اتر پردیش: بھارتی ریاست اترپردیش میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔ مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے، جبکہ درجنوں افراد زخی ہوئے۔
Advertisements

تفصیلات کے مطابق سیلاب کے باعث کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں اور گاڑیاں بہہ گئ ہیں۔ جبکہ دیگر املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں