کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے، جس کی سمری اوگرا نے پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے، قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کل وزارتِ خزانہ کرے گی۔
ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
Advertisements

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے بھجوائی گئی سمری میں پٹرول 2 روپے 45 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں