خبریں    ( صفحہ نمبر 639 )

خوش شکل شوہروں کی شامت

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)  ملک کے بڑے شہروں میں سماجی حیات اور خواتین کے مسائل پر کام کرنے والی ایک این جی او کے عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ بڑے اور کھاتے پیتے←  مزید پڑھیے

کزن میرج کے نقصانات سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی معاشروں میں بالعموم کزنز کے ساتھ شادی کا رحجان اور رواج بہت زیادہ ہے۔ اگرچہ اسلامی نقطہ نظر سے تو اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے مگر ایک جدید سائنسی تحقیق کے مطابق اگر کسی خاندان←  مزید پڑھیے

این اے 120 ضمنی الیکشن کے دوران فوج کی تعیناتی کا حکم

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)  الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120 لاہور کے ضمنی انتخابات کو آزادانہ اور منصفانہ بنانے کے لیے فوج کی تعیناتی کا حکم دے دیا۔سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ ریٹرننگ افسر نے بھی الیکشن←  مزید پڑھیے

5 کروڑ پاکستانی زہریلا پانی پیتے ہیں،امریکن تحقیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی ایک رپورٹ کے مطابق ’ایواگ‘ کے نام سے مشہور سوئس ادارے ’سوئس فیڈرل انسٹیٹیوٹ آف ایکواٹک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی‘ کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ←  مزید پڑھیے

امریکا سے مالی مدد نہیں، قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد(بیورو چیف) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم امریکا سے کسی قسم کی مالی یا مادی مدد نہیں چاہتے لیکن امریکا دہشت گردی کےخلاف پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف کرے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات←  مزید پڑھیے

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید 2 ستمبر کو ہوگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ذی الج کاچاند نظرنہ آنے کا اعلان کردیا اور اب عیدالاضحیٰ ہفتہ 2 ستمبر کو ہوگی۔رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کی صدارت میں کراچی میں محکمہ موسمیات میں←  مزید پڑھیے

طاقت عورت کے دودھ میں ہی ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں کی گئی ایک جدید تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نومولود بچے کے لیے طاقت کا سب سے بہترین ذریعہ ماں کا دودھ ہی ہے۔تحقیق کے مطابق بچے کو جسمانی نشوونما کے لیے  جن بنیادی←  مزید پڑھیے

ورلڈ الیون کی قیادت ڈوپلیسی یا آملہ کریں گے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئندہ ماہ پاکستان کے دورے پر آنے والی ورلڈ الیون ٹیم کی قیادت جنوبی افریقی کھلاڑی ہاشم آملہ یا فاف ڈوپلیسی کو سونپی جا سکتی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع نے میڈیاکو بتایا کہ آئندہ ماہ ستمبر←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کا بیٹا اغوا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی غلام مرتضٰی بلوچ کے بیٹے حیات بلوچ کو نامعلوم افراد نے اسلحے کے زور پر اغوا کرلیا جن کی تلاش جاری ہے۔سندھ پولیس حکام کے مطابق←  مزید پڑھیے

مسجد میں سفاکانہ دوہرا قتل

کراچی(اپنے رپورٹر سے) شنید ہے کہ کراچی سے چنیوٹ کے لیے جانے والی تبلیغی جماعت کے  ایک گروپ کے ساتھ نماز عصر کے بعد مسجد میں ہی ایک نمازی حافظ اکرم خان عاصی ولد شیر خان کی تبلیغی جماعت کے←  مزید پڑھیے

معروف رقاصہ نے خود کشی کی دھمکی دے دی

(شو بز رپورٹر) ملک کی معروف ماڈل اور رقاصہ نے  میڈیا کی جانب سے ان کے لباس اور طرز حیات پر تنقید کے بعد اپنے ترجمان کے ذریعے یہ بیان جاری کیا ہے کہ اگر میڈیا ان کی ذاتی زندگی←  مزید پڑھیے

افغانستان کو امریکیوں کا قبرستان بنا دیں گے، طالبان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان نے امریکا کی جانب سے پیش کی جانے والی افغان پالیسی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا افغان سرزمین سے اپنے فوجیوں کا انخلاء نہیں کرتا تو ’افغانستان کو امریکی افواج کا قبرستان‘←  مزید پڑھیے

امریکی جج نے عدالت کے باہر حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست اوہائیو میں ایک جج نے آخر کار اس بندوق برادر حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جس نے عدالت کے باہر ان پر گھات لگا کر حملہ کیا اور انھیں شدید طور پر←  مزید پڑھیے

نئی افغان پالیسی، ٹرمپ کا پاکستان پر دہشت گردوں کو پناہ دینےکاالزام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان میں مزید ہزاروں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی راہ ہموار کرتے ہوئے امریکا کی طویل ترین جنگ کے خاتمے کے وعدے سے مکر گئے جبکہ پاکستان پر دہشت گردوں کو محفوظ ٹھکانے فراہم←  مزید پڑھیے

قطر کی سعودی فلائٹس پر پابندی کی تردید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے حاجیوں کو مکہ لے جانے والی سعودی ائیر لائنز کی فلائٹس پر پابندی کی تردید کرتے ہوئے قطر حکام نے اس حوالے سے شائع ہونے والی رپورٹس کو بے بنیاد قرار دے دیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے←  مزید پڑھیے

امریکی بحریہ کے جہاز کی آئل ٹینکر سے ٹکر، عملے کے دس افراد لاپتہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی بحریہ کے مطابق ان کے جنگی بحری جہاز یو ایس ایس جان مکین کی سنگاپور کے نزدیک آئل ٹینکر سے ٹکر کے نتیجے میں عملے میں شامل پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں اور دس لاپتہ ہیں۔یو←  مزید پڑھیے

پاکستان کا آئین اور قانون سب کیلئے برابر ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد(پارلیمانی رپورٹر)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عدالت کے پاس آرٹیکل 190 کے نفاذ کا بھی اختیار ہےاور اگر اس کا اطلاق ہوا تو بہت خطرناک ہو گا اس کے ذریعے عدالت فوج←  مزید پڑھیے

لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کی ہنگامہ آرائی، پولیس کی شیلنگ

لاہور(بیورو چیف) لاہور ہائیکورٹ ملتان رجسٹری میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ملتان بار کے صدر ایڈووکیٹ شیر زمان کے پیش نہ ہونے پر ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے خلاف وکلاء نے احاطہ←  مزید پڑھیے

سری لنکا کے خلاف پہلے میچ میں انڈیا کی 9 وکٹوں سے کامیابی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)انڈیا نے سری لنکا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں اسے نو وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلے گئے میچ←  مزید پڑھیے

پی ایس پی کا ایم کیو ایم پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان

کراچی(اپنے رپورٹر سے)پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے کل بروز منگل (22 اگست) کو ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔عامر خان کی سربراہی میں←  مزید پڑھیے