امریکہ،یورپی تجارتی تنازعہ ، سعودی سونا مہنگا

امریکہ اور یورپی ممالک کے درمیان تجارتی تنازعہ کے باعث سونا مہنگا ہوگیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

سونے کے فوری سودوں میں 0.6فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چاندی کے نرخوں میں 0.9فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply