کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں لگی خوفناک آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا۔
آگ نے اب تک دو فائر فائٹزر اور بچوں سمیت پانچ افراد کی جان لے لی ہے۔ جبکہ علاقے کی پانچ سو سے زائد عمارتیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔
آگ نے باعث ایک سو اٹھانوے مربع کلو میٹر کے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، تیزی سے پھیلتی آگ کے باعث ہزاروں افراد اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہیں۔
Advertisements

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متاثرہ علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں