خبریں    ( صفحہ نمبر 525 )

انسانوں اور خلائی مخلوق میں ملاقات کا امکان

آئندہ صدی میں انسانوں اور خلائی مخلوق کے درمیان ملاقات کی پیشگوئی کردی گئی ۔ معروف ماہر طبیعات کاکو نے پیش گوئی کی ہے کہ انسان اور خلائی مخلوق کا آئندہ صدی میں آمنا سامنا ہوسکتا ہے۔ تاہم کاکو کا←  مزید پڑھیے

دہائیوں بعد ذیابیطس کی تعریف میں بڑی تبدیلی

لیونڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق اس وقت ذیابیطس کی دو اقسام کو ہی جانا جاتا ہے مگر بلوغت میں اس مرض کی پانچ اقسام لوگوں کو نشانہ بناسکتی ہیں۔ محققین نے اب اس مرض کی نئی اقسام کی تشخیص←  مزید پڑھیے

فیس بک میں ایک اور بہت بڑی تبدیلی، آڈیو اسٹیٹس شیئر کرنے کی سہولت

اب فیس بک ایک اور بڑی تبدیلی کرنے پر غور کر رہا ہے، جس کے لیے ابتدائی تجربات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اگرچہ اس وقت فیس بک پراسٹیٹس ویڈیوز، 360 ڈگری تصویری اور جف بھی شیئر کی جاسکتی ہیں،←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں ’اجینوموتو‘ نمک کی فروخت پر پابندی عائد

سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں اجینوموتو نمک کی فروخت کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف سیکریٹری پنجاب نے کہا کہ سندھ میں اجینوموتو کی فروخت پر دفعہ 144 نافذ ہے، جبکہ پنجاب میں فوڈ←  مزید پڑھیے

سینیٹ الیکشن، بڑے نام غیرحاضر

کی بڑی سیاسی سرگرمی میں جب ساری سیاسی جماعتوں کی نگاہیں اسمبلیوں اور ارکان پر لگی تھیں تو ایسے میں بڑے بڑے ناموں نے اسمبلی میں آنے کی زحمت تک نہ کی۔ سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے ایوان بالا←  مزید پڑھیے

جنرل ووٹ کی قیمت 8 کروڑ؟؟

سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں ووٹوں کی خریدوفروخت میں ایک رات قبل ایک جنرل ووٹ کی قیمت 8کروڑتک پہنچ گئی جس کے حوالے سے پی ٹی آئی سمیت مختلف جماعتوں کے ارکان کے ساتھ رابطوں کا سلسلہ جاری رہا۔ سینیٹ←  مزید پڑھیے

احسن اقبال نے نواز کے خلاف عدالتی فیصلے کے وقت پر سوال اٹھادیا

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو پارٹی صدارت سے نااہل قرار دینے والے فیصلے کے وقت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے نے پاکستان مسلم لیگ ن کو سینیٹ انتخابات←  مزید پڑھیے

چکوال: کار حادثے میں 5 افراد جاں بحق

چکوال : بلکسر انٹر چینج کے قریب گاڑی کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلکسر انٹر چینج پر موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ اندوہ ناک حادثے میں تین افراد موقع پر←  مزید پڑھیے

انسانوں میں پائے جانے والے 12 غیر معمولی خوف

فوبیا ایک  ذہنی مرض ہے جو بیشتر انسانوں میں خوف کی کیفیت پیدا کرتا ہے۔ یہ خوف یا فوبیا کسی جن یا بھوت سے نہیں بلکہ مختلف چیزوں یا کسی خاص عمل سے بھی ہوسکتا ہے۔ اسکے علاوہ یہ ہر←  مزید پڑھیے

نامعلوم دنیا کے ذہین افراد آپ کے کمپیوٹر ز ہیک کرسکتے ہیں

لندن ! آج کے دور میں جبکہ ہر جگہ ہیکنگ ایک بڑے اور پیچیدہ مسئلے کی طرح سامنے آرہی ہے۔ سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ عرصہ دراز سے نامعلوم دنیا کے جن افراد یا چیزوں کا چرچا ہوتا رہا←  مزید پڑھیے

5ہزار سال پرانی مصری ممی، جسم پر ٹیٹو بنے ہوئے ہیں

لندن ! آثار قدیمہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ 5ہزار سال پرانی مصری ممی میں جو اس وقت برطانوی عجائب گھر میں ہے ٹیٹوز بنے ہوئے ہیں۔ یہ ٹیٹو جنگلی بیل اور بھیڑ کے ہیں۔ یہ ٹیٹو ممی کے←  مزید پڑھیے

فیشل یوگا کیسے کریں ؟‎

فیشل یوگا چہرے کی ایسی ورزش ہے جس میں یوگا کے قاعدوں کا استعمال کیا جاتا ہے  . فیشل  ورزش جلد کی ٹون  بہتر بنانے اور شکنیں دور کرنے کے لیے مفید تصور کی جاتی ہے .   یہ  ورزش←  مزید پڑھیے

وائبر کا نیا فیچر فیس بک کے لیے خطرہ؟

اب اس میسجنگ ایپ میں ایک دلچسپ اپ ڈیٹ کو متعارف کرایا گیا ہے جس میں اب تک کسی بھی اپلیکشن کے مقابلے میں سب سے بڑا گروپ چیٹ بنایا جاسکتا ہے۔ جی ہاں واقعی، زیادہ سے زیادہ صارفین کو←  مزید پڑھیے

سیلفی میں آپ کی ناک پھیلی ہوئی کیوں دکھائی دیتی ہے؟

بورِس کے مطابق امریکہ کے نصف پلاسٹک سرجنوں سے لوگوں نے رابطہ کرکے کہا ہے کہ ان کی سیلفی ٹھیک نہیں آتی اور بالخصوص ان کی ناک بہت عجیب دکھائی دیتی ہے۔ ان میں سے کئی افراد نے ناک کی←  مزید پڑھیے

روسی صدر پیوٹن کا انتہائی تباہ کن ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کا دعویٰ

روسی صدر نے اپنے خطاب کے دوران ایٹمی ہتھیاروں کی ویڈیوز دکھاتے ہوئے کہا کہ اب امریکا روس کو سیکیورٹی اعتبار سے کم تر سمجھنا بند کرے اور برابری کی سطح پر بات کرے۔ روسی صدر نے پارلیمنٹ سے خطاب←  مزید پڑھیے

آذر بائیجان میں ترکِ منشیات کے مرکز میں آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق باکو میں ترک منشیات کے ایک طبی مرکز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کلینک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کی زد میں آکر 26 افراد ہلاک اور←  مزید پڑھیے

خون جمادینے والی سردی، برطانیہ کی مساجد بے گھروں کے لیے کھول دی گئیں

آئرلینڈ اور برطانیہ میں برفانی طوفان ایما کے بعد کئی روز سے درجہ حرارت منفی ہوچکا ہے اور شدید برف باری سے معمولاتِ زندگی گویا منجمد ہوچکے ہیں اور اب تک مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ محکمہ←  مزید پڑھیے

پاکستان، ایوان بالا کے ارکان کے انتخاب کے لیے پولنگ

پاکستان  کے چاروں صوبوں، فاٹا اور وفاقی دارالحکومت کی 52 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ 131 امیدوار ان انتخابات میں  شرکت کر رہے  ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی←  مزید پڑھیے

احد چیمہ کی گرفتاری،نیب کیخلاف قرارداد کس حیثیت سے لائی گئی؟چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان نے احد چیمہ کی گرفتاری پر افسران کو احتجاج سے روک دیا جب کہ پنجاب اسمبلی میں نیب کے خلاف قرارداد پر بھی برہمی کا اظہار کیا ہے۔ نیب نے 21 فروری کو کارروائی کرتے ہوئے لاہور←  مزید پڑھیے

ایگزیکٹ، ملزم کو بری کرنیوالے جج کےخلاف تحقیقات

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کمپنی کے مالک شعیب شیخ کو مبینہ طور پر رشوت لے کر بری کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں، اس حوالے سے رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو ایک خط←  مزید پڑھیے