کراچی: مرکز قومی بچت کے زیر اہتمام 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا انعقاد یکم اگست کوکیا جائے گا۔
Advertisements

تفصیلات کے مطابق یکم اگست کو ہونے والی قرعہ اندازی کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرا انعام 50 لاکھ روپے کے 3 اور تیسرا انعام 93 ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں