• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نواز شریف کی طبیعت ناساز،اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل

نواز شریف کی طبیعت ناساز،اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل

راولپنڈی:مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف کی طبیعت ناساز ہوگئی ،انہیں اڈیالہ جیل سے اسلام آباد  کے پمزاسپتال منتقل کردیا گیا،جہاں نوازشریف کے مختلف میڈیکل ٹیسٹ لئے جا رہے ہیں۔

نوازشریف کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ ان کے ذاتی معالج کے مشورے پر کیا گیا،جیل میں نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ غیرتسلی بخش آئی تھی۔

FaceLore Pakistan Social Media Site
پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com

سابق وزیراعظم  کو سخت سیکیورٹی میں  پمز اسپتال پہنچایا گیا،اسپتال کے سی سی یو وارڈ کے 3 کمروں کو بھی سب جیل بنا دیا گیا۔
اسپتال میں جیل عملہ بھی تعینات عملے میں ایک اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اوردیگر اہلکار شامل ہیں۔

ادھر نوازشریف کی والدہ کی طبیعت بھی بگڑگئی،جنہیں شریف میڈیکل سٹی اسپتال منتقل کیا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

دوسری جانب عمران خان اور چیئرمین سینیٹ کی جانب سے نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دعائیں بھی کی گئیں۔

  • julia rana solicitors
  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk
  • FaceLore Pakistan Social Media Site
    پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply