• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • علی جہانگیر صدیقی کا پنٹاگون کا دورہ، امریکی وزیر دفاع سے ملاقات

علی جہانگیر صدیقی کا پنٹاگون کا دورہ، امریکی وزیر دفاع سے ملاقات

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیر صدیقی نے پنٹاگون کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس سے ملاقات بھی کی۔

جیمز میٹس نے وزارت دفاع کی عمارت سے باہر آکر پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کا استقبال کیا، جبکہ دورے میں پاکستانی دفاعی اتاشی بھی اُن کے ہمراہ تھے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

علی جہانگیر صدیقی اور جیمز میٹس کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply