لمبوک میں زلزلہ: 3 افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

لمبوک: انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، امریکی جیولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشایہ چار ریکارڈ کی گئی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

زلزلہ انڈونیشیا کے جزیرے لمبوک میں آیا، جس سے متعدد عمارتیں متاثر ہوئیں جبکہ تین افراد ملبے تلے دب کر ہلاک بھی ہوئے۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply