فیصل آباد میں5 دہشت گرد ہلاک

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) فیصل آباد میں سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی اہلکاروں نے سرگودھا روڈ پر ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا جس پر فائرنگ کی گئی۔جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ دیگر فرارہوگئے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔فرار دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔ فیصل آباد میں بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply