آفاق احمد نے بھی انتخابات میں دھاندلی کا شور مچادیا

کراچی:مہاجرقومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد نے بھی انتخابات 2018میں دھاندلی کا شور مچادیا۔

الیکشن 2018 میں شکست کراچی کے رہنماؤں کو ہضم نہیں ہورہی،سربراہ مہاجرقومی موومنٹ نے بھی دھاندلی کا شورمچادیا۔

آفاق احمد کا کہنا تھا باہمی جھگڑوں کی وجہ سے کراچی کے عوام نے مینڈیٹ تحریک انصاف کو دیا،اگر ایسا ہی رہا تو میئرکراچی بھی پی ٹی آئی کا ہوگا

Advertisements
julia rana solicitors london

ان کا مزیدکہنا تھا ہماری خامیوں اور کوتاہیوں کی وجہ سے آج شہر پرکوئی اور قابض ہے، جو لوگ 4سیٹیں جیت کر جشن منارہے ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply