مقبرہ علی مردان خان/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری
باری دوآب کے سب سے بڑے شہر لاہور کو اُس کی وسعت اور کثرتِ آبادی کی وجہ سے بینظیر کہا جا سکتا ہے۔ لاہور کا ایک علاقہ ہے جہاں کسی زمانے میں مغل شہزادوں کی پُر تعیش رہائش گاہیں واقع← مزید پڑھیے
