خبریں    ( صفحہ نمبر 529 )

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 51 پیسے اضافہ

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 51 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی تقسیم←  مزید پڑھیے

ایران پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کا خواہاں

پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے ایک خط میں کہا کہ پاکستان کے عوام نے انتخابات میں بھرپور شرکت سے جمہوریت کو مضبوط کیا ہے اور ملک میں ترقی اور خوشحالی کیلئے اپنی رضا مندی کے ساتھ←  مزید پڑھیے

پاک فوج نے لاتوک چوٹی پر 6 دن سے پھنسے روسی کوہ پیما کو ریسکیو کرلیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق روسی کوہ پیما ایلگزینڈر گوکوف 25 جولائی سے 20 ہزار 650 فٹ کی بلندی پر لاتوک پیک پر پھنسا ہوا تھا۔←  مزید پڑھیے

وفاق میں حکومت سازی سے متعلق کثیرالجماعتی اتحاد آج اہم اعلان کرے گا

سلام آباد میں گزشتہ روز سیاسی جماعتوں کے سربراہان و نمائندگان کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو آسانی سے وزیراعظم نہیں بننے دیں گے اور پنجاب کے علاوہ وفاق میں←  مزید پڑھیے

ٹرمپ بغیر پیشگی شرط کے ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کیلئے تیار

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بغیر پیشگی شرط کے ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کیلئے تیار ہیں، وہ جب چاہیں جہاں چاہیں ملاقات کرسکتے ہیں۔ اٹلی کے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد وائٹ ہاؤس مشترکہ پریس←  مزید پڑھیے

صرف 6 سیٹوں کیلئے متوقع حکومت اور اپوزیشن ایم کیو ایم کے در پر

کراچی: ایم کیو ایم کی چھ سیٹیں حکومت بنانے کیلئے ٹرمپ کارڈ بن گئی ہیں۔ لیگی رہنما محمد زبیر نے اپوزیشن اور جہانگیر ترین نے حکومت بنانے کیلئے مدد مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم قیادت نے←  مزید پڑھیے

پاکستان کو آئی ایم ایف پیکج سے چینی قرض کی ادائیگی کی اجازت نہیں ،امریکا

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ہم اس بات پر نظر رکھیں گے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ممکنہ مالی پیکیج کو چینی قرضوں کی ادائیگی کیلئے استعمال نہ کرنے پائے۔ امریکی ٹی وی کو دیئے←  مزید پڑھیے

مرکز اور پنجاب میں تحریک انصاف کی پوزیشن مضبوط

اسلام آباد: مرکز میں تحریک انصاف کی پوزیشن مضبوط ہوگئی، پنجاب میں بھی پی ٹی آئی حکومت بنانے کا دعویٰ کررہی ہے۔ رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے وفاق میں ایک سو اڑسٹھ اور پنجاب میں ایک سو اسی←  مزید پڑھیے

مرکز میں حکومت سازی: تحریک انصاف کی نمبر گیم پوری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی مرکز میں حکومت سازی کیلئے قومی اسمبلی میں نمبر گیم پوری دکھائی دیتی ہے۔ تحریک انصاف، اتحادی اور آزاد ارکان مل کر تعداد ایک سو سینتیس ہوگئی، اپوزیشن ایک سو چھبیس ووٹوں کے ساتھ←  مزید پڑھیے

پچیس حلقوں کی دوبارہ گنتی کرانے کی درخواستیں منظور

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پچیس حلقوں کی دوبارہ گنتی کرانے کی درخواستیں منظور کرلیں۔ جن حلقوں کے فارم اننچاس نہیں ملے وہاں پر بھی دوبارہ گنتی کرائی جائے گی۔ ان حلقوں میں 14 قومی اور 11 صوبائی نشستیں شامل←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمان کی نو منتخب ارکان کو حلف اٹھانے کی اجازت

پشاور: مولانا فضل الرحمان نے نو منتخب ارکان کو حلف اٹھانے کی اجازت دے دی، دوبارہ ایوان میں آنے کیلئے پلاننگ بھی کرلی۔ نئی تبدیلی مولانا فضل الرحمان کے مزاج میں بھی تبدیلی لے آئی، کل تک نو منتخب ارکان←  مزید پڑھیے

بھارتی وزیر اعظم کا عمران خان کو فون

اسلام آباد: بھارت نے پاکستان کے ساتھ نئے دور کے آغاز کی آمادگی کا اظہار کردیا، بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور مبارک باد  دی۔ نریندر مودی نے بات چیت کے←  مزید پڑھیے

علی جہانگیر صدیقی کا پنٹاگون کا دورہ، امریکی وزیر دفاع سے ملاقات

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیر صدیقی نے پنٹاگون کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس سے ملاقات بھی کی۔ جیمز میٹس نے وزارت دفاع کی عمارت سے باہر آکر پاکستانی سفیر علی جہانگیر←  مزید پڑھیے

اپوزیشن رہنما ’گرینڈ اپوزیشن الائنس‘ بنانے پرمتفق

سلام آباد: پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ن) اور متحدہ مجلس عمل سمیت دیگر اپوزیشن پارٹی کے رہنما ‘گرینڈ اپوزیشن الائنس’ بنانے پر متفق ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد میں اپوزیشن کی بڑی پارٹیوں کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی جن میں پیپلزپارٹی،←  مزید پڑھیے

ایون فیلڈ ریفرنس: شریف فیملی کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل←  مزید پڑھیے

یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے، جس کی سمری اوگرا نے پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے، قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کل وزارتِ خزانہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست←  مزید پڑھیے

ڈالر کی قدر میں مزید 2 روپے کمی

کراچی: انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور ایک امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 123 روپے ہوگئی ہے۔ آج ٹریڈنگ کے آغاز پر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے←  مزید پڑھیے

محترمہ فاطمہ جناح کا 125 یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے

کراچی: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی بہن اور مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 125 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ حصولِ پاکستان کی جدوجہد کے ددوران مسلمان عورتوں میں زندگی کی نئی روح پھونکنے والی مادرِ←  مزید پڑھیے

قدیم انسانی ہڈیوں پر پُراسرار نقش و نگار

یوکرائن میں ساڑھے چار ہزار سال قدیم یادگاری ٹیلے سے ملنے والے انسانی ڈھانچے کی ہڈیوں پر سیاہ رنگ سے بنائے گئے پُراسرار نقش و نگار پائے گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چند سال قبل یوکرائن←  مزید پڑھیے

پاکستانی ریچھوں کیلئےغیر ملکیوں کے جتن

ایک غیرملکی ماہر نے پاکستان میں پائے جانے والے بھورے ریچھوں کے تحفظ کے لیے ایک ایسی طویل مہم پر پیدل جانے کا فیصلہ کیا جو خود ان کے لیے بہت خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ پاکستان میں تعینات یونائیٹڈ نیشنز←  مزید پڑھیے