• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ویتنام : اپارٹمنٹ میں آتشزدگی سے14افرادجھلس کرہلاک ہوگئے

ویتنام : اپارٹمنٹ میں آتشزدگی سے14افرادجھلس کرہلاک ہوگئے

ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی میں اپارٹمنٹ بلاک میں آتشزدگی سے 14 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ہنوئی میں پانچ منزلہ اپارٹمنٹ میں لگی آگ میں تین افراد زخمی بھی ہوئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیوں اہلکاروں نے عمارت میں پھنسے سات افراد کوزندہ نکال لیا۔ آگ لگنے کی وجہ کی تحقیقات کر رہے ہیں اور ابھی تک ہلاک ہونے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply