• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاپوانیوگنی میں لینڈسلائیڈنگ سےتباہی ،100افرادہلاک،متعددزخمی

پاپوانیوگنی میں لینڈسلائیڈنگ سےتباہی ،100افرادہلاک،متعددزخمی

پاپوانیوگنی میں لینڈسلائیڈنگ نےتباہی مچادی،سوافراددہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کےمطابق لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔جبکہ اے بی سی کی میڈیا رپورٹس کے مطابق 100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، متعدد گھر تباہ ہو گئے، فصلین تباہ ہو گئیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

اِنگا صوبے کے گورنر نے کہا لینڈ سلائیڈنگ نے 6 دیہاتوں میں تباہی مچائی۔ جس سےبڑےپیمانےپرنقصان ہواہے۔
مقامی حکام کا کہنا ہے تباہی بڑے پیمانے پر ہوئی لیکن ہلاکتوں کی تعداد کا ابھی معلوم نہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply