعصب اب دنیا کے ایک قریے سے دوسرے←  مزید پڑھیے

محبت سائیکالوجی کی روشنی میں/انور مختار

آج نہ صرف محبت کو دماغی عارضے سےتعبیر کیا جاتا ہے بلکہ اس بیماری کے تدارک کیلئے سائیکالوجسٹ ادویات بھی تجویز کرتے ہیں۔ آج اس عارضے کو سنجیدگی سے لیا گیا ہے اور مارکیٹ میں Anti love ڈرگز بھی ذہنی←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط9)- جاویدخان

گزشتہ قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے کشن گنگاکی وادی(قسط8)- جاویدخان       قسط9 مکی اَور مدنی مسجدیں :۔ تنگ سڑک اَب ایک شاداب وادی سے گُزر رہی تھی۔وقفے وقفے سے دومساجد کے تعارفی کَتبے نظر آئے۔ایک پر‘مکی مسجد←  مزید پڑھیے

اپنے آپ سے ملاقات/توقیر بُھملہ

کان پر اَڑسے ہوئے قلم کو اُتار کر اور آڑھے ترچھے لکھے گئے سیاہ شبدوں کے بوجھ سے دوہرے ہوتے سفید پنوں کو سمیٹ کر بھورے رنگ کی میز کے  نیچے جھانکتی ہوئی اَدھ کُھلی دراز میں بند کیا، عرق←  مزید پڑھیے

آ شارٹ ہسٹری آف مِتھ(A short history of myth)-انور مختار

بنی نوع انسان ہمیشہ سے ایک تصور اور عقیدے کے تحت زندگی بسر کرتا رہا ہے، ماہرین ِ آثارِ قدیمہ نے جب پتھر کے دور کے انسانوں کی قبریں کھودیں تو ان میں سے تیر کمان، زرہ بکتر، تلواریں، اور←  مزید پڑھیے

ثمینہ منال : مردانہ سماجی رویوں کے خلاف مزاحمتی آواز/خواجہ جمشید امام

میری زندگی میں وہ دن بہت اہم ہوتاہے جب مجھے کچھ ایسالکھنا ہوجو میں بہت سالوں سے لکھنا چاہتاہوں اور میرے پاس اپنے خیالات کو لکھنے کیلئے کوئی مضبوط دلیل نہ ہو ٗ صرف وجدان کی طاقت پر سائنسی حقیقتیں←  مزید پڑھیے

آدھا انسان/ مصنف : رشی خان / تبصرہ نگار : صادقہ نصیر

کتاب کے پس منظر میں پہلے مصنف ہوتا ہے ۔ لہذا کتاب پر تبصرہ اور تعارف سے پہلے مصنف کا تعارف ضروری ہے اور اس کا حق ۔ مصنف رشی خان خود ہی صفحہ 15 پر اپنا تعارف کراتے ہوئے←  مزید پڑھیے

میلوڈی آف اے ٹئیر (ایک آنسو کا راگ)-مترجم/افشاں نور

میلوڈی آف اے ٹئیر محبت، دھوکے اور مصالحت کی ایک سحر انگیز کہانی ہے۔ مشہور اردو ادبی شخصیت محمد خالد اختر کے بیٹے ہارون خالد اختر نے ہندوستان میں نیاگی کتب کے اشتراک سے ایک ناول ‘میلوڈی آف اے ٹئیر’←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط8)- جاویدخان

گزشتہ قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے         کشن گنگاکی وادی(قسط7)- جاویدخان قسط7 مکی اَور مدنی مسجدیں :۔ تنگ سڑک اَب ایک شاداب وادی سے گُزر رہی تھی۔وقفے وقفے سے دومساجد کے تعارفی کَتبے نظر آے۔ایک پر‘مکی←  مزید پڑھیے

انتظار حسین کے ناول “تذکرہ” پہ ایک نظر/محمد سلیم حلبی

انتظار حسین کا نام اور کام دونوں قابلِ قدر اور قابلِ تعریف ہیں۔نام میں انتظار ہے،انتظار جو اذیتوں اور مصائب کی انتہا کا نام ہے جبکہ حُسین وقت کے یزیدوں کے سامنے سینہ سپر ہونے اور حق کا عَلم بلند←  مزید پڑھیے

اندھا گونگا اور بہرا مر رہا ہوں/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

نطق بے آواز تھا پگھلا ہوا سیسہ مرے کانوں کو بہرا کر چکا تھا صرف میری کور آنکھیں ہی تھیں جوگونگی زباں میں بولتی تھیں جب بھی میں بے نور آنکھوں کو اٹھا کر بات کرتا مورتی سنتی، مگر خاموش←  مزید پڑھیے

نوحہ عقل/عمران علی کھرل

بڑے بوڑھوں سے سنا تھا کہ گردش ماہ و سال اور تجربات ِلیل و نہار انسانوں کی عقل و آگاہی میں اضافہ کر دیتے ہیں، لیکن خود کو جب اس کسوٹی پر پرکھا ہے تو یہ محسوس ہوا ہے کہ←  مزید پڑھیے

شاعرانہ صناعی اور شعری صنعتیں/ناصر عباس نیّر

اسی مقام پر میر کی صناعی اور صنعت شعری پر چند باتیں عرض کرنی ضروری ہیں ۔ تسلیم کرنا چاہیے کہ صنعت ِ تضاد سے حسن پیدا کرنا عام سی بات ہے۔میر نے بھی یہاں ، یہی عام طریقہ برتا←  مزید پڑھیے