خیر بخش کی تحاریر
خیر بخش
میں محکمہ تعلیم بلوچستان میں بطور ماہر تعلیم خدمات سرانجام دے رہا ہوں۔ سائنس بلاگنگ بالخصوص سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اردو زبان میں سائنس کی ترویج میرا شوق اور جنون ہے

کوارک سے کوسموس تک/خیر بخش

اگر میٹر کا پیمانہ انسانوں کا ہے، تو جسامت میں ہم کواسارز کی بہ نسبت کوارکس کے زیادہ قریب ہیں۔ اگر سیکنڈ کو انسانی زندگیوں کی ہارٹ بیٹ شمار کرلیں، تو پھر ہم ایلیمنٹری پارٹیکلز کی پوری زندگی کے  مقابلے←  مزید پڑھیے

غلط فہمی : ارتقا محض ایک تھیوری ہے/خیر بخش

ازالہ جات : 1۔ کسی سائنٹیفک تھیوری کو محض تھیوری قرار دینا بالکل ایسے ہے جیسے سورج کو محض سورج قرار دینا، چاند کو محض چاند قرار دینا اور کسی ستارہ کو محض ستارہ قرار دینا۔ یہ ایک غیر ادبی←  مزید پڑھیے