خبریں    ( صفحہ نمبر 503 )

سندھ: گھوسٹ اسکولوں کا انکشاف

کراچی : سندھ میں محکمہ صحت ہی نہیں محکمہ تعلیم بھی کرپشن میں پیچھے نہیں۔۔ سندھ میں باون گھوسٹ اسکولوں کا انکشاف ہوا ہے،پانچ کروڑ روپے کی رقم ہضم کرلی گئی۔ تعلیم کے نام پرسندھ میں کھلواڑ،5  گھوسٹ اسکولوں کا←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی اپیل پر جاوید میانداد نے ایسی قیمتی ترین چیز نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ عمران خان کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

پاکستان کے مایہ ناز سابق کھلاڑی جاوید میانداد نے ڈیم فنڈ کے حوالے سے وزیراعظم کی اپیل کے بعد اپنی قیمتی ترین چیز نیلام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق جاوید میانداد نے وزیراعظم←  مزید پڑھیے

عمران خان کی عطیے کی اپیل، اوورسیز پاکستانی پرجوش

وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل کی تو تارکین وطن نے بھی لبیک کہہ دیا۔ مختلف ممالک سے لوگوں نے ویڈیو پیغام بھیجے اور ڈیم بنانے کیلیے اپنا حصہ ڈالنے کا اعلان کردیا۔ اوورسیز پاکستانیوں کا کہنا ہے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کتنے سال بعد خشک سالی شروع ہو جائے گی؟ ایسا انکشاف کہ آپ بھی ڈیم فنڈ میں کچھ نہ کچھ رقم ضرور دیں گے

وزیراعظم عمران خان نے پانی کی قلت کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے چیف جسٹس ڈیم فنڈ اور وزیراعظم ڈیم فنڈ ضم کرنے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اس فنڈ میں رقوم بھیجنے کی اپیل کی ہے←  مزید پڑھیے

عراقی شہر بصرہ میں ایرانی قونصل خانہ نذر آتش

بغداد:عراقی شہر بصرہ  میں مشتعل مظاہرین نے ایرانی قونصل خانہ نذر آتش کردیا۔ عراقی شہر بصرہ کے شہری بدعنوانی اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کیخلاف تاحال سراپا احتجاج ہیں ،ایک ہفتے سے جاری احتجاج  پرتشدد ہوگیا،مشتعل مظاہرین نے ایرانی←  مزید پڑھیے

خراٹے لینا کس تکلیف دہ بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ خراٹیں لینا کسی بھی فرد میں گٹھیا کا مرض لاحق ہونے کے امکانات کو دُگناکردیتا ہے۔ برطانیہ میں تقریباًآٹھ ہزار افراد پر کی جانےو الی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو لوگ←  مزید پڑھیے

پاکستان میری ٹائم کے بیڑے میں دفاعی سازو سامان سے لیس جہاز کا اضافہ

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے بیڑے میں جدید دفاعی سازو سامان سے لیس نئے جہاز کا اضافہ ہوا ہے۔ پی ایم ایس ایس کشمیر 94 میٹر لمبا اور 1550 ٹن وزنی ہے اور یہ 26 ناٹیکل مائل فی گھنٹہ←  مزید پڑھیے

دوسروالا بچہ خوش قسمت نکلا

ایک شامی بچے کےسرسے جڑا دوسرا سر کامیاب آپریشن کے بعدعلیحدہ کردیا گیا۔ شام سے تعلق رکھنے والاعبدالطیف شیکرک  جب پیدا ہوا تو اس کا دماغ کھوپڑی کے باہر بھی پھیلا ہوا تھا لیکن خطرناک آپریشن کے بعد اس کی←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ون آن ون ملاقات، وفود کی سطح پر مذاکرات

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی تین نے آج دفترخارجہ کا دورہ کیا، جہاں ان کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ون آن ون ملاقات ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کےصاحبزادے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے پاکستان پہنچ گئے ،دونوں 4روز تک بنی گالہ میں قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق،وزیراعظم کے دونوں صاحبزادے قاسم اور سلیمان پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچے۔ قاسم اور←  مزید پڑھیے

کیلے میں موجود اس تار کو پھینکنے کے نقصانات جانیے

کچھ پھل اور سبزیاں دِکھنے میں عجیب ہی معلوم ہوتی ہیں لیکن ان کے جو فوائد ہوتے ہیں وہ جان کر ہم حیران رہ جاتے ہیں اسی طرح چند پھل اور سبزیوں پر ایک تار نما چیز موجود ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

ملالہ یوسفزئی کی کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوسے ملاقات

کٹھمنڈو:نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق،ہفتے کوملالہ یوسفزئی اور جسٹن ٹروڈو کے درمیان ملاقات کینیڈا میں ہوئی، ملاقات میں جی 7کی صنفی برابری سے متعلق مشاورتی کونسل کے امور←  مزید پڑھیے

سونے سے قبل پانی پینا نقصان دہ

پانی ہمارے جسم کیلئے ایک اہم چیز ہے۔ جب ہم مناسب مقدار میں پانی نہیں پیتے تو ہمارے جسم سے پانی خشک ہوجاتا ہے جس کے سبب ہم کمزوری اور بھوک محسوس کرتے ہیں ۔ لیکن  پیاس بجھانے کیلئے اس←  مزید پڑھیے

صدر ممنون حسین کی مدت صدارت کا آج آخری روز

اسلام آباد: صدر ممنون حسین کی مدت صدارت کا آج آخری روز ہے، نو منتخب صدر عارف علوی کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ صدر ممنون حسین 5 سال بطور صدر پاکستان رہنے کے بعد آج ریٹائرڈ ہو جائیں گے،ممنون←  مزید پڑھیے

صارفین فیس بک سے متنفر ہوگئے

نوجوانوں اور بڑی عمر کے افراد میں فیس بک سے بیزاری بڑھتی جارہی ہے جس کے سبب بڑی تعداد میں لوگ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے فرار اختیار کر رہے ہیں۔ پیو ریسرچ سینٹر کے نئے ڈیٹا کے مطابق←  مزید پڑھیے

وہ 5چیزیں جن کا ہے لوگوں کو بے صبری سے انتظار

ماضی کی مشہور و معروف سیریز اسٹار ٹریک میں جب لوگ ایسے فون پر بات کیاکرتے تھے جس میں کوئی تار نہیں ہوتا تھا تو مداحوں کو یہ دیکھ کر بہت حیرانی ہوتی تھی پیغام ایک جانب سے دوسری جانب←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ گروپ ایڈمن کے اختیارات

دنیا کی نمبر ون میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے گروپ ایڈمن کا درجہ رکھنا کبھی کبھی وزیر اعظم ہونے کا احساس دلاتا ہے۔ جس کے پاس اختیارات ہیں لیکن اختیارات کے  ساتھ ذمہ داریاں بھی ہیں۔  واٹس ایپ کی تخلیق←  مزید پڑھیے

سمارٹ فون کے گرم اور سست ہونے کی وجہ

کرپٹو جیکنگ آپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کو سست، بہت جلد گرم یا اس کی بیٹری ٹائمنگ کو کم کر دیتی ہے۔ کرپٹو جیکنگ کسی ہیکر کی جانب سے آپ کے فون کو ہیک کرکے کرپٹو کرنسی کی مائننگ کیلئے استعمال←  مزید پڑھیے

ساتھی ڈولفنز کو کرتب سکھانے والی ڈولفن

1988میں ایک آلودہ سمندری کریک سے بازیاب کرائی گئی ایک ڈولفن دوران بحالی دوسری ڈولفن کو دیکھ کر کرتب سیکھ گئی اور جب سے اسے سمندر میں چھوڑا گیا تو اسے دیکھ کر اب تک مزید 9 ڈولفنز بھی اس←  مزید پڑھیے

گلابی پانی کے تالاب توجہ کے مرکز

دنیا میں بہت سے حسین دریا اور سمندر موجو د ہیں لیکن روس میں موجود دو تالاب اس لحاظ سے منفرد ہیں کہ ان کا پانی مکمل طو ر پر گلابی رنگ کا ہے۔ روسی ٹائون کے ان دو تالابوں←  مزید پڑھیے