خبریں    ( صفحہ نمبر 526 )

بھارتی وزیر اعظم کا عمران خان کو فون

اسلام آباد: بھارت نے پاکستان کے ساتھ نئے دور کے آغاز کی آمادگی کا اظہار کردیا، بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور مبارک باد  دی۔ نریندر مودی نے بات چیت کے←  مزید پڑھیے

علی جہانگیر صدیقی کا پنٹاگون کا دورہ، امریکی وزیر دفاع سے ملاقات

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیر صدیقی نے پنٹاگون کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس سے ملاقات بھی کی۔ جیمز میٹس نے وزارت دفاع کی عمارت سے باہر آکر پاکستانی سفیر علی جہانگیر←  مزید پڑھیے

اپوزیشن رہنما ’گرینڈ اپوزیشن الائنس‘ بنانے پرمتفق

سلام آباد: پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ن) اور متحدہ مجلس عمل سمیت دیگر اپوزیشن پارٹی کے رہنما ‘گرینڈ اپوزیشن الائنس’ بنانے پر متفق ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد میں اپوزیشن کی بڑی پارٹیوں کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی جن میں پیپلزپارٹی،←  مزید پڑھیے

ایون فیلڈ ریفرنس: شریف فیملی کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل←  مزید پڑھیے

یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے، جس کی سمری اوگرا نے پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے، قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کل وزارتِ خزانہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست←  مزید پڑھیے

ڈالر کی قدر میں مزید 2 روپے کمی

کراچی: انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور ایک امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 123 روپے ہوگئی ہے۔ آج ٹریڈنگ کے آغاز پر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے←  مزید پڑھیے

محترمہ فاطمہ جناح کا 125 یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے

کراچی: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی بہن اور مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 125 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ حصولِ پاکستان کی جدوجہد کے ددوران مسلمان عورتوں میں زندگی کی نئی روح پھونکنے والی مادرِ←  مزید پڑھیے

قدیم انسانی ہڈیوں پر پُراسرار نقش و نگار

یوکرائن میں ساڑھے چار ہزار سال قدیم یادگاری ٹیلے سے ملنے والے انسانی ڈھانچے کی ہڈیوں پر سیاہ رنگ سے بنائے گئے پُراسرار نقش و نگار پائے گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چند سال قبل یوکرائن←  مزید پڑھیے

پاکستانی ریچھوں کیلئےغیر ملکیوں کے جتن

ایک غیرملکی ماہر نے پاکستان میں پائے جانے والے بھورے ریچھوں کے تحفظ کے لیے ایک ایسی طویل مہم پر پیدل جانے کا فیصلہ کیا جو خود ان کے لیے بہت خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ پاکستان میں تعینات یونائیٹڈ نیشنز←  مزید پڑھیے

کترینہ تا مل ناڈو میں بچیوں کی تعلیم کیلئے پر عزم

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے تامل ناڈو میں بچیوں کی تعلیم کے لئے اپنے پختہ عزم کا اظہار کیا۔ بھارتی ذرائع کے مطا بق اداکارہ اپنی آمدنی کا ایک بڑا حصہ تامل ناڈو میں سکول کے رفا حی کا←  مزید پڑھیے

عامر کاکپتان سے کیا وعدہ پورا کرنے کا وقت

بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے ماضی میں عمران خان سے وعدہ کیا تھا کہ جب وہ انتخابات جیت جائیں گے تو وہ اس کا جشن پاکستان آکر منائیں گے۔ انتخابات 2013 سے قبل دورہ بھارت کے دوران عمران←  مزید پڑھیے

سونے کی قیمتوں میں 4.81فیصد نمایاں کمی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام  سونے   کی قیمتیں 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ انتخابات کے بعد بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں اگرچہ صرف 4 ڈالر کی کمی ہوئی، لیکن مقامی←  مزید پڑھیے

روئی کی قیمت 600روپے تک گھٹ گئی

الیکشن کے بعد3دن میں روئی کی فی من قیمت میں ریکارڈ600روپے کمی سے کاٹن مارکیٹ کے بیوپاریوں جنرز اور کاشتکار مایوسی سے دو چار ہیں۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے کہا کہ گزشتہ 2 روزمیں روپے کے مقابلے←  مزید پڑھیے

حریت رہنماؤں کا دو روزہ ہڑتال کا اعلان

حریت پسند رہنماؤں نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر  آئین کی دفعہ 35۔اے کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو بھرپور احتجاجی مہم چلائیں گے جبکہ  5 اور 6 اگست کو وادی میں مکمل ہڑتال کی جائے←  مزید پڑھیے

عمران خان نے اشرف غنی کی دعوت قبول کرلی

افغان صدر اشرف غنی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی اور دورہ کابل کی دعوت بھی دی جسے پاکستان کے متوقع وزیراعظم نے قبول کر لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے←  مزید پڑھیے

فارم 45 عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے فارم 45 عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس کیلئے فارم 45 الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوٹ کیے جائیں گے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اس معاملے میں چاروں صوبائی الیکشن کمشنر کو←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے عاطف خان فیورٹ

تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی خیبرپختونخوا عاطف خان کا نام وزیراعلیٰ کے پی کے امیدواروں میں سرفہرست ہے تاہم اس حوالے سے جلد اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سینئر رہنمائوں کی←  مزید پڑھیے

پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے ن لیگ کو 18ارکان کی ضرورت

 مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے 18 ارکان کی ضرورت ہے اور آئندہ چند روز میں مطلوبہ ممبران کی حمایت حاصل کرلیں گے۔←  مزید پڑھیے

پاکستانی بلے بازوں کی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ترقی

لاہور:زمبابوے کیخلاف بہترین کارکرگی دکھانے والے پاکستانی بلے بازوں کی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ترقی ہوگئی۔ زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز میں کمال پرفارمنس پرفخرزمان کی بلے بازوں کی ون ڈے رینکنگ میں 8درجہ ترقی ہوگئی،کیرئیربیسٹ 16ویں←  مزید پڑھیے

اسرائیلی فوجی کو تھپڑ جڑنے والی بہادر فلسطینی لڑکی احد تمیمی رہا

یروشلم: فلسطین کی بہادر لڑکی احد تمیمی کو رہا کردیا گیا، تمیمی کو گزشتہ سال اسرائیلی فوجی اہلکار کو للکارنے اور تھپڑ مارنے پر آٹھ ماہ قید کی سزا سانئی گئی تھی۔ اسرائیلی فوج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے اورا←  مزید پڑھیے