• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ‘بہتّر گھنٹوں میں 14 ارکان پی ٹی آئی میں شامل ہوجائیں گے’

‘بہتّر گھنٹوں میں 14 ارکان پی ٹی آئی میں شامل ہوجائیں گے’

لاہور: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کہتے ہیں 72 گھنٹوں میں 14 ارکان پی ٹی آئی میں شامل ہوجائیں گے۔ پنجاب حکومت کیلئے پی ٹی آئی کو 150 نشستیں حاصل ہوجائیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کا وزیر اعلیٰ بھی پی ٹی آئی کا ہوگا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

دوسری جانب قمر زمان کائرہ بولے پنجاب میں حکومت بنانے کا حق ن لیگ کا ہے۔ ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنا تو بہتر نہیں ہوگا۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply