خبریں    ( صفحہ نمبر 527 )

امریکہ نے اگلے ماہ ایران پر حملے کی تیاری کرلی

سڈنی: آسٹریلوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اگلے ماہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا بین الاقوامی انٹیلی جنس اتحاد فائیو آئیز کا رکن ہے، اس لیے وہ←  مزید پڑھیے

رانا ثناء اللہ جھنگ جا پہنچے، نومنتخب ایم پی اے مولانا معاویہ اعظم سے ملاقات

رانا ثناء اللہ نے جھنگ کے شہری حلقے پی پی 126 سے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی مولانا معاویہ اعظم سے ملاقات کی، اس موقع پر مولانا احمد لدھیانوی بھی موجود تھے۔ بعدازاں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ نے←  مزید پڑھیے

آفاق احمد نے بھی انتخابات میں دھاندلی کا شور مچادیا

کراچی:مہاجرقومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد نے بھی انتخابات 2018میں دھاندلی کا شور مچادیا۔ الیکشن 2018 میں شکست کراچی کے رہنماؤں کو ہضم نہیں ہورہی،سربراہ مہاجرقومی موومنٹ نے بھی دھاندلی کا شورمچادیا۔ آفاق احمد کا کہنا تھا باہمی جھگڑوں کی←  مزید پڑھیے

یکم اگست کو 7500 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

کراچی: مرکز قومی بچت کے زیر اہتمام 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا انعقاد یکم اگست کوکیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یکم اگست کو ہونے والی قرعہ اندازی کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرا←  مزید پڑھیے

علی امین گنڈا پور کی مولانا فضل الرّحمان کو ناقابل یقین پیشکش

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مسلم لیگ ن ،ایم ایم اے ،اے این پی اور دیگر جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس کل اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ کل جماعتی کانفرنس کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ایم←  مزید پڑھیے

نواز شریف کو جس حال میں رکھا جارہا ہے وہ پریشان کن ہے،خواجہ آصف

لاہور:پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جس حال میں رکھا جارہا ہے وہ پریشان کن   ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے پارٹی قائد نواز شریف کی طبیعت خرابی پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ پارٹی←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی طبیعت ناساز،اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل

راولپنڈی:مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف کی طبیعت ناساز ہوگئی ،انہیں اڈیالہ جیل سے اسلام آباد  کے پمزاسپتال منتقل کردیا گیا،جہاں نوازشریف کے مختلف میڈیکل ٹیسٹ لئے جا رہے ہیں۔ نوازشریف کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ ان کے ذاتی معالج کے←  مزید پڑھیے

العزیزیہ اسٹیل ملزاورفلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت یکم اگست تک ملتوی

اسلام آباد:احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت یکم اگست تک ملتوی کردی گئی۔ پیر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز←  مزید پڑھیے

ووٹ کی رازداری ظاہر کرنے پر عمران خان کی الیکشن کمیشن طلبی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے ووٹ کی رازداری ظاہر کرنے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آج طلب کرلیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے ووٹ کی راز داری ظاہر کرنے پر الیکشن←  مزید پڑھیے

ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

عام انتخابات کا کرنسی مارکیٹ پر مثبت اثر جاری، انٹر بینک میں روپے کی قدر بہتر ہونے لگی۔ ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 86 پیسے کی کمی کے بعد اب 122 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات←  مزید پڑھیے

عمران خان کا11اگست کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 11اگست کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ۔ کپتان 11اگست کو وزیراعظم پاکستان بنیں گے،عمران خان نےحتمی فیصلہ کرلیا۔ دوسری جانب پنجاب حکومت بنانے کیلئے بھاگ دوڑ زوروں←  مزید پڑھیے

بدصورت کہنے پر بولی وڈ اداکارہ کا خوبصورت جواب

سوشل میڈیا نے سیلبریٹیز اور مداحوں کے درمیان حائل خلیج کو حد درجہ کم کردیا ہے۔ اس ذریعے سے جہاں مداح اپنی نیک خواہشات اپنے پسندیدہ فنکاروں تک پہنچا سکتے ہیں وہیں ان فنکاروں کچھ لوگوں کی تلخ کلامی کا←  مزید پڑھیے

زندگی کے ہر فیز سے محبت ہے ،کرینہ

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور  نے کہا ہے کہ فٹنس کا مقصد صحت مند زندگی اور متحرک ہونے پر توجہ دینا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی زندگی کے ہر فیز سے محبت ہے،←  مزید پڑھیے

ہالی وڈ میں لاریب عطا اللہ کے فن کے جوہر

پاکستان کے لیجینڈری گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب عطا اللہ کئی ہالی وڈ فلموں میں وږول ایفیکٹس (VFX) آرٹسٹ کے طور پر کام کر چکی ہیں اور اب انہوں نے مشن امپوسبل اور مشن امپوسبل فال←  مزید پڑھیے

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 4روپے سستا

الیکشن کے اثرات بھی ڈالر کی قیمت پر مرتب ہونے لگے ہیں،اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک دن میں 4روپے سستا ہو گیا۔ ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن نے تصدیق کی ہے کہ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر←  مزید پڑھیے

امریکہ،یورپی تجارتی تنازعہ ، سعودی سونا مہنگا

امریکہ اور یورپی ممالک کے درمیان تجارتی تنازعہ کے باعث سونا مہنگا ہوگیا۔ سونے کے فوری سودوں میں 0.6فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چاندی کے نرخوں میں 0.9فیصد اضافہ دیکھا گیا۔←  مزید پڑھیے

کاک کی ملکی درآمدات میں72.44فیصد اضافہ

جون2018ئ کے دوران لکڑی اور کاک کی ملکی درآمدات میں72.44فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان پی بی ایس  کے اعداد و شمار کے مطابق جون2018ئ کے دوران لکڑی اور کاک کی درآمدات14.96 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں←  مزید پڑھیے

لمبوک میں زلزلہ: 3 افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

لمبوک: انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، امریکی جیولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشایہ چار ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ انڈونیشیا کے جزیرے لمبوک میں آیا، جس سے متعدد عمارتیں متاثر ہوئیں←  مزید پڑھیے

کیلیفورنیا: جنگل میں لگی خوفناک آگ تاحال بے قابو ، 500 عمارتیں خاکستر

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں لگی خوفناک آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا۔ آگ نے اب تک دو فائر فائٹزر اور بچوں سمیت پانچ افراد کی جان لے لی ہے۔ جبکہ علاقے کی پانچ سو سے زائد←  مزید پڑھیے

اتر پردیش: طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی

اتر پردیش: بھارتی ریاست اترپردیش میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔ مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے، جبکہ درجنوں افراد زخی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب کے باعث کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں اور گاڑیاں بہہ←  مزید پڑھیے